خرم اگر آپ معاملے پر صرف حکومت یا آپریشن کا قصور نکالیں تو غلط بات ہو گی۔ ریفرینڈم ہونے اب بند ہونے چاہیے یہ صرف مذاق ہوتے ہیں۔ ان لوگوںکو صرف تین چیزیں چاہیٕے۔ تعلیم، انصاف اور اندرونی خودمختاری۔
دلکش کی باتیں دیکھ کر آپ بخوبی سمجھ جانیں چاہیے کہ ان لوگوں یا جرگوں پر باتوںکا اثر نہیں ہوتا۔...