نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    محبت میں اک ایسا وقت بھی آتا ہے انساں پر ستاروں کی چمک سے چوٹ لگتی ہے رگ جاں پر سیماب اکبر آبادی
  2. حمیرا عدنان

    تعارف سواگت نہیں کرو گے ہمارا

    میری بھی پروفائل نہیں بخشی :oops:
  3. حمیرا عدنان

    تعارف سواگت نہیں کرو گے ہمارا

    جی جی بالکل اوہی لگ رہے نے :LOL:
  4. حمیرا عدنان

    تعارف سواگت نہیں کرو گے ہمارا

    کیا یہ عجیب نہیں کہ کچھ لوگ اتنی جلدی فری ہونے کی کوشش کرتے ہیں حالانکہ اتنی جلدی تو نئی سیم کی خریداری پر موبائل کمپنی فری منٹ نہیں دیتی
  5. حمیرا عدنان

    تعارف سواگت نہیں کرو گے ہمارا

    مہر نگار کچھ اپنا تعارف کروائیں تفصیلی والا
  6. حمیرا عدنان

    تعارف سواگت نہیں کرو گے ہمارا

    محمد سلیم جانے کیوں مجھے آپ کے مراسلہ جات اور بات کرنے کا انداز ایک معطل رکن سے ملتا جلتا لگتا ہے
  7. حمیرا عدنان

    تعارف سواگت نہیں کرو گے ہمارا

    چوہدری صاحب بات اتنی سی ہے کہ یاز بھائی نے پروفائل نہیں دیکھی مہر نگار کی، اور سلیم صاحب نے آتے ہی پروفائل چیک کی ہے
  8. حمیرا عدنان

    تعارف سواگت نہیں کرو گے ہمارا

    مہر نگار آپ نے لکھا کہ آپ کا تعلق پہلے ہندوستان سے تھا اب کراچی سے ہے، کتنا عرصہ پہلے کی بات ہے ؟
  9. حمیرا عدنان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کیا یہاں بھی میٹرو بننے لگی ہے؟
  10. حمیرا عدنان

    خند و ملاحت

    اسرار الحق مجاز سرتاپا شاعر تھے اور شاعری کے لوازمات کی پابندی کے قائل تھے، جن میں دانت نہ مانجھنا اور غسل نہ کرنا بطور خاص شامل تھا. ایک بار مجاز صاحب کسی ڈاکٹر کے کلینک گئے اور کہنے لگے؛ ڈاکٹر صاحب آپ نے مجھے پہچانا؛ ڈاکٹر صاحب نے کہا؛ مجاز صاحب آپ کو کون نہیں جانتا؟ پچھلے سال جب آپ کو نمونیہ...
  11. حمیرا عدنان

    تعارف سواگت نہیں کرو گے ہمارا

    خوش آمدید مہر نگار اردو محفل فورم میں خوش آمدید
  12. حمیرا عدنان

    خند و ملاحت

    ایک مشاعرے میں فراق گورکھپوری اپنا کلام پڑھ چکے تو سامعین میں سے ایک نوجوان شاعر زبیر رضوی کا کلام سننے کی فرمائش کی گئی. مشاعرے کے سیکرٹری نے زبیر رضوی کو بلایا تو وہ نیاز مندی سے جھجکتے ہوئے کہنے لگا؛ قبلہ فراق صاحب کے بعد میں اپنا کلام کیونکر پڑھ سکتا ہوں. فراق صاحب یہ سن کر بے نیازی سے بولے؛...
  13. حمیرا عدنان

    خند و ملاحت

    علامہ انور صابری بڑے بھاری بھر کم تھے، بہت بڑا سر، سیاہ رنگ، سیاہ داڑھی، لمبے بال، بس ایک کسر تھی سر پر روایتی سینگ ہوتے تو بالکل جن نظر آتے. بے حد خوش مزاج اور باغ و بہار طبیعت کے مالک تھے، ایک دفعہ بھوپال میں ایک عالیشان مشاعرہ منعقد ہوا. انور صابری اپنی کاکلیں جھٹک جھٹک کر اپنا کلام سنا رہے...
  14. حمیرا عدنان

    خند و ملاحت

    غالب کو کسی ادب دوست نوجوان نے خط لکھا اور انہیں دادا کے لفظ سے مخاطب کیا. غالب نے جواباً یہ وضاحت کی؛ میاں! میں تمہارا دادا نہیں بلکہ دل دادہ ہوں.
  15. حمیرا عدنان

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: ٹی ٹوئنٹی سیریز

    شعیب ملک نے تو پورا چانس دیا تھا بابر اعظم کو لیکن :(
  16. حمیرا عدنان

    خند و ملاحت

    سردار جعفری کسی ترقی پسند شاعر یا ادیب کی فلمی صنعت سے وابستگی کو پسند نہیں فرماتے تھے، ایک دن غصے سے جعفری نے ساحر لدھیانوی سے کہا. ساحر؛ دیکھ لینا تمہارے جنازے میں کوئی ترقی پسند شاعر نہیں ہو گا، ساحر نے جواب دیا؛ لیکن میں ہر ترقی پسند کے جنازے میں شریک ہوتا رہوں گا.
  17. حمیرا عدنان

    خند و ملاحت

    جانتے ہو میری شاعری کو پہلے سے دوگنے لوگ پڑھنے لگے ہیں، ایک شاعر نے خوش ہو کر اپنے دوست سے کہا. مجھے نہیں معلوم تھا تمہاری شادی ہو گئی ہے - دوست نے جل کر کہا.
Top