نتائج تلاش

  1. م

    فاعلاتن ،فاعلاتن ،فاعلات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فرید انجم

    مزا آیا، باقی بحروں پر ذرا ہاتھ صاف کر دیں، لگے ہاتھوں، ایک نیا انداز بھی متعارف بھی ہو جائے گا۔
  2. م

    اقتباسات ابوالکلام آزاد از شورش کاشمیری

    حوالہ کیا ہے، محترمہ؟ کہاں سے اقتباس لیا ہے؟
  3. م

    انپیج اور کیو پی ایس ۳،۲ ونڈوز ۸ میں!

    بس میں نے بھی تو شروع سے گفتگو نہیں پڑھی نا
  4. م

    انپیج اور کیو پی ایس ۳،۲ ونڈوز ۸ میں!

    کافی دیر سے داخلی صفحہ سمجھنے کی کوشش کرنے کے بعد اس کا مفہوم سمجھ میں آیا، اور اب ہنسی نہیں رک رہی، اس شاندار ترجمے پر۔
  5. م

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    اس میں صرف اغلاط کی نشاندہی کریں، تاکہ بہتری لائی جا سکے، تنقیدِ بے جا سے گریز کریں۔
  6. م

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    اﷲ انہیں صحت دے، اور فتنہ انکارِ حدیث سے اور اسلامی تاریخ،حدیث کو منفی عینک سے دیکھنے سے تندرستی عطا فرمائے۔ آمین
  7. م

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    آخر کیاوجہ ہے کہ بعض لوگ امریکہ کی مخالفت پر چیں بچیں ہو جاتے ہیں اور ہر بات گھسیٹ کر سعودی عرب کے مسلمانوں کے خلاف لے جاتے ہیں، وہاں ہمارا صبر و تحمل اور برداشت کہاں چلا جاتا ہے؟
  8. م

    محبت کی یہ نرم دلی کہ بات بات پہ رو دیا

    کوئی بات نہیں ہم بھی تو یوں ہی طبع آزمائی کرتے ہیں، کوئی ہمہ وقت شاعر تو نہیں ہیں۔
  9. م

    محبت کی یہ نرم دلی کہ بات بات پہ رو دیا

    غزل محبت کی یہ نرم دلی کہ بات بات پہ رو دیا دھواں دھواں امیدوں کی پریشاں خاک پہ رو دیا وہ انا، وہ خودی، وہ خود داریاں کیا ہوئیں؟ جنونِ عشق میں اپنے دامنِ چاک پہ رو دیا وہ خوش لباسی گئی، وہ خوش کلامی گئی دشتِ عشق میں فگار، قدمِ خاک پہ رو دیا وہ تحکم، وہ تکلم، وہ رعب و دبدبہ تمام جو شعارِ حیات...
  10. م

    بدترین داماد بننے کے مجرب نسخے

    بہت اچھی لکھی ہے۔مزاح کو بطور مزاح لیں، سیاسی نظریات کے اختلافات کے ترازو میں نہ تولیں۔ :)
  11. م

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    محترم جناب شاکر القادری صاحب اور ان کی پوری ٹیم کو اس فانٹ کے ریلیز کرنے پر خصوصی مبارک باد ہو۔ یقیناً ان کا کارنامہ اردو دان طبقے کے لیے قابلِ فخر ہے۔ یہ ایک فرض کفایہ تھا جو انہوں نے ادا کیا۔ اﷲ انہیں صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ اور ساتھ اردو کمیونٹی کو ان کی حوصلہ افزائی کی توفیق بھی دے۔
  12. م

    امريکہ – دوست يا دشمن ؟ کچھ حقائق

    میں آپ سے مکمل متفق ہوں، شاید ماؤس غلط جگہ کلک ہو گیا تھا، اپنے موقف کو درست کر رہا ہوں۔ آپ نے حقیقت کا اظہار کیا ہے اور حقائق خود چیخ چیخ کر پکارا کرتے ہیں۔
  13. م

    ٹیڈ-ایکس ایچ یو پی ایونٹ: اوریا مقبول جان کی اردو زبان،علمی ترقی،ثقافت اور طرزِ حکومت پر گفتگو

    ویسے اگر تھوڑی سی ہمت کریں تو اردو انگلش کے پائے کی علمی زبان بن سکتی ہے، بس ہماری کم ہمتی بھی اور ذہنی مرعوبیت بھی اس میں ایک بڑی رکاوٹ ہے۔
  14. م

    علم عروض - اردو شاعری

    یہ مضمون مکمل نہیں ہے، لنک صحیح طور پر کام نہیں کر رہے۔
  15. م

    ’انچاس فیصد امریکہ کو دشمن تصور کرتے ہیں‘

    زندہ قومیں اپنی داخلہ اور خارجہ پالیسی خود تیار کرتی ہیں، آج جو چائنا کے حواری ہیں ہو سکتا ہے کل اس کی پالیسیاں بھی ہم سے ٹکرا جائیں تو ہم اسے بھی نا پسند کریں۔
  16. م

    اے پاک سر زمیں!

    میرے خیال میں ہر کسی کو کسی نہ کسی حد تک محبت ہے اپنے وطن سے، خواہ مخواہ دوسروں کے بارے میں بد گمانی نہ کریں، جو ملک پر تنقید اصلاح کی نیت سے کرتے ہیں وہ بھی در حقیقت محبت کی ہی وجہ سے ہے۔ محبت کے سو رنگ ہیں
  17. م

    ’انچاس فیصد امریکہ کو دشمن تصور کرتے ہیں‘

    لىكن بالعموم وہ حقیقت کا وہ پہلو ہوتا ہے جس کو وہ دکھانا چاہتے ہیں، اور جس کو چھپانا چاہتے ہیں وہ بھی بہت عیاری سے چھپا جاتے ہیں، میرے خیال میں یہاں بھی امریکہ کو بدترین دشمن سمجھنے والوں کی فیصد 49 فیصد شو کر کے اسے بین السطور میں دوست ماننے والے 51 بتانے کی کوشش کی گئی ہے۔
  18. م

    ’انچاس فیصد امریکہ کو دشمن تصور کرتے ہیں‘

    ’’پاکستان میں عام طور پر ان سروے کو حتمی نہیں سمجھا جاتا کیوں کہ ان کے نتائج عام طور پر درست نہیں ہوتے۔‘‘ اور یہی بات بالکل درست ہے۔
  19. م

    بحر میں جملے!

    تو کیا غلطی کی نشاندہی ہو سکتی ہے؟
Top