دیوان اقبال فارسی۔۔۔ پس چہ باید کرد ای اقوام شرق تک پہنچا ہوں۔
ترجمہ: پروفیسر حمید اللہ شاہ ہاشمی
ناشر: مکتبہ دانیال
بہت ہی پیارا ترجمہ کیا ہے شاہ صاحب نے۔ لیکن چھاپ تھرڈ کلاس ہے۔ خصوصا بعض جگہوں پر فارسی عبارت پڑھنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے۔
اقبال کے ساتھ یہ ظلم ہے کہ ہر کوئی ان کا دیوان...