امام صاحب کی کتاب کا جو پیج شامل کیا گیا ہے اس کی معلومات کچھ درست نہیں۔ جیسے آپ نے خود کہا کہ ٹرک کے اندر کچھ اتنا اوپر اچھلا جائے کہ ٹرک نیچے سے نکل چکا ہو یہ بات درست ہے اتنی قوت سے چیز اچھالی جائے کہ وہ ٹرک کی حرکت سے زیادہ دیر تک باہر رہے تبھی یہ ممکن ہے ایسے ہی امام صاحب کی بات کہ پتھر...
یار میں اس تھریڈ کو باقاعدگی سے دیکھ رہا ہوں اور میرا خیال ہے کہ ایک دو جگہوں پر فاتح خرم وغیرہ نے کافی مدلل جواب دیا ہے اگر آپ ان کی باتیں ٹھنڈے دل سے اور امام یا مرشد کی محبت سے باہر آ کر سنو کہ بہر حال امام قران سے بڑھ کر نہیں۔ پہلی بات ہے کہ آپ کو کس قسم کا ثبوت چاہئے۔ عام طور پر لوگوں...
ایک دفعہ پھر عجیب بات ہے۔ میں ہر بلاگ پر ریڈیو بٹن سے سوئچ کر سکتا ہوں اور کی بورڈ سے بھی۔ آپ سب نے کچھ اور بھی کر رکھا ہے جو میںنے نہیں کیا جیسے سب نے تھیم کو اردو لوکلائز کیا ہوا ہے۔ کوئی انگلش تھیم لگا کر اس پر دیکھیں۔
کسی وجہ سے یہ نمبرز میں بریک ہو رہا ہے
11579115405399062245363021882079511663686423868026
7585821082371751936
لہذا پہلی لائن سے شروع ہوتا ہے اور جہاں سے بریک ہوتا ہے وہاں سے میں نے اس کو دوسری لائن میں شفٹ کر دیا ہے۔
1.1579208923e+77
scientific calculator with 10 raise to power
or in numbers
115791154053990622453630218820795116636864238680267585821082371751936
12 ویں سٹیپ تک کے لئے انتظار کریں۔ :grin:
تمام کالم نگار کالم فیکس کرتے ہیں۔ ایڈیٹر کا یہ کام نہیں کسی چھوٹے موٹے اخبار کا کرتاہو تو کرتا ہو ورنہ پاکستان میں سبھی صاحب بنتے ہیں۔ نیٹ پر شائع ہونے والے سبھی کالم ٹائپسٹ کو ٹائپ کرنا پڑتے ہیں۔ فیکس کو آپ کیسے نیٹ پر شائع کریں گیں؟
زکریا سے کون ڈرتا ہے :eek:
ذرا ہاتھ تو کھڑا کریں۔
زکریا صرف علم کی مار مارتے ہیں۔ آپ زیادہ جان لیں اور بحث کر لیں۔ زکریا یہودیوں کو معصوم گردانتے ہیں۔ اس کا مجھے علم نہیں، ہالوکاسٹ کا مسئلہ بھی تعداد پر اٹکا ہوا ہے یہی نہیں ساری دنیا میں۔ لوگ اس ظلم کو مانتے ہیںکہ ظلم ہوا تھا لیکن تعداد سے...
شاکر شائد یہ مسئلہ لینکس پر براؤزر میں ہو مجھے ونڈوز پر فائر فاکس اور انٹرنیٹ ایکسپلورر دونوں براؤزرز میں ایسا کوئی مسئلہ نہیں پیش آیا۔ آٹو سیو، کلک ٹیگز اور ورڈ پریس کے ایموشن والا سب ٹھیک کام کر رہے ہیں۔ ویسے ایموشن والے کا نیا ورژن آیا ہے کیونکہ پہلے والا 3۔2 سے کمپیٹبل نہیں تھا اور دھکے...
اس کا نام ٹام ٹینکریڈو ہے۔ tom tancredo
آڈیو
http://blogs.iowapolitics.com/multimedia/audio/2007/070731tancredo2.mp3
اس کی سٹیٹمنٹ یہاں پڑھی جا سکتی ہے۔
http://politicalticker.blogs.cnn.com/2007/08/04/tancredo-bomb-muslim-holy-sites-first/
توبہ جذباتیت جہادی بھائی کا جملہ ذرا دوبارہ پڑھیں۔ شکریہ
لیکن ایک بات تو میری انکھوں سے کہی گزری وہ ہے کہ
آپ کے بھائی نے یہ بات کہی نہیں اس کے سامنے کہیں کسی نے کہا ہے۔
خوش آمدید لیکن میرے خیال سے آپ کو پہلے قواعد و ضوابط کا خیال رکھتے ہوئے پچیس پوسٹ پوری کر لینی چاہئے۔ اس طرح لوگوں کو بھی آپ کی بات سننے میں آسانی ہو گی۔ اور آپ بھی ارد گرد جان پہچان بنا لیں گیں۔ یہ بہت ضروری ہے کیونکہ نازک صورتحال کے پیش نظر آپ کو ہر قسم کے فیڈ بیک کے لئے تیار اور تحمل مزاج...
منافع بخش کاروبار یا مجبوری؟
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/story/2007/06/070621_kidney_feature_si.shtml
ڈاکٹروں کی ضمانت کی التجا مسترد
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/story/2007/05/070530_doctors_bailplea_rejected_ua.shtml
مجھے نہیں علم محفل پر فلیش فائل کیسے لگائی جاتی ہے۔ لہذا سوال یہی ہونا چاہیے کہ فلیش فائل کیسے لگائی جائے؟
اب یہاں نہیں لگا سکا لہذا اس گیم کو تو حل کریں ذرا
http://www.badtamiz.com/blog/2007/12/09/jumping-frogs/
کرنا صرف اتنا ہے کہ دونوں طرف کے مینڈکوں کی آپس میں جگہ تبدیل کرنی ہے۔...