نتائج تلاش

  1. ش زاد

    ایک خاص موقع پرکسی بہت خاص ہستی کے لیے کہی گئی ایک اور مسلسل غزل

    بہت بہت شکریہ وارث بھائی اللہ ہمیشہ آپ کو سکھانے والوں میں شامل رکھے آمین
  2. ش زاد

    جبراً ہم اپنی کھال میں ہی بھر دیے گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔غزل

    نوازش بھائی مکی یہ اُن کا حسنِ ذوق ہے کہ اُنھوں نے غزل کو سراہا اور آپ کا بھی آپ سب کا ممنون ہوں:hatoff:
  3. ش زاد

    دیر لگتی ہے کہاں خاک کو پتھر ہوتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔غزل

    بہت بہت نوازش اعجاز صاحب اللہ آپ کو سُکھی رکھے آمین
  4. ش زاد

    دیر لگتی ہے کہاں خاک کو پتھر ہوتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔غزل

    سعود بھائی یقین جانیئے میرا دامن آپ سب کی محبتیں سمیٹنے سے قاصر ہے:):)
  5. ش زاد

    جبراً ہم اپنی کھال میں ہی بھر دیے گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔غزل

    نہیں حضور ایسا نہیں ہے آپ کے اعتراضات تو ہمیں سیکھنے کے موقع فراہم کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔ وہ اس غزل کی تعریف کرنا چاھتے تھے اس لیے انھوں نے ایسا کہا مُجھے تو ایسا ہی لگتا ہے
  6. ش زاد

    جبراً ہم اپنی کھال میں ہی بھر دیے گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔غزل

    حضور ابھی تو ظفلِ مکتب ہوں یہ کارستانیاں اس قابل کہاں کہ انھیں ریختہ کریں """ کاپی رائٹ""" کس چڑیا کا نام ہے؟؟؟ میں نے اپنی کارستانیاں یہاں پیش کر تو دی ہیں اور جو باقی ہیں وہ بھی کر تا رہوں گا
  7. ش زاد

    دیر لگتی ہے کہاں خاک کو پتھر ہوتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔غزل

    حضور پہلے تو غزل کی پسندیدگی کا بہت شکریہ دوم ایک تُک بند کے لیے دوسرے تُک بند کی رائے بہت اہم ہوتی ہے ""ہم بھی بنجارہ صِفت بے در و بے گھر ہوتے"" ہم نے آپ کا مصرع قبول کیا نوازش
  8. ش زاد

    روز مرہ ، محاورے اور ضرب الامثال (اردو ، عربی ، فارسی

    دودھ کا جلا چھاچھ بھی پھونک پھونک کے پیئے
  9. ش زاد

    روز مرہ ، محاورے اور ضرب الامثال (اردو ، عربی ، فارسی

    چوروں کی گِنتی میں سات بیس کا سو
  10. ش زاد

    روز مرہ ، محاورے اور ضرب الامثال (اردو ، عربی ، فارسی

    چوری کے تھان بانسوں کے گز
  11. ش زاد

    "" سونے چاندی جیسے لفظ""

    اگر انسان موت سے نہیں نکل سکتا تو اللہ سے کیسے نکل سکتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ واصف علی واصف
  12. ش زاد

    کتنے بن جلائے گی ، اک شرار کی وحشت ------- تازہ غزل --- م۔م۔مغل

    حضور میں پچھلے آدھ گھنٹے سے مسلسل اس عمدہ غزل ہی کا مطالعہ کر رہا ہوں اور اس کی کیفیت اتنی شدت سے طاری ہے مجھ پر کہ میں بیان نہیں کر سکتا مُجھے لگتا ہے کہ اس زمین میں غزل ہو جائے گی۔۔۔۔۔۔ باقی آپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ میں تنقید کا بندہ نہیں ہوں۔۔۔۔۔۔
  13. ش زاد

    جبراً ہم اپنی کھال میں ہی بھر دیے گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔غزل

    جبراً ہم اپنی کھال میں ہی بھر دیے گئے اس پر ستم ہزار ہمیں سر دیے گئے کیسے تھے لوگ جن کے اُفق بھر دیے گئے اور ہم کو ساحلوں کے سمندر دیے گئے آنکھیں جو گُھورتی تھیں سبھی نوچ لی گئیں اُٹھتے ہوئے جو سر تھے قلم کر دیے گئے بستے ، قلم ، کِتاب کہاں ہو سکے نصیب بچوں کو کھیلنے کے لیے در دیے...
Top