نتائج تلاش

  1. ش زاد

    آپ ھی سے ہیں رابطے اپنے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔غزل

    بہت شکریہ اعجاز صاحب میں دانستہ ایسا نہیں کرتا """ایک ہی بحر میں """
  2. ش زاد

    کہاں آنکھوں کو تر کر دیکھنا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔غزل

    بہت نوازش نعمان بھائی آداب عرض ہے:hatoff:
  3. ش زاد

    کہاں آنکھوں کو تر کر دیکھنا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔غزل

    بہت شکریہ اعجاز صاحب شعر کی پسندیدگی کا بہت شکریہ مطلع کی بابت کچھ نہیں کہوں گا
  4. ش زاد

    اس شعر کی تقطیع کیا ہوگی ؟

    محمود بھائی آپ کا کام قابلِ دید ہے کوئی کیا جانے علم حاصل کرنا کتنا جی جان کا کام ہے وہ سمجھ گئے ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔;) کیوں کہ عقل مند کے لیے اشارہ ہی کافی ہے کیا سمجھے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:confused::confused::confused:
  5. ش زاد

    روز مرہ ، محاورے اور ضرب الامثال (اردو ، عربی ، فارسی

    حضور فرمودات کو اس لِنک میں پیش کریں بعنوانِ ""سونے چاندی جیسے لفظ"" http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=17189
  6. ش زاد

    "" سونے چاندی جیسے لفظ""

    غم کِتنا ہی سنگین ہو نیند سے پہلے تک ہے واصف علی واصف
  7. ش زاد

    "" سونے چاندی جیسے لفظ""

    عجائباتِ دہر میں سب سے بڑا عجوبہ انسانی آنکھ ہے واصف علی واصف
  8. ش زاد

    "" سونے چاندی جیسے لفظ""

    وہ دُھونیں میٹھی ہیں جو سنی جا چُکی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگر وہ میٹھی ترین ہیں جو ابھی سُنی ہی نہیں گئیں جان کیٹس
  9. ش زاد

    "" سونے چاندی جیسے لفظ""

    جب ہم کسی چیز کو پانے کی سچے دل سے کوشش کرتے ہیں تو پوری کائینات ہماری معاون و مدد گار بن جاتی ہے"" پاولو کوئلو
  10. ش زاد

    روز مرہ ، محاورے اور ضرب الامثال (اردو ، عربی ، فارسی

    ہم تو چھوڑیں کمبل کو پر کمبل ہمیں نہ چھوڑے کسی کام سے کوشش کے باوجود چھُٹکارا نہ ملنا
  11. ش زاد

    روز مرہ ، محاورے اور ضرب الامثال (اردو ، عربی ، فارسی

    آ بیل مُجھے مار جانتے بوجھتے غلط قدم آُٹھانا
  12. ش زاد

    روز مرہ ، محاورے اور ضرب الامثال (اردو ، عربی ، فارسی

    ایک چُپ سو سُکھ خاموشی میں امن اور بھلا ہے
  13. ش زاد

    روز مرہ ، محاورے اور ضرب الامثال (اردو ، عربی ، فارسی

    آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل کسی چیز کے نہ دکھائی دینے کو پہاڑ کے پیچھے جاننا یا بہت دور گرداننا
  14. ش زاد

    روز مرہ ، محاورے اور ضرب الامثال (اردو ، عربی ، فارسی

    ناچ نا جانے آنگن ٹیڑھا اپنی خامی کسی دوسرے کے سر دالنا
  15. ش زاد

    "" سونے چاندی جیسے لفظ""

    اگر کوئی تمھارے متعلق اچھا گمان رکھتا ہے تو اسے سچ کر دکھاؤ ( یعنی ویسے بن جاؤ جیسا کوئی سمجھتا ہے) اور اگر کوئی تمھارے متعلق بُرا گمان رکھتا ہے تو اسے جھوٹ کر دکھاؤ (یعنی ویسے بن جاؤ جیسے تم نہیں ہو) (نا معلوم)
  16. ش زاد

    "" سونے چاندی جیسے لفظ""

    آپ سب احباب پر سلامتی ہو میں ایک نیاء سلسلہ بعنوانِ "" سونے چاندی جیسے لفظ"" شروع کر رہا ہوں ...................... اگر آپ کو کسی اعظیم شخصیت کا کوئی قول یاد ہے تو اس دھاگے کے زریعے اُسے دوسروں تک پنہچائیں........... کہ علم کی ترسیل کارِ نبی ہے....................... مخلص ش زاد
  17. ش زاد

    آپ ھی سے ہیں رابطے اپنے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔غزل

    آپ ہی سے ہیں رابطے اپنے اتنے محدود سلسلے اپنے منزلوں کا نشان تو نہ مِلا مِل گئے ہم کو راستے اپنے ایک دوجے سے اتنا دور ہوئے مِٹ گئے خُود ہی فاصلے اپنے کوئی ہم کو مٹائے گا کیسے؟ ہم نے کھینچے ہیں دائرے اپنے اب بھلے سے بُجھا دو سورج کو جل اُٹھے ہیں مرے دئیے اپنے ش زاد
  18. ش زاد

    کہاں آنکھوں کو تر کر دیکھنا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔غزل

    کہاں آنکھوں کو تر کر دیکھنا ہے؟ یہ سب پانی بھنور کر دیکھنا ہے تیری آنکھوں سے تیرے دل کے اندر مُجھے خود کو، اُتر کر دیکھنا ہے صدائے کُن کہاں سے آرہی ہے؟ کبھی خوُد میں بکھر کر دیکھنا ہے مُجھے آئینہ دیکھے یا نہ دیکھے مُجھے خوُد کو سنور کر دیکھنا ہے بھلے سے پھر بھر آئیں میری آنکھیں...
Top