شش۔۔! :donttellanyone:
ارے ارے! معذرت کی کیا ضرورت؟ آپ مجھے کہتے میں اُس مضمون کا ربط مُہیا کر دیتا۔ یا محض آپ کی آسانی کی خاطر آپ کی طرف سے اپنے نام داد و تحسین سے بھرپور ایک طویل خط لکھ بھیجتا۔ :) :)
:thinking:
نین بھائی یہ داد سچی میں دی ہے ؟ یا یہ بھی باقی مراسلے کا حصہ ہے؟ :) :)...
واہ!
اس خوبصورت داد پر تو میرے منہ سے بھی کلمہء تحسین ہی برامد ہو گیا۔ :)
اگر نین بھائی نے انٹری نہیں ماری ہوتی تو میں اب تک آپ کے پاس "سارا کلام" لینے پہنچ گیا ہوتا۔ :) :) :)
تفنن بر طرف آپ کی داد سے سیروں خون بڑھ گیا۔ :) :)
یہ غزل میری طرف سے آپ کے نام۔ :flower:
ہندوستان میں ایک طبقہ اردو کو اسلامی زبان سمجھتا ہے ، اور اسی بنیاد پر اردو زبان سے تعصب برتتا نظر آتا ہے۔ شاید اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ قران کی زبان (عربی) کا رسم الخط اردو سے قریب ترین ہے ۔ تاہم صرف رسم الخط ایک ہونے سے کسی زبان پر اسلامی یا غیر اسلامی ہونے کی مہر ثبت نہیں کی جا سکتی۔
شکر...
دراصل ذکر یہ تھا کہ الیکٹرانک ڈیوائسز پر نوجوان اردو، اردو حروفِ تہجی میں لکھنے کے بجائے رومن حروفِ تہجی کی مدد سے لکھتے ہیں۔ سو ہمارے نوجوانوں نے الیکٹرانک ڈیوائسز پر اردو رسم الخط چھوڑا نہیں بلکہ اُنہوں نے کبھی ان ڈیوائسز پر اردو زبان کو اردو حروف میں لکھا ہی نہیں۔ ورنہ دیکھا یہ گیا ہے کہ جو...
:giggle::giggle::giggle:
لوگوں کی اپنی اپنی ترجیحات ہیں کیا کہا جا سکتا ہے۔
:) :) :)
اُن کے لوگو میں حرف ص تو لکھا نظر آتا ہے۔ تاہم ص اور سواد میں صوتی مماثلت کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے وہ اپنے نام کو ذائقے کا متبادل بھی خیال کرتے ہوں گے۔ :) مارکیٹنگ کی دنیا میں مصنوعات کی تشہیر کے لئے لفظوں کی...
ہم اور آپ ایسے لوگ جو اردو محفل سے یا دیگر اردو پلیٹ فارمز سے جُڑے ہیں، وہ تو اس پھیر سے نکل گئے ہیں۔ لیکن ہماری اکثریت موبائل یا کمپیوٹر پر اردو لکھنے میں دقت محسوس کرتی ہے۔
ذاتی طور پر مجھے انگریزی سے تو کوئی مسئلہ نہیں ہے بلکہ انگریزی تو میری محبوب زبانوں میں سے ایک ہے۔ تاہم بغیر کسی مجبوری...
ویسے تو ہمارے سارے ہی اشعار پاکستانیوں (یا کم از کم ایک پاکستانی) کے جذبات کی نمائندگی کرتے ہیں۔ :) :)
لیکن اس معاملے میں پاکستانیوں کا جذباتی ہونا بے جا نہیں ہے۔ :)
مختلف سرکاری اور نجی اداروں کی طرف سے رسمی پیغامات میں رومن اردو کے استعمال کے حوالے سے یہ تحریر خاکسار نے جنوری 2023 میں لکھی تھی لیکن بوجوہ اسے فورم پر پیش نہیں کر سکا تھا۔ رواں ہفتے میں استاذی محترم جناب سرور راز صاحب کی طرف سے اردو زبان کی ترویج و ترقی کے حوالے سے جو ارشادات پڑھنے کو ملے ،...
اگر کڑی سے کڑی ملائیں تو زندگی کا تانا بانا لاکھوں بلکہ کروڑوں برسوں کی زمین پر کسی گورکھ دھندے کی طرح بچھا ہوا ہے۔ مگر سمندر کو کوزے میں اگر بند کرنے پر آئیں تو انسان کے ذہن نے ترقی بھی کی ہے اور دو الفاظ میں ساری کہانی بیان بھی کی جاسکتی ہے۔ ہم دُور کی پگڈنڈیاں بھی نہیں پکڑتے۔ ہم فقط ہاں اور...