نتائج تلاش

  1. حسینی

    وہ کہاں جائیں گے؟؟ نذیر ناجی۔۔ ضرور پڑھیے!

    http://www.columnkaar.com/Columns/nazeer-naji/
  2. حسینی

    کراچی میں امن؟ توبہ! توبہ!

    کراچی کا امن ایک خواب بن چکا ہے۔۔۔ اگر ہماری ریاست تمام سیاسی وابستگیوں سے بالا ہو کر مخلصانہ امن کی کوشش کرے تو یہ کوئی نا ممکن بات نہیں ہے۔۔۔ کام یقینا مشکل ہے۔۔ لیکن بات خلوص کی ہے۔۔۔ اگر مخلص ہو تو ہدف حاصل کیا جا سکتا ہے۔۔ ایم کیو ایم نے فوج کے آنے کا مطالبہ تو کر دیا ہے۔۔۔ لیکن اگر فوج...
  3. حسینی

    وینس : ایک دیومالائی شہر ۔۔۔۔۔

    وینس : ایک دیومالائی شہر ۔۔۔۔۔ جہاں سڑکوں کی جگہ نہریں چلتی ہیں اور بسوں، گاڑیوں کا کام کشتیوں سے لیا جاتا ہے۔ محمد اختر اتوار 25 اگست 2013 آپ نے شیکسپیئر کی کہانی ’’وینس کا تاجر‘‘ تو ضرور پڑھی ہوگی جس میں ایک ایسے تاجر کی کہانی بیان کی گئی ہے جو اپنے دوست کی خواہش کو پورا کرنے کے لیے اپنی جان...
  4. حسینی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اسی ایک صفحے کے استقرا سے معلوم ہوتا ہے۔۔۔ کہ زیادہ تر لوگ سیاست میں دلچسپی رکھتے ہیں۔۔۔ اور سیاست کے موضوعات ہی ان کے زیر مطالعہ ہیں۔۔۔ جو کہ ایک اچھی علامت ہے۔۔۔ جدا ہو دین سیاست سے تو رہ جاتی ہے چنگیزی۔۔۔
  5. حسینی

    جی! بہت شکریہ آپ کے پوچھنے کا۔۔۔۔ اللہ آپ کو طول عمر اور ڈھیروں خوشیاں سے نوازے۔ آمین۔

    جی! بہت شکریہ آپ کے پوچھنے کا۔۔۔۔ اللہ آپ کو طول عمر اور ڈھیروں خوشیاں سے نوازے۔ آمین۔
  6. حسینی

    اوباما بش کے نقش قدم پر۔۔۔۔۔!

    ظہیر اختر بیدری جمعرات 29 اگست 2013 امریکا میں جب بش کی جگہ بارک اوباما نے لی تو دنیا میں یہ تاثر عام ہوا کہ اوباما حکومت بش کی پالیسیوں کا ازالہ کرے گی۔ یہ تاثر اس لیے بھی مضبوط ہوا کہ اوباما نے بار بار بالواسطہ طور پر بش حکومت کی پالیسیوں کو امریکی مفادات کے خلاف تسلیم کیا اور اس کے ازالے کے...
  7. حسینی

    شکریہ عاطف بھائی۔۔۔۔ کام ہو گیا ہے تقریبا۔۔۔ لیکن پتہ نہیں لوگوں کو کیا ہو جاتا ہے۔۔۔ بڑی سی...

    شکریہ عاطف بھائی۔۔۔۔ کام ہو گیا ہے تقریبا۔۔۔ لیکن پتہ نہیں لوگوں کو کیا ہو جاتا ہے۔۔۔ بڑی سی کرسی مل گئی تو سمجھنا شروع کرتے ہیں عرش الہی پر پہنچ گئے ہیں۔۔ اور باقی سارے کیڑے مکوڑے ہیں۔
  8. حسینی

    آفسز کے چکر۔۔۔ افسروں کے نخرے۔۔۔

    آفسز کے چکر۔۔۔ افسروں کے نخرے۔۔۔
  9. حسینی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اس کتاب کا اردو ترجمہ بھی ہے کوئی کیا؟؟
  10. حسینی

    تعارف میں تعارف کی جستجو کرنے لگا ھوں

    طاہر اور جاوید دونوں کو اس محفل میں خوش آمدید۔۔۔۔۔۔ اھلا وسھلا ومرحبا امید ہے استفادہ کا بھرپور موقع ملے گا۔۔۔
  11. حسینی

    شام کیخلاف کارروائی ہوئی تو سعودیہ پر حملہ کر دینگے: پیوٹن

    جی میں بھی دیکھ رہا ہوں دنیا نیوز کی ویب سائٹ سے ہٹا دی گئی ہے۔۔۔۔ لیکن ایک دو اور بھی ذرائع تھے۔۔۔۔۔
  12. حسینی

    شام کیخلاف کارروائی ہوئی تو سعودیہ پر حملہ کر دینگے: پیوٹن

    خبر اسی ربط سے ہی لی گئی تھی۔۔۔۔۔ اور بھی لیجیے: http://www.whatdoesitmean.com/index1699.htm http://www.eutimes.net/2013/08/puti...e-against-saudi-arabia-if-west-attacks-syria/
  13. حسینی

    جنرل پاشاہ صاحب! اب کیا خیال ہے؟

    بعض دفعہ اس ملک کی صورت حال دیکھ کر رونا آتا ہے۔۔۔۔ ہرکوئی چور ہے تو بندہ کس سے شکایت کرے اور کس سے منصفی چاہے؟؟؟؟ اس وقت ریمنڈ ڈیوس کا ڈرامہ ہوا تھا۔۔۔ اس کی اصل کہانی اب سمجھ آتی ہے۔۔۔ اللہ اس ملک کو ہر شر سے بچائے۔ آمین۔
  14. حسینی

    جنرل پاشاہ صاحب! اب کیا خیال ہے؟

    http://dunya.com.pk/index.php/author/rauf-kalsra/2013-08-28/4112/49039867
  15. حسینی

    امریکا کا سعودی عرب کو کلسٹربم فروخت کرنے کا ا علان

    امریکہ اپنے ُ ُ آپ کو اس دنیا کا چودھری سمجھتا ہے۔۔۔۔ اس کی جو مرضی ہے وہ قانونی بھی ہے اور انسانی بھی۔۔۔ جبکہ دوسرے کا ہر فعل اگر اس کے مفادات کے مخالف جاتا ہو، تو چاہے لاکھ قانونی ہو وہ غیر قانونی بن جاتا ہے۔۔۔۔ ویسے سعودیہ نے یہ ہتھیار کس کے خلاف استعمال کرنے کے لیے خریدا ہے؟؟ آیا شرعا ایسے...
  16. حسینی

    شام کیخلاف کارروائی ہوئی تو سعودیہ پر حملہ کر دینگے: پیوٹن

    ہزاروں ٰ خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے۔۔۔۔۔
  17. حسینی

    شام کیخلاف کارروائی ہوئی تو سعودیہ پر حملہ کر دینگے: پیوٹن

    اور کچھ شیطان کی اولادیں شیطان بزرگ کو اسلامی ملک شام پر حملے کی دعوت دے رہے ہیں۔۔۔ اور انشاء اللہ ان کے یہ خواہش ان کے سینوں میں ہی دفن ہو گی۔
  18. حسینی

    شام کیخلاف کارروائی ہوئی تو سعودیہ پر حملہ کر دینگے: پیوٹن

    دنیا نیوز نے تو خبر دی ہے۔۔۔۔ لیکن عرب میڈیا میں اس خبر کی کوئی جھلک نظر نہیں آرہی ابھی تک۔۔۔۔۔
  19. حسینی

    شام کیخلاف کارروائی ہوئی تو سعودیہ پر حملہ کر دینگے: پیوٹن

    شام کیخلاف کارروائی ہوئی تو سعودیہ پر حملہ کر دینگے: پیوٹن روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے فوج کو حکم دیا ہے کہ شام پر مغربی ملکوں کے حملے کی صورت میں سعودی عرب پر حملہ کر دیا جائے۔ دوسری جانب امریکی صدر براک اوباما نے ایک بار پھر برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون سے شام کے حوالے سے ٹیلی فون پر بات چیت...
  20. حسینی

    شیخ شعراوی اور ایک شدت پسند

    اگر جہنم جانے والے لوگوں کو مارنا جائز نہیں۔۔۔۔ تو وہ مسلمان جنہوں نے انشاء اللہ جنت میں جانا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ ان کو مارنا کیسے جائز ہوگیا؟؟ اسلام نے انسان تو دور کی بات جانور، حشرات حتی درختوں کو بھی بے جا مارنا یا تلف کرنا حرام قرار دیا ہے۔ اللہ ہم سب کو حقیقی اسلام سمجھنے کی توفیق دے۔ آمین
Top