نتائج تلاش

  1. ش زاد

    کتنے بن جلائے گی ، اک شرار کی وحشت ------- تازہ غزل --- م۔م۔مغل

    آپ پر سلامتی ہو حضور میرے پاس لفظ نہیں ہیں اس عمدہ کلام کی تعریف کے لیےاس کے فنی اور تکنیکی معاملات تو وارث بھائی اور اعجاز صاحب جانیں بس اتنا کہ اب فرض ہو گیا ہے اسے آپ کی زبانی سننا۔۔۔۔ سدا خوش و خُرم رہیں آمین
  2. ش زاد

    دیر لگتی ہے کہاں خاک کو پتھر ہوتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔غزل

    دیر لگتی ہے کہاں خاک کو پتھر ہوتے وقت کو ٹھیرتے اور آنکھ کو منظر ہوتے دیکھتے ہم بھی ہواؤں کے نگر کے اس پار ہم بھی آوارہ صِفت کاش کہ بے گھر ہوتے ہم بھی چُھو آتے سبھی چاند ، ستارے ، سورج کاش تجسیم کی اس قید سے باہر ہوتے خوب غزلوں میں ترے عشق کے چرچے کرتے میر و غالب کی طرح ہم جو سُخنور ہوتے...
  3. ش زاد

    ایک خاص موقع پرکسی بہت خاص ہستی کے لیے کہی گئی ایک اور مسلسل غزل

    اعجاز صاحب بہت بہت شکریہ آپ کی رائے ھمیشہ میرے لیے مفید ہوتی ہے:hatoff:
  4. ش زاد

    ایک خاص موقع پرکسی بہت خاص ہستی کے لیے کہی گئی ایک اور مسلسل غزل

    بہت شکریہ نبیل بھائی ویسے میں کچھ وقت کے لیے موجود نہیں تھا اس لیے میں یہ تو نہیں جانتا کہ وہ پیغامات کیا تھے مگر آپ عدنان صاحب کے ساتھ برتاؤ نرمی کا کیجیئے گا معاف کرنا سزا دینے سے بڑا عمل ھوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ سلامت رہیں
  5. ش زاد

    ایک خاص موقع پرکسی بہت خاص ہستی کے لیے کہی گئی ایک اور مسلسل غزل

    مری میں کچھ دن ایسے بھی دیکھنے کو ملتے ہیں جب سبز درختوں پر سفید برف دکھائی دیتی ہے اور وہ منظر بہت خوبصورت ہوتا ہے اس ہی نظارے کا اثر ہے شاید جو اس شعر میں در آیا ہے :)
  6. ش زاد

    ایک خاص موقع پرکسی بہت خاص ہستی کے لیے کہی گئی ایک اور مسلسل غزل

    جب آسماں پھوار کی جل تھل سے جلترنگ مہکار بانٹتا ہو فضاء میں دھنک دھنک دیکھو ہرے شجر کی کسی سرد شاخ میں جب برگ برگ تالیاں باجیں کھنک کھنک بہتے سُروں میں گاتی ہوا جھوُم جھوُم اُٹھے حیران پُھول دیکھتے جائیں پلک پلک پھر کائنات ٹوٹ کے بکھرے ستارہ وار اک حرف کے وصال سے رقصاں چھنک چھنک اس دلرُبا...
  7. ش زاد

    جھوٹی انا کی پالی دُنیا۔۔۔۔۔۔۔ایک مُسلسل غزل

    بہت نوازش اعجاز صاحب حضور یہ اس وقت کی ہے کہ جب ابھی صرف اتنا جان پایا تھا کہ میں بھی شعر کہ سکتا ہوں ویسے یہ میرے دیوان میں شامل نہیں ہے
  8. ش زاد

    جہان بھر کے مسائل ہیں اک سفر میں مُجھے۔۔۔۔۔غزل

    بہت شکریہ اعجاز صاحب یہ شعر اس غزل سے میں پہلے ہی نکال چکا ہوں
  9. ش زاد

    ایک خاص موقع پرکسی بہت خاص ہستی کے لیے کہی گئی ایک اور مسلسل غزل

    جب آسماں پھوار کی جل تھل سے جلترنگ مہکار بانٹتا ہو فضاء میں دھنک دھنک وہ دن جو روشنی میں اُجالے اُجال دے جیسے کلر پرزم سے جھانکیں چھنک چھنک دیکھو ہرے شجر کی کسی سرد شاخ میں جب برگ برگ تالیاں باجیں کھنک کھنک بہتے سُروں میں گاتی ہوا جھوُم جھوُم اُٹھے حیران پُھول دیکھتے جائیں پلک پلک پھر کائنات...
  10. ش زاد

    ایک خاص موقع پرکسی بہت خاص ہستی کے لیے کہی گئی ایک اور مسلسل غزل

    حضور آپ نے دوست ہونے کا ثبوت دیا ہے کیوں کہ دشمن صرف خوبیاں بتاتا ہے اور دوست خامیاں بھی بتاتا ہے میں اسے دوبارا دیکھتا ہوں بہت بہت شکریہ محمود بھائی
  11. ش زاد

    ایک خاص موقع پرکسی بہت خاص ہستی کے لیے کہی گئی ایک اور مسلسل غزل

    بھائی پہلی بات تو یہ ہے کہ سرحدیں سیاست والوں کے لیے ہوتی ہیں ادیبوں شاعروں کے لیے نہیں تمام دُنیا میں انسان ہی بستے ہیں یہ سرحدیں نہیں بنائیں تو ان کی سیاست کیسے چلے دوم کیسی کی رائے کو خود پر مسلط نہیں کرتے اگر کچھ اچھا ہو تو قبول کرتے ہیں۔۔۔برا ہو تو رد کرتے ہیں۔۔۔۔۔اچھا بُرا کچھ نہ ہو تو...
  12. ش زاد

    ایک خاص موقع پرکسی بہت خاص ہستی کے لیے کہی گئی ایک اور مسلسل غزل

    حضور جب ہم انگلش کے لفظوں کو اردومیں قبول کر رہے ہیں"""گو میں نے آج تک نہیں کیا""" تو ہندی فارسی اور عربی کو کیوں نہیں کر تے اردو کا دامن تنگ نہیں ہے ہمارے دماغ تنگ ہیں نئے الفاظ آسمان سے تو اُتریں گے نہیں جانے کیوں ہم اردو کو پھلنے پھولنے نہیں دینا چاہتے یہی ہماری پچھلی نسلوں کا انداز رہا اور...
  13. ش زاد

    جھوٹی انا کی پالی دُنیا۔۔۔۔۔۔۔ایک مُسلسل غزل

    اور میرا دامن تنگ ہے آپ سب کی محبتیں سمیٹنے کو:hatoff::hatoff:
  14. ش زاد

    جھوٹی انا کی پالی دُنیا۔۔۔۔۔۔۔ایک مُسلسل غزل

    آپ کا میرے کلام کو پسند کرنا میرے لیے باعثِ فخر ہے بہت بہت نوازش وارث بھائی:hatoff:
Top