نتائج تلاش

  1. م

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    ماشاء اﷲ بہت عمدہ کام کیا ہے، اس کام کا سکوپ کافی وسیع محسوس ہو رہا ہے، بالخصوص اگر اردو او سی آر کا بھی کوئی ٹچ مل جائے تو تصویری پی ڈی ایف بھی کنورٹ ہو سکے گی۔
  2. م

    مضمون اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

    کوئی جواب موصول نہیں ہوا، ہے کوئی رجل رشید؟
  3. م

    مضمون اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

    میں نے اپنا کسٹم کی بورڈ اس ٹول کو استعمال کرتے ہوئے بنایا تھا، اب اس میں کسی چاہنے والے کی فرمائش پر تھوڑی سی ترمیم مقصود ہے، لیکن اس ٹول میں سیٹ اپ بنانےBuild dll and setup package کا آپشن ہی مدھم نظر آرہا ہے۔ اب اے چارہ گرو اس کا علاج بھی کچھ تجویز ہو۔
  4. م

    پسندیدہ نعت

    جزاک اللہ غلطی کی اصلاح پر۔۔۔
  5. م

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

    جمیل نوری نستعلیق کے ورژن 3 میں ورڈ میں پرنٹنگ کے دوران الفاظ کے ایک دوسرے پر چڑھنے کے مسئلہ کا کوئی حل نکلا ؟ یا حل پر کام ہو رہا ہے؟ اس کی وجہ دریافت ہوئی؟
  6. م

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

    جمیل نوری نستعلیق کا جدید ورژن بہت عمدہ دکھائی دیتا ہے لیکن مائیکروسافٹ ورڈ 7-10-13-16 سب میں یہ مسئلہ آرہا ہے کہ جب پی ڈی ایف میں کنورٹ کرتے ہیں تو الفاظ ایک دوسرے پر چڑھ جاتے ہیں۔ سابقہ ورژن میں یہ مسئلہ نہ تھا۔ اس پر توجہ فرمائیں تاکہ ہم بھی جدید ورژن استعمال کرنے کے قابل ہو سکیں۔
  7. م

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    پوری فائل کی امید ہے ضرورت ہی نہیں پڑے گی، بس یہ نیچے دیا گیا متن ہی ان پیج میں کنورٹ کر کے دیکھ لیں کہ انگلش والے متون بھی دائیں سے بائیں ہو جائیں گے۔ Mehran Narimisa نے اپنا مقالہ European Scientific Journal,10(10) میں شائع کرایا جس کا عنوان EUTHANASIA IN ISLAMIC VIEWS تھا([1])۔ اس آرٹیکل...
  8. م

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    مجھے اب تک جو سمجھ آیا ہے وہ یہ ہے کہ یونیکوڈ میں اردو اور انگلش سپیس کے لیے ایک ہی ویلیو استعمال ہورہی ہے اور وہ ہے 32 جبکہ ان پیج میں انگلش کے لیے تو 32 ہی استعمال ہوتی ہے جبکہ اردو کے لیے 4 استعمال ہو رہی ہے۔ یہی فرق اس میں متن کی سمت کو درست رکھتا ہے۔
  9. م

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    ان پیج میں کنورٹ کرتے وقت انگلش متن کا الٹا ہوجانا ابھی حل طلب ہے۔ اس میں مسئلہ فقط اتنا ہے کہ اردو اور انگلش سپیس میں فرق ہے، جس کی وجہ سے ان پیج شاید دائیں سے بائیں اور بائیں دائیں کو شناخت کرتا ہے، اگر دونوں زبانوں میں ایک ہی سپیس استعمال کریں تو مسئلہ موجود رہتا ہے۔ اس کو مہربانی فرما کر حل...
  10. م

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    میرا سسٹم عریبک کے مطابق سیٹ ہے۔ کیونکہ عربی سافٹ ویئر اس کے بغیر نہیں چلتے۔ شاید اسی وجہ سے اگر عربی کی بورڈ ایکٹو ہو تو مبہم سی عبارت کنورٹ ہونے کے بعد بنتی ہے۔
  11. م

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    مجھے یہاں اپ لوڈ کرنے کا طریقہ معلوم نہیں، اپنا ای میل آئی ڈی بھیج دیں آپ کو فائل بھیج دیتا ہوں۔ ان شا اﷲ
  12. م

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    اس کے علاوہ ایک اور مسئلہ ہے، وہ یہ ہے کہ یونیکوڈ سے ان پیج میں کنورٹ کرتے وقت اگر کی بورڈ اردو یا عریبک سیلیکٹ ہو تو تحریر درست کنورٹ نہیں ہوتی اور اگر کی بورڈ انگلش سیلیکٹ ہو تو تحریر صحیح کنورٹ ہو جاتی ہے۔ اگرچہ یہ بنیادی مسئلہ نہیں لیکن اگر سہولت سے حل ہو جائے تو کافی بہتری ہو جائے گی۔
  13. م

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    جزاک اﷲ، شدت سے انتظار رہے گا۔
  14. م

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    انگلش متن کی ڈائریکشن بھی اردو کے مطابق دائیں سے بائیں ہو جاتی ہے، یعنی جو لفظ بائیں طرف آنا ہوتا ہے وہ دائیں آجاتا ہے اور جو دائیں آنا ہے وہ بائیں آجاتا ہے، مثال کے طور پر یونیکوڈ متن ہے’’دورِ جدید میں جینیٹک فنگر پرنٹ (Genetic Fingerprint) کی بنیاد پر اسلامی جنائیات کی بحث‘‘ اور جب اس کو ان...
  15. م

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    السلام علیکم ، کافی عرصہ بعد ایک ان پیج فائل کو کنورٹ کرنا پڑا، معلوم ہوا کہ انگلش عبارات کے الٹ جانے کا مسئلہ جوں کا توں برقرار ہے، اسے اگر حل کیا جانا ممکن ہو تو، بہت سہولت ہو جائے گی۔ جزاکم اﷲ
  16. م

    قصہ چہار درویش

    واہ مزا آگیا، قطع نظر سیاست کے، واقعی کمال ادبی تڑکا لگایا ہے۔
  17. م

    ایم ایس ورڈ 2010 ونڈوز7 میں اردو ٹائپنگ کا ایک مسئلہ

    Send True Type as Bitmap کو Enable کر لیں ان شاء اﷲ مسئلہ حل ہو جائے گا۔
  18. م

    بیٹیاں

    اﷲ بیٹی کو ایمان، صحت، تندرستی، اچھی قسمت اور بھی سب کچھ عطا کرے۔ آمین، ویسے مجھے اپنے بچپن کی بات یاد آگئی ہے، تب بھی گرمیوں کے روزے تھے، مجھے پہلا روزہ رکھوایا گیا (بلکہ میں نے بھی کافی جہد سے اس کی اجازت لی تھی) جمعہ کا دن تھا، ہندوستان سے ایک بڑے بزرگ (شاید مولانا مسیح اﷲ خان صاحب رحمۃ اﷲ...
  19. م

    علوی نستعلیق یا جمیل نوری نستعلیق کے ساتھ ورڈ میں کام کرتے ہوئے مسئلہ

    میرے خیال میں آفس کا مسئلہ نہیں ہے فونٹس کا کوئی مسئلہ ہے، کیونکہ درجن بھر افراد سے رابطہ کیا سب اس مسئلہ کا شکار ہیں۔ بالکل ایک جیسا مسئلہ اور سارے مسائل نستعلیقی فونٹس میں ہیں اگر نسخ فونٹ لگا لیں تو کوئی مسئلہ نہیں آتا۔
Top