نتائج تلاش

  1. م

    متاثرین لوڈ شیڈنگ کی بھی مدد کیجیے صاحب!

    ویسے نوائے وقت کے سرِ راہے کے بعد رکشے والے کا سرِ سراہے بھی کمال کا ہے۔
  2. م

    دنیا کی مہنگی ترین اشیاء

    مجھے بھی ان میں سے کوئی بھی پسند نہیں آئی۔ اصل میں ساتھ قیمت بہت لکھی ہوتی ہے، ہماری پسند نا پسند کا راستہ جیب سے ہو کر دماغ تک جاتا ہے۔
  3. م

    سکے کے دو پہلو

    اصل مسئلہ قناعت اور غناء قلب کا ہے۔
  4. م

    کیا ہوتا ہے جب جہاز اور پرندہ ٹکراتے ہیں یہ دیکھیں

    یہ طیارے کچھ زیادہ ہی نازک مزاج نہیں ہیں؟
  5. م

    فراز خوف اتنا ہے تیرے شہر کی گلیوں میں فراز

    کیا خوب وارث بھائی، شکریہ
  6. م

    بظاہر یہ جو تصویرِ جہاں معلوم ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔ پروفیسر انور جمیل

    غزل بظاہر یہ جو تصویر جہاں معلوم ہوتی ہے مرے اعمال ہی کی ترجماں معلوم ہوتی ہے سنائی ہے جو رودادِ قفس تو نے مجھے ہمدم ارے یہ تو مری ہی داستاں معلوم ہوتی ہے قدم اٹھنے لگے ہیں خود بخود اب جانبِ مقتل محبت آج کچھ کچھ مہربان معلوم ہوتی ہے وصالِ یار کا پھر سے یہ کس نے تذکرہ چھیڑا شہادت کی...
  7. م

    تعبیر ۔۔۔ پروفیسر انور جمیل

    تعبیر ساقی بھی نیا، محفل بھی نئی، کردار نئے، منظر بھی نئے جو خواب سہانا دیکھا تھا، یہ اس کی تو تعبیر نہیں ہیں نقش بھی سارے مدھم سے، عنوان بھی بدلے بدلے سے جو خون سے ہم نے لکھی تھی، لگتا ہے وہ تحریر نہیں اپنوں نے رنگ مٹائے تو غیروں نے اسے دونیم کیا سر کٹوائے تھے جس کے لیے اب ویسی یہ...
  8. م

    احتساب۔۔۔۔۔۔ پروفیسر انور جمیل

    جی ہاں محترم ان کا مجموعہ شائع ہو چکا ہے، سافٹ کاپی میں انشاء اﷲ بنا کر بھیج دوں گا۔ اردو ادب میں رجزیہ شاعری کی ویسے بھی بہت کمی ہے یہ بھی غنیمت ہے۔
  9. م

    JF-17 Thunder of Pakistan Air Force

    اتحادیوں کے خلاف نہیں بلکہ دشمنوں کے خلاف، وہ کوئی بھی ہو سکتا ہے۔ موجودہ عالمی سیاست میں دوستیاں اور دشمنیاں بدلتی رہتی ہیں لیکن ملکی مفادات عزیز ہوتے ہیں۔
  10. م

    جنگ 1965 کی نایاب تصاویر

    ضیاء کی باقیات بڑی مضبوط ہیں۔ بقولِ مجذوب خود مٹ جائیں گے اسے میٹنے والے نقشِ سجدہ ہے یہ قشقہ نہیں ہے
  11. م

    انڈین درخت

    خواہ ہم پاکستانی ہوں یا انڈین، ہماری تاریخ پر ان لوگوں کی گہری چھاپ ہے، اور بر صغیر کی آزادی میں ان لوگوں کا بہت بڑا حصہ ہے۔
  12. م

    یورپ کا بکرا

    اور آخر میں صنفِ کرخت ہی قربان ہو جاتی ہے۔
  13. م

    اردو محفل کے بھتیجے بھتیجی

    ماشاء اﷲ صدیق بھائی کے بچے واقعی بہت پیارے ہیں۔ بچے حیران کیسے نہ ہوں کہ میری گردش بھی مثال گردش پرکار ہے زندگی کی رہ میں سرگرداں ہے تو، حیراں ہوں میں صدیق بھائی تو کبھی کبھار چھٹی پر گھر آتے ہیں۔
  14. م

    کلاس میں موبائل پر پابندی کیوں؟

    اساتذہ تو ہمارے ہی پہلے آتے ہیں لیکن بچے اُن کے نمبر لے گئے ہیں۔
  15. م

    پاکستانی بچے موجودہ حالات میں!

    اچھا ہوا تصاویر گم ہو گئیں خوب شد کہ اسبابِ خود بینی شکست
  16. م

    اب تو دے دو ڈالر

    تصاویر کا آج کل اردو محفل پر بہت ڈھنڈورا مچا ہوا ہے، اکثر گم ہو جاتی ہیں۔
  17. م

    اقبال حقیقتِ حُسن - علامہ اقبال

    حقیقتِ حسن ۔۔۔ علامہ محمد اقبالؒ حقیقت حسن خدا سے حسن نے اک روز یہ سوال کیا جہاں میں کیوں نہ مجھے تو نے لازوال کیا ملا جواب کہ تصویر خانہ ہے دنیا شب دراز عدم کا فسانہ ہے دنیا ہوئی ہے رنگ تغیر سے جب نمود اس کی وہی حسیں ہے حقیقت زوال ہے جس کی کہیں قریب تھا ، یہ گفتگو قمر نے سنی...
  18. م

    اقبال نظم - محبت ۔ علامہ ڈاکٹر محمد اقبال

    محبت کے موضوع پر اس سے بہتر اور گہری نظم آج تک نہ پڑھی اور سنی ہے۔
  19. م

    احتساب۔۔۔۔۔۔ پروفیسر انور جمیل

    احتساب بدلتے موسموں کا احتساب کون کرے؟ وفا کے قاتلوں کا احتساب کون کرے؟ مرے وجود کے ریزوں پہ جن کی نظریں ہیں ان اندھے کرگسوں کا احتساب کون کرے؟ لرز رہی ہیں مرے گھر کی جن سے دیواریں گرجتے زلزلوں کا احتساب کون کرے؟ مرے عدو کے اشاروں پہ وہ جو رقصاں ہیں جفا کی پتلیوں کا احتساب کون...
  20. م

    خلیل بھائی یہ خزینہ کا قلمی نام کیسے اختیار کیا؟ بڑا یونیک سا نام ہے۔

    خلیل بھائی یہ خزینہ کا قلمی نام کیسے اختیار کیا؟ بڑا یونیک سا نام ہے۔
Top