نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    خند و ملاحت

    ایک محفل میں سالک نے مولانا گرامی سے پوچھا. "حضرت! نواب سراج الدین کی شاعری کے متعلق آپ کی کیا رائے ہے؟" مولانا گرامی نے برجستہ جواب دیا؛ "خامیوں میں پختہ ہو گیا ہے"
  2. حمیرا عدنان

    خند و ملاحت

    ایک عاشق نے اپنی محبوبہ سے بڑی ناراضگی سے کہا؛ تم نے وفا شعاری کی قسمیں کھائیں تھی، زندگی بھر ساتھ نبھانے کے وعدے کئے تھے لیکن آج پتا چلا سب جھوٹ تھا، دھوکا تھا، فریب تھا، مجھ پر بے وفائی کے اتنے سنگین الزام لگاتے تمہیں شرم نہیں آتی، محبوبہ نے منہ بسورتے ہوئے کہا، "یاد کرو کل تم نے اپنی سہیلی...
  3. حمیرا عدنان

    خند و ملاحت

    مرزا غالب جس مکان میں رہتے تھے اس مکان میں دوازے کی چھت پر ایک کمرہ تھا، اس کے ایک جانب ایک کوٹھری تنگ و تاریک تھی جس کا در اس قدر چھوٹا تھا کہ کوٹھری میں بہت جھک کر جاناپڑتا تھا اور مرزا اکثر گرمی اور لو کے موسم میں دس بجے سے تین چار بجے تک وہاں بیٹھتے تھے ۔ ایک دن جب کہ رمضان کا مہینہ اور گرمی...
  4. حمیرا عدنان

    خند و ملاحت

    ایک بزعم خود شاعر اپنی تازہ نظمیں ایک شاعر دوست کو دکھاتے ہوئے بولے؛ "میں نے چند آزاد نظمیں کہی ہیں، ملاحظہ فرمائیں" شاعر دوست نے نظموں کو بغور سنا اور مسکراتے ہوئے کہا؛ "پیارے یہ آزاد تو ہو سکتی ہیں لیکن نظمیں ہر گز نہیں"
  5. حمیرا عدنان

    خند و ملاحت

    ایک بار دلی میں رات گئے مشاعرے یا دعوت سے مرزا صاحب، مولانا فیض الحسن فیض سہارنپوری کے ہمراہ واپس آ رہے تھے. راستے میں ایک تنگ و تاریک گلی سے گزار رہے تھے کہ آگے وہاں ایک گدھا کھڑا تھا. مولانا فیض نے یہ دیکھ کر کہا: "مرزا صاحب! دلی میں گدھے بہت ہیں". مرزا صاحب نے بے ساختہ کہا؛ "نہیں، صاحب باہر...
  6. حمیرا عدنان

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ٹی ٹوئنٹی سیریز

    کہیں نجم سیٹھی صاحب نے عوام کو دھوکا دینے کے لیے لاہور قلندر کی ٹیم کو ویسٹ انڈیز کا میک اپ کروا کر میدان میں تو نہیں اترا؟
  7. حمیرا عدنان

    آج کی تصویر

    ہمارے ہاں جس سپیڈ سے مولوی صاحبان کا پیٹ باہر نکلتا ہے، اتنی سپیڈ ہی کسی اور جاندار کی ہو. پسندیدہ خوراک کھانے کے لیے نت نئے طریقے بہانے نکال لیتے ہیں ایک لطیفہ یاد آ گیا ایک ‏ﻣﻮﻟﻮﯼ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﮯﺩﯾﮑﮭﺎ کہ ﺑﺮﯾﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﮍﺍ ﺳﺎ ﻟﯿﮓ ﭘﯿﺲ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻃﺮﻑ ہے ﺗﻮ ﺗﮭﺎﻝ ﮐﻮ ﮔﮭﻤﺎ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﻃﺮﻑ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﻣﻮﻟﻮﯼ ﺻﺎﺣﺐ یہ...
  8. حمیرا عدنان

    میرا کیفیت نامہ

    فارغ کون بیٹھے گا تابش بھائی کیا ڈرامہ سیریل بننے بند ہو گئے ہیں کیا؟ :biggrin:
  9. حمیرا عدنان

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ٹی ٹوئنٹی سیریز

    شاہین آفریدی کو دیکھ کر لگتا ہی نہیں کہ وہ بھی پاکستانی ہے
  10. حمیرا عدنان

    میرا کیفیت نامہ

    ‏یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے سائنس دانوں نے تحقیق کی ہے کہ برتن دھونے سے خواتین کی آدھی پریشانی اور ڈپریشن ختم ہو جاتا ہے، ظاہر سی بات ہے اگر مرد حضرات برتن دھوئیں گے تو خواتین ریلیکس کریں گی ان کی پریشانی اور ڈپریشن خود بخودی کم ہو جائیں گی
  11. حمیرا عدنان

    آج کی تصویر

    عمر دراز مانگ کے لائے تھے چار دن اور چاروں دن کھانے میں کٹ گئے
  12. حمیرا عدنان

    ایک جملہ کے لطائف

    مقبول نقش کا
  13. حمیرا عدنان

    جیسے کو تیسا

    ایک ٹی وی چینل کا رپورٹر ایک کسان کا انٹرویو لے رہا تھا۔ صحافی:’’آپ اپنے بکرے کو کیا کھلاتے ہیں؟‘‘ کسان:’’سیاہ یا سفید کو؟‘ صحافی:’’سفید کو۔‘‘ کسان:’’گھاس۔‘‘ صحافی:’’اور سیاہ کو…؟‘‘ کسان:’’اسے بھی گھاس۔‘‘ صحافی:’’آپ ان بکروں کو باندھتے کہاں ہیں؟‘‘ کسان:’’سیاہ یا سفید کو؟‘‘ صحافی:’’سفید کو۔‘‘...
  14. حمیرا عدنان

    مبارکباد تابش بھیاکومبارک !

    سالگرہ مبارک ہو تابش بھائی
  15. حمیرا عدنان

    ایک جملہ کے لطائف

    ہماری تو حسرت ہی رہ گئی کہ ڈاکٹر صاحب بھی اردو محفل فورم جوائن کریں لیکن وہ ہمیشہ ایک ہی بات کہتے ہیں یہ ویلے بندوں کے کام ہیں انہیں ادب سے لگاؤ تقریباً تقریباً نہ ہونے کے برابر ہے ، ایک دفعہ ایک شعر انہیں سنا دیا، بہت زیادہ داد دی مجھے میں بہت خوش ہوئی، یہ والا شعر تھا یوں تو اشکوں سے بھی ہوتا...
  16. حمیرا عدنان

    ایک جملہ کے لطائف

    آپ سچی باتوں کو لطیفہ سمجھتے ہیں
  17. حمیرا عدنان

    ایک جملہ کے لطائف

    شادی ہو جانے کے بعد دوسروں کو خوش رہنے کا یقین دلانا ایسا ہی ہے جیسے برف کا پانی ابال کر پینا
  18. حمیرا عدنان

    ایک جملہ کے لطائف

    ‏اگر آپ ڈراموں کے شوقین ہیں تو شادی کر لیجیے روز ایک نہ ایک نیا ڈرامہ دیکھنے کو ملے گا
  19. حمیرا عدنان

    یہاں سب کچھ منع ہے

    جی بالکل مرد کو جان کہنا درست ہے، جیسے ہم ابو جان، بھائی جان، خالو جان، پھوپھا جان، اور ایک وہ جان ;);)
  20. حمیرا عدنان

    یہاں سب کچھ منع ہے

    ایڈیٹر اتنی واضح غلطی کیسے کر سکتا ہے ان کا نام غالباً محمد سلیم خان ہے لیکن غلطی سے جان لکھ دیا دیکھئیے گا عمران بھائی اب وہ اسی بات پر زیادہ زور دیں گے کہ وہ خان نہیں جان ہیں :whistle::whistle:
Top