نتائج تلاش

  1. حسینی

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    آپ سے عرض یہ ہے کہ منہ سنھبال کر اور اخلاق کے دائرے میں رہ کر بات کیا کریں۔۔۔ آپ کے بڑوں کے لیے بھی غلیظ الفاظ استعمال کر سکتے ہیں۔۔۔۔ لیکن چاہتا ہوں دامن اخلاق کو ہاتھ سے نہ جانے دوں۔۔۔۔ اگر شام کی حالات پر بحث کرنا ہو تو الگ کڑی بنا لیں۔۔۔۔ سب کرداروں کو ننگا کر کے چھوڑوں گا۔۔۔۔ باقی ہر کسی کا...
  2. حسینی

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    اب بھونڈی تاویلیں لانے کی ضرورت نہیں۔۔۔ مصر میں جو کچھ ہو رہا ہے۔۔ جتنے لوگ قتل ہورہے ہیں۔۔۔ مساجد جلائی جا رہی ِ ہیں۔۔۔ ان میں سعودیہ براہ راست شریک ہے۔۔۔ اب شاہ عبد اللہ کے بیان کے مطابق تو اخوان المسلمین سارے دہشت گرد کہلائیں گے۔۔۔ کیا خیال ہے ُ ُ آپ کا؟؟ جن دہشت گردوں کو کچلنے کے لیے سعودیہ...
  3. حسینی

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    سو فیصد متفق۔۔۔۔۔ اور گلہ کاٹنے کی بجائے گلہ ملنے کی جو بات ُ ُ آپ نے کی ہے۔۔۔ بہت ہی پیاری بات ہے۔۔۔۔ کاش سارے مسلمان اس پر عمل پیرا ہوں۔۔۔
  4. حسینی

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    اس خبرکے حوالے سے آپ کی کیا رائے ہے۔۔۔ http://english.alarabiya.net/en/News/middle-east/2013/08/16/Saudi-King-Abdullah-declares-support-of-Egypt-against-terrorism.html اب بھی آپ شاہ عبد اللہ کے گن گاتے رہیں تو آپ کی مرضی۔۔۔۔
  5. حسینی

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    عاطف بھائی۔۔ سعودی عرب کی بات اس تناظر میں شروع ہوئی تھی کہ شاہ عبداللہ نے مصر کے موجودہ حالات کی یعنی ان تمام مظالم کی تایید کی ہے۔۔۔ اور اس کے لیے ان کے اپنے نیوز چینل العربیہ کی خبر بطور دلیل پیش کی تھی۔۔۔۔ لیکن یار لوگ سعودیہ کے اس منحوس کردار کی مذمت کرنے کے بجائے۔۔۔ اس کے دفاع میں لنگوٹی...
  6. حسینی

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    ہم تو بھی اسی بات کا رونا رو رہے ہیں۔۔۔ اگر آپ کو بات کی سمجھ آئی ہو۔۔۔۔ او آئی سی کے پاس طاقت بھی ہونی چاہیے تھی۔۔۔ اختیار بھی ہونا چاہے تھا۔۔۔ اور اسلامی ملکوں کے مسائل حل کرنے کے لیے سوچ اور تدبیر ِ بھی۔۔۔ لیکن۔۔۔ ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے۔۔۔
  7. حسینی

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    یقینا ایران تیل کی دولت سے آئے پیسوں سے ہی مقاومتی بلاک کی مدد کر رہا ہے۔۔۔۔ چاہے وہ حزب اللہ ہو یا حماس یا جہاد اسلامی۔۔۔۔ جہاں تک سنیوں کو مسلمان ماننے کی بات ہے الحمد للہ ایران ہر اس شخص کو مسلمان مانتا ہے جو شہادتین منہ سے جاری کرے۔۔۔ الحمد للہ ایران نے آج تک کسی کی تکفیر نہیں کی۔۔۔ یہ...
  8. حسینی

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    آپ کے منہ سے۔۔۔۔ سوری قلم سے یا کی بورڈ سے یہ باتیں بہت اچھی لگ رہی ہیں۔۔۔۔
  9. حسینی

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    مرسی کے حامی اخوانی قاہرہ کی مسجد فتح میں جمع تھے۔۔۔ جن کو مصری امن کے لوگوں نے جبرا نکال دیا ہے۔۔۔۔ مسجد فتح کے واقعات میں اخوان المسلمین کے مرشد عام کا بیٹا بھی مارا جا چکا ہے۔۔۔۔ قرضاوی کا فتوی ہے کہ "مصر میں احتجاج فرض عینی ہے"۔ جبکہ مصر کے وزیر اعظم نے اخوان المسلمون تنظیم کو تحلیل کرنے...
  10. حسینی

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    یقینا آج سب سے زیادہ ضرورت اسی امر کی ہے مسلمان متحد ہوں۔۔۔ کاش ایسا ہو تو ہمارے سارے مسائل دنوں میں حل ہوں۔۔۔ لیکن کام بہت مشکل ہے۔ دنیا میں سب سے زیادہ وسائل مسلم ممالک کے پاس ہیں۔۔۔ اگر یہ اپنے تیل اور گیس کو ہی ہتھیار کے طور پر استعمال کریں تو دو دن میں سارے مسائل ختم ہوں گے۔۔ لیکن امریکہ کی...
  11. حسینی

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    لیکن سوال یہ ہےکہ ہم امریکہ سے امیدیں کیوں باندھے کھڑے ہیں۔۔۔ مسلم ممالک کی تنظیم او آیی سی کہاں مر گئی ہے؟؟ سب سے زیادہ تو اس کو کردار ادا کرنا چاہیے۔۔
  12. حسینی

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    تازہ ترین خبر یہ ہے۔۔۔۔۔ کہ جامعہ ازہر نے اخوانیوں کو مرتد قرار دیا ہے۔۔۔۔ اور کہا ہے کہ اخوان سے وہ تمام نقصانات بھی پورے کروانے چاہے جو انہوں نے ملک کو پہنچائے ہیں۔ ادھر سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور اردن نے فوج کا بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے۔ اور مصر کے میدانوں میں القاعدہ کے جھنڈے...
  13. حسینی

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    العربیہ کی اس خبر کو پوری اور غور سے پڑھے۔۔۔۔ مصر کے موجودہ حالات کے تمام کردار ایک ایک کر کے آپ کے سامنے واضح ہوں گے۔۔۔۔ کہ اس قتل عام میں کس کس کا ہاتھ ہے۔۔۔
  14. حسینی

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    16 اگست کی خبر ہے۔۔۔ Saudi King Abdullah declares support for Egypt against terrorism Friday, 16 August 2013 Al Arabiya Saudi Arabia’s King Abdullah bin Abdul Aziz announced on Friday that the kingdom supports Egypt in its fight “against terrorism.” King Abdullah said Egypt’s stability is being...
  15. حسینی

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    آج کے دن بھی پورا مصر میدان جنگ بنا رہا۔۔۔ اب تک کی خبروں کے مطابق فوج اور اخوانیوں میں ہونے والی آج کی جھڑپوں ٰ میں تقریبا 70 اخوانی اور 35 کے قریب امن کے لوگ مارے گئے ہیں۔ جبکہ دوسری طرف اخوان المسلمین نے اگلا پورا ہفتہ مظاہرات کرنے کا اعلان کیا ہے۔۔ ایران نے فوری طور پر او ٰ آیی سی کا اجلاس...
  16. حسینی

    مختصر لطائف

    میاں بیوی ایک ہی حال میں ٰ خوش رہتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ شادی حال میں۔
  17. حسینی

    جمہوریۂ آذربائجان کا پہاڑوں میں محصور حسین گاؤں قاشقاچائی

    ویسے آپ کو آذربائجان اتنا پسند کیوں ہے۔۔۔ میرے کچھ جاننے والے ہیں آذری۔۔۔ ان کے مطابق تو وہاں بالکل بھی مذہبی آزادی نہیں۔۔۔ شاید سیکولر ہونے کا دعوی کرتے ہیں۔۔۔ لیکن کہتے ہیں معاشی حوالے سے بہت خوشحالی ہے۔۔۔
  18. حسینی

    عورت بھی کتنی بے وقوف ہوتی ہے؟

    ابن سعید بھائی آپ کی بات بالکل بجا ہے۔۔۔ میں نے بڑی کوشش کی تھی لیکن مجھ سے نہیں ہو۔۔۔ اس کا فونٹ بھی تبدیل کرنے کی بڑی کوشش کی تھی لیکن ناکام ہی رہا۔۔۔ لیکن تحریر ہمارے معاشرے کی واقعیت کا بھرپور عکاس ہے۔۔
  19. حسینی

    عورت بھی کتنی بے وقوف ہوتی ہے؟

    فیس بک پر کہیں یہ تحریر پڑھ کر اچھی لگی۔۔۔ اس لیے سوچا آپ خواتین وحضرات کو بھی اس تحریر میں شریک کروں۔ ﻋﻮﺭﺕ ﺑﮭﯽ ﮐﺘﻨﯽ ﺑﮯ ﻭﻗﻮﻑ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ .ﻭﮦ ﻓﺠﺮ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﺍﭨﮭﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﭘﮍﮪ ﮐﺮ ﮐﭽﻦ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﭼﻮﻟﮩﮯ ﭘﺮ ﭼﺎﺋﮯ ﮐﺎ ﭘﺎﻧﯽﭼﮍﮬﺎﯾﺎ۔ ﭘﮭﺮ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﮕﺎﯾﺎ ﺗﺎﮐﮧ ﻭﮦ...ﺍﺳﮑﻮﻝ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﻮﺳﮑﯿﮟ ۔ ﮐﭽﻦﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﭼﺎﺋﮯ ﺑﻨﺎﺋﯽ ﺍﻭﺭ...
  20. حسینی

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    یقینا فوج کا یہ اقدام ہر حوالے سے قابل مذمت ہے۔۔۔ اور نہتے عوام کا قتل عام کسی بھی مذہب اور قانون کے تحت جائز نہیں۔۔ کسی کالم میں پڑھا تھا کہ مصر کے آئین کے مطابق فوج کو اقتدار میں شراکت حاصل ہے۔۔۔ اور بہت سارے امور ٰ میں رسمی طور پر فوج سے مشورہ لینا ضروری ہے۔۔۔ مرسی نے مچھروں کی بھڑ میں ہاتھ...
Top