نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    خند و ملاحت

    ایک بار بنگال کے مشہور شاعر قاضی نذر السلام کو اطلاع ملی کہ ڈھاکہ میونسپل کارپوریشن ان کی ادبی خدمات کے عوض ایک پارک میں ان کا مجسمہ نصب کرنا چاہتی ہے، مجسمے پر ایک لاکھ روپے خرچ کرے گی، قاضی نذر السلام نے اپنے دوست سے کہا کہ اگر کارپوریشن یہ رقم مجھے دیدے تو میں خود اس پارک کھڑا رہا کروں گا
  2. حمیرا عدنان

    خند و ملاحت

    حضرت علی رضی اللہ کے پاس جب بھی کوئی لغو یا بے مقصد مقدمہ آتا تو آپ زندہ دلی کا ثبوت دیتے تھے. ایک دن ایک شخص نے دوسرے شخص کو یہ کہہ کر عدالت میں پیش کیا کہ اس نے خوب میں دیکھا ہے کہ اس نے میری ماں کی آبروریزی کی ہے. آپ رضی اللہ نے فیصلہ دیتے ہوئے فرمایا کہ؛ ملزم کو دھوپ میں جا کر کھڑا کرو اور...
  3. حمیرا عدنان

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ٹی ٹوئنٹی سیریز

    آج نجم سیٹھی صاحب میدان میں موجود ہیں یقیناً انہی نے کہا ہو گا کہ میچ کو سنسنی خیز بنانا ہے
  4. حمیرا عدنان

    خند و ملاحت

    ایک مہمل گو شاعر نے مولانا جامی سے کہا کہ جب میں خانہ کعبہ کی زیارت سے مشرف ہوا تو تبرک کے طور پر اپنے دیوان کو حجر اسود سے رگڑا. مولانا جامی فرمانے لگے؛ بہتر تو یہ تھا آپ تبرکاً اسے آب زم زم سے دھو دیتے.
  5. حمیرا عدنان

    خند و ملاحت

    میں جس کتاب سے نقل کر رہی ہوں اس میں خدا ہی لکھا ہے
  6. حمیرا عدنان

    خند و ملاحت

    ہندوستان کے شہر الہ آباد میں ایک طوائف رہتی تھی جس کا نام "گوہر" تھا. ایک دن وہ اکبر الہ آبادی کی خدمت میں حاضر ہوئی اور کہا، حضرت آپ نے بہت سے اشعار کہے ہیں، آج میرے بارے میں کوئی شعر ارشاد کریں. اکبر الہ آبادی نے اسی وقت شعر پڑھ کر اس کی نذر کیا. خوش نصیب آج بھلا کون ہے گوہر کے سوا سب کچھ...
  7. حمیرا عدنان

    خند و ملاحت

    حیدرآباد میں ایک شام، استاد شاعر مرزا داغ دہلوی کسی شخص کے اس بیان پر کہ حقہ لے کر پلنگ پر کروٹیں بدلتا ہوں، کبھی بیٹھتا ہوں، کبھی اٹھتا ہوں طبیعت پر زور ڈالتا ہوں، تب بڑی مشکل سے ایک شعر بنتا ہے. داغ صاحب نے فرمایا؛ "معاف کیجئے گا" آپ شعر کہتے ہیں یا شعر جنتے ہیں. :LOL::LOL::LOL:
  8. حمیرا عدنان

    مبارکباد محمد احمد بھائی کی ننھی پری

    ماشاءاللہ بہت پیارا نام ہے اللہ نصیب اچھے کرے کیوں میں نہیں آ سکتی کیا مجھے بھی معطل کر دیا گیا تھا؟
  9. حمیرا عدنان

    خند و ملاحت

    مولانا محمد علی شاعر تھے شاعری کی دنیا میں ان کا نام جوہر تھا، ان کے بڑے بھائی کا تخلص گوہر تھا، کسی محفل میں ان کے منجھلے بھائی شوکت علی سے جو بے تخلص تھے، ان کا تخلص دریافت کیا گیا، ان کے جواب دینے سے پہلے محمد علی نے جوہر، اور گوہر کے وزن پر ان کا تخلص تجویز کیا "شوہر"
  10. حمیرا عدنان

    سید الاستغفار

    ‏عنِ النَّبيِّ ﷺ سيِّدُ الاستِغفارِ أن تقولَ : اللَّهمَّ أنتَ ربِّي ، لا إلَهَ إلَّا أنتَ ، خَلقتَني وأَنا عبدُكَ وأَنا على عَهْدِكَ ووعدِكَ ما استطعتُ ، أعوذُ بِكَ من شرِّ ما صنعتُ أبوءُ لَكَ بنعمتِكَ عليَّ ، وأبوءُ لَكَ بذنبي فاغفِر لي ، فإنَّهُ لا يغفرُ الذُّنوبَ إلَّا أنتَ
  11. حمیرا عدنان

    مبارکباد محمد احمد بھائی کی ننھی پری

    ماشاءاللہ محمداحمد بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو، اللہ تعالٰی گڑیا رانی کو دین و دنیا کی بھلائی نصیب فرمائے ، ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے، صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے. آمین یا رب نام کیا رکھا ہے گڑیا کا
  12. حمیرا عدنان

    تعارف سواگت نہیں کرو گے ہمارا

    جی جی ضرور جب فری ہوں کروا دی جئیے گا
  13. حمیرا عدنان

    ٹماٹو کیچپ بنانے کی ترکیب

    میرے بیٹے کو ٹماٹو کیچپ بہت پسند ہے اور میں اب آیان کے لیے گھر پر ٹماٹو کیچپ بناتی ہوں اس ترکیب کے تحت، بازار کی کیچپ سے اکثر آیان کا پیٹ خراب ہو جاتا تھا. ٹماٹو کیچپ بچوں اور بڑوں کی پسندیدہ چیز ہے جو چٹ پٹے سموسوں، پکوڑوں اور فرائز کا لطف دوبالا کردیتی ہے۔ بازار سے ملنے والا کیچپ بعض اوقات...
  14. حمیرا عدنان

    ادھر تو شہر کے گنجے میری تلاش میں ہیں

    ادھر تو شہر کے گنجے میری تلاش میں ہیں ادھر تمام لفنگے مری تلاش میں ہیں میں ان کا مال غبن کرکے جب سے بیٹھا ہوں یتیم خانے کے لونڈے مری تلاش میں ہیں ملا ہے نسخہ جوانی پلٹ کا جب سے مجھے تمہارے شہر کے بڈھے مری تلاش میں ہیں میں جن کے واسطے جوتے چرا کے جیل گیا وہ لے کے ہاتھ میں جوتے مری تلاش میں ہیں...
  15. حمیرا عدنان

    تعارف تعارف

    اردو محفل فورم میں خوش آمدید شاہ صاحب
  16. حمیرا عدنان

    تعارف تعارف

    خوش آمدید جناب اردو محفل فورم پہ خوش آمدید
  17. حمیرا عدنان

    تعارف تعارف ۔

    وعلیکم السلام خوش آمدید جناب اردو محفل فورم میں خوش آمدید
  18. حمیرا عدنان

    تعارف عکسِ تعارف

    خوش آمدید حماد سعیدی اردو محفل فورم میں خوش آمدید
  19. حمیرا عدنان

    تعارف کون ہوں میں؟

    خوش آمدید منیب الف اردو محفل فورم میں خوش آمدید
  20. حمیرا عدنان

    لفظ چائے والے اشعار

    ابھی بھی یاد ہے تم کو ہمارے ہاتھ کی چائے خدا کا شکر ابھی تک وہ ذائقہ نہ گیا رخشاں ہاشمی
Top