نتائج تلاش

  1. حسینی

    ڈاکٹر یوسف قرضاوی، ایک شخصیت پرت در پرت (منقول)

    ڈاکٹر اسماء بن قادہ کا مکمل عربی انٹریو یہاں دیکھا جا سکتا ہے۔۔۔۔ http://www.echoroukonline.com/ara/?news=63142
  2. حسینی

    ڈاکٹر یوسف قرضاوی، ایک شخصیت پرت در پرت (منقول)

    تحریر: عبداللہ حجازی ڈاکٹر یوسف قرضاوی 1926ء میں مصر میں پیدا ہوئے لیکن ان دنوں قطر میں مقیم ہیں۔ ان کی علمی شہرت سرحدوں سے دور نکل چکی ہے۔ ان کی کئی ایک کتابوں کا اردو میں بھی ترجمہ ہوچکا ہے۔ علاوہ ازیں ان کی کتب کے انگریزی، فارسی، فرانسیسی اور ترکی زبان میں بھی ترجمے دستیاب ہیں۔ ان کے بارے...
  3. حسینی

    اے آر وائے ٹی وی چینل کے خلاف مقدمہ، صحافی تنظیموں کا احتجاج

    یار لوگوں کو کیا ہو گیا ہے۔۔۔ اگر کوئی چینل حکومت کی ناکامی کو بے نقاب کرے تو اس میں بری کیا بات ہے۔۔۔ کیا ان دہشت گردوں کو دکھانا بری بات ہے؟؟ کیا ان کے کرتوت سب پاکستانی عوام کو معلوم ٰ نہیں ہونے چاہیے؟؟ کیوں ہم ان دہشت گردوں کا دفاع کرتے ہیں جنہوں نے بانی پاکستان کی حرمت کو بھی پائمال کیا۔۔۔...
  4. حسینی

    کیا ہم ایک دوسرے کے دکھ درد میں شریک ہوتے ہیں؟

    کیا ہم ایک دوسرے کے دکھ درد میں شریک ہوتے ہیں؟
  5. حسینی

    دہشت گردی کے انتہائی وسائل حیاتیاتی اور کیمیائی ہتھیار --از : محمد علم اللہ اصلاحی

    بہت ہی خوبصورت تحریر اصلاحی بھائی۔ ۔ ۔ اللہ آپ کی توفیقات خیر میں اضافہ فرما دے۔ کافی محنت کی ہے۔۔۔۔ اور موضوع پر کافی وشافی بحث کی ہے۔۔۔ سائنس کے حوالے سے تو بندہ بالکل نابلد ہوں اس لیے کوئی بحث کرنا فضول ہے۔ البتہ یہ بات یقین سے کہی جا سکتی ہے۔۔۔ کہ علم جتنی ترقی کر لے۔۔ اس علم کے ساتھ خوف خدا...
  6. حسینی

    کوئی برا نہیں قدرت کے کارخانے میں۔۔۔

    کوئی برا نہیں قدرت کے کارخانے میں۔۔۔
  7. حسینی

    آئندہ ماہ پاکستان مزید محفوظ ہوگا، وفاقی وزیر داخلہ

    وہ جن کے ہاتھ ہزاروں بے گناہوں کے خون سے رنگے ہوں ان سے مذاکرات کیسے؟ آیا آپ کے مذاکرات سے وہ ہتھیار ڈال دیں گے؟؟ یہ ریاست کی رٹ کو قبول کریں گے؟ یا پاک فوج اور پاکستانی عوام کو مارنا بند کر دیں گے؟ میرا خیال ہے پاکستان کی حکومت کو دہشت گردی کے حوالے سے کسی بھی محاذ پر ذرہ برابر نرم رویہ ہرگز...
  8. حسینی

    بھکر کا سانحہ

    یقینا مدارس کے طلبہ کو دینی کورس کے ساتھ ساتھ جدید علوم بھی پڑھانے کی اشد ضرورت ہے تاکہ یہ اپنی خاص فکر کے دائرے سے نکل کر اس وسیع دنیا میں قدم رکھیں۔ تاکہ ان کو معلوم ہو کہ ہر مکتبہ فکر اور ہر فرقہ اپنے عقائد اور اعمال پر خاص دلائل رکھتا ہے۔ ۔ ۔ کسی کو کافر ٹھہرانا تنا آسان مسئلہ نہیں ہے۔۔...
  9. حسینی

    آئندہ ماہ پاکستان مزید محفوظ ہوگا، وفاقی وزیر داخلہ

    سوال یہ ہے کہ ہماری حکومت ان لوگوں کو دہشت گرد مانتی ہے یا نہ جنہوں نے اس ملک کے امن کو تباہ کیا۔ اگر مانتی ہے تو دہشت گردوں کو کچل دینا چاہیے۔۔ ان کو مزید وقت دینا اور ان کی دھمکی میں آکر پھانسی کی سزا معطل کرنا ہماری کمزوری کو ثابت کرتے ہیں۔ اگر پاک فوج سوات میں امن واپس لا سکتی ہے۔۔۔ تو اور...
  10. حسینی

    آئندہ ماہ پاکستان مزید محفوظ ہوگا، وفاقی وزیر داخلہ

    بہارہ کہو کے ایریے سے میں کافی آشنائی رکھتا ہوں۔۔۔۔ یہ علاقہ دار الحکومت کے بغل میں دہشت گردوں کا گھڑ بنا ہوا ہے۔۔۔ وزیرستان سے بہت سے دہشت گرد آکر یہاں رہ رہے ہیں۔۔۔ ان کے ذاتی گھر بھی ہیں۔۔ آزادانہ گھومتے پھرتے ہیں۔۔۔ یہ سب ہماری ایجنسیوں کی ناک کے نیچے ان کی مرضی کے مطابق ہوتا ہے۔۔۔ پچھلے سال...
  11. حسینی

    یہ شادی نہیں ہوسکتی!

    وجاہت علی عباسی دنیا میں ہر دو سیکنڈ پر کسی ایک لڑکی کی زبردستی شادی کردی جاتی ہے۔ جی ہاں شاید یہ سچ آپ کو حیران کن لگے لیکن دنیا بھر میں چودہ ملین لڑکیوں کی ان کی مرضی کے بنا شادی کردی جاتی ہے، یعنی کہ ستائیس لڑکیاں ہر منٹ ’’جبری شادی‘‘ کا شکار ہوتی ہیں۔ پاکستان، انڈیا، بنگلہ دیش، ایران، عراق،...
  12. حسینی

    تضاد کیا ہے!!!!

    علم منطق کی رو سے اگر ہم کوئی سے دو الفاظ کا آپس میں مقایسہ کرتے ہیں تو یا تو وہ دونوں لفظ ایک ہی معنی کے لیے وضع ہیں۔ تو مترادف کہلائیں گے۔۔ جیسے انسان اور بشر اگر ہر لفظ کا الگ الگ معنی ہو تو وہ آپس میں متباین ہوں گے۔ جیسے انسان اور حجر پھر متباین بعض دفعہ اس طرح سے ہوتے ہیں کہ وہ ایک جگہ کبھی...
  13. حسینی

    دمشق کے مضافات میں کیمیکل حملے کی حقیقت

    میرا مخاطب آپ نہیں تھے۔۔۔ بہر حال کچھ اور لوگ ِ تھے جو اس فورم پر ان دہشت گردوں کو معصوم اور حق بجانب سجمھتے ہیں۔ لیکن جو بھی ہو اس تمام صورت حال پر امریکہ اور اسرائیل بہت خوش ہیں۔۔۔ کہ دونوں طرف سے مرنے والے مسلمان ہیں۔۔۔۔ مال اور دولت مسلمانوں کے خرچ ہو رہے ہیں۔۔۔ اور ان کے اسلحے کی فیکٹری خوب...
  14. حسینی

    فری ایس ایم ایس بھیجنے والے سافٹ وئیر

    http://www.smsmarkaz.com/ یہ بھی چیک کر لیں۔۔۔۔ بس ایک اکاونٹ بنانا پڑتا ہے ۔۔۔ اور پھر مہینے میں 1000 ایس ایم میس فری۔۔۔ دنیا کے کسی بھی ملک میں۔۔۔ البتہ یہ ویب سائٹ پاکستان کے علاوہ ملکوں میں کام کرتا ہے۔۔۔ سنا ہے پاکستان میں لوگوں نے گالیاں دینے کے لیے ہی استعمال کیا اس کو اس لیے بند کیا گیا۔
  15. حسینی

    کیا PC میں Android Operating System ہو سکتا ہے؟

    اور پلیز یہ بھی بتا دیں کہ اگر پی سی پر واٹس اپ اپلیکیشن چلانا ہو تو کیا ایسا ممکن ہے؟؟ میں نے سنا ہے بہت سے دوست استعمال کر رہے ہیں۔۔۔ لیکن خود سے نہیں ہوا۔ برائے مہربانی رہنمائی کریں۔
  16. حسینی

    میری ذات ذرہ بے نشاں!

    میری ذات ذرہ بے نشاں!
  17. حسینی

    دمشق کے مضافات میں کیمیکل حملے کی حقیقت

    یقینا ہمیں معصوم لوگوں اور جگر خوار درندوں میں فرق کرنا چاہیے۔۔۔ دنیا بھر سے دہشت گردوں کو شام پہنچایا جا رہا ہے۔۔۔۔ پاکستان، عراق اور لیبیا سے جیلوں کو عالمی ایجنسیوں کی بھرپور مدد سے توڑ کر دہشت گردوں کو شام پہنچایا گیا۔ اگر بشار کے افعال کی حمایت نہ کریں تو۔۔۔۔۔۔ یقینا ان دہشت گردوں کے لیے...
  18. حسینی

    دمشق کے مضافات میں کیمیکل حملے کی حقیقت

    اس کیمیائی حملے کی حقیقت بھی عراق کے کیمائی ہتھیاروں والی ہے۔۔ مسلمانوں کو معاملہ گزرنے کے بعد ہی سمجھ آتا ہے۔ امریکہ اپنے پٹھووں کی شام میں شکست دیکھ کر کوئی ایسا ذریعہ اور بہانہ تلاش کر رہا تھا کہ شام میں بھرپور دخل اندازی کر سکے۔۔ جو کہ اپنے مسلمان بھائیوں کی مہربانی سے ہی اس کو اب مل چکا ہے۔...
  19. حسینی

    دمشق کے مضافات میں کیمیکل حملے کی حقیقت

    http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101941184&Issue=NP_LHE&Date=20130825
  20. حسینی

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کی تصانیف

    ماشاء اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چشم بد دووووووووور!
Top