نتائج تلاش

  1. حسینی

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    لیکن حسان بھائی مرسی کے خلاف بھی تو تین کروڑ لوگ سڑکوں پر آئے تھے۔۔۔۔ ان کا کہنا تھا کہ ان لوگوں نے ہمارے لیے کچھ بھی نہیں کیا۔۔۔ ان میں سے بہت سے وہی تھے جنہوں نے مرسی کو ہی ووٹ دیے تھے۔۔۔۔ لیکن انہوں نے دیکھا کہ مرسی اور مبارک میں کوئی خاص فرق نہیں۔۔۔ مرسی کا وہ خفیہ خط بھی منظر عام پر آیا جس...
  2. حسینی

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    ان لوگوں نے خبر پوسٹ کرنے کے بعد پہلی ہی پوسٹ میں اس واقعے کی مذمت بھی ِ کی تھی۔۔۔ اگر آپ دیکھ لیں تو۔ بھائی جی اس مرسی کی بربریت یاد دلانے سے آپ کیوں سیخ پا ہوتے ہیں۔۔۔ تو کیا ضروری ہے مرسی خود اپنے ہاتھ سے مارے۔۔۔ اس کی حکومت میں اس کی شہ پر جب مارا گیا اور اس نے مذمت تک نہ کی تو کیا سمجھا...
  3. حسینی

    زمرد خان ایک بہادر پتھان بازی لے گیا

    جی ہاں۔۔۔۔۔ اگر پہلی دفعہ میں ان کے پاؤں نہ پھسل جاتے تو انہوں نے تو دبوچ لیا تھا۔۔۔۔ لیکن کام بہت خطرناک کیا تھا زمرد خان صاحب نے۔۔۔ اس کام میں خود ان کی َ جان اور بچوں وعورت کی جان بھی جا سکتی تھی۔
  4. حسینی

    گر تو می خوہی مسلمان زیستن نیست ممکن جز بہ قرآں زیستن

    گر تو می خوہی مسلمان زیستن نیست ممکن جز بہ قرآں زیستن
  5. حسینی

    آؤ پھر شادی کریں

    بقول ڈاکٹر یونس بٹ: مرد حضرات کو ہمیشہ بچے اپنے۔۔۔۔ اور بیوی دوسرے کی اچھی لگتی ہے۔۔۔
  6. حسینی

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مصر کے کل کے قتل عام میں ہلاکتوں کی تعداد ۵۸۷ تک پہنچ گئی ہے۔۔۔ العالم نیوز
  7. حسینی

    اسلام آباد بلیو ایریا میں مسلح شخص کی فائرنگ

    لیکن دنیا نیوز کی خبر کے مطابق یہ شخص بیرون ملک ہوتا تھا اور کچھ عرصہ پہلے ہی ملک آیا ہے۔۔۔ اور مبینہ طور پر کسی مذہبی تنظیم کا رکن بھی ہے۔۔۔
  8. حسینی

    اسلام آباد بلیو ایریا میں مسلح شخص کی فائرنگ

    یہ لوگ تو اپنے باسز کے احکامات کے پابند ہوتے ہیں۔۔۔ بہرحال ہماری فول پروف سیکیورٹی کی قلعی کھل گئی۔۔۔
  9. حسینی

    اسلام آباد بلیو ایریا میں مسلح شخص کی فائرنگ

    ہمارے سیکیورٹی کے اداروں کے کردار پر کیا کہیں گے؟؟ یہ شخص اتنا اسلحہ لے کر اتنے حساس مقام تک پہنچا کیسے؟؟ اگر اس کی جگہ طالبان کے بیس تیس لڑاکو ہوتے تو اب تک شاید پارلیمنٹ پر قبضہ کیا جا چکا ہوتا۔۔
  10. حسینی

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    حق کے اپنے اصول اور پہچان ہے۔۔۔ سمجھنے سے حق نہیں ہوتا۔۔۔ انسان جاہل مطلق بھی ہو سکتا ہے۔۔۔ کہ جب اپنی جہالت کا بھی علم نہ ہو۔۔۔ اور انتفاضہ کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔۔۔ بہر حال بات مصر کے حوالے سے ہو رہی ہے۔۔۔۔ اسی موضوع پر رہیں تو بہتر ہے۔۔
  11. حسینی

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    جی ہاں مصر میں شیعہ بہت کم ہیں۔۔ ۔ لیکن یہ واقعہ بھی ان کے خلاف ہی گیا ہے۔۔۔ رپورٹس کے مطابق اس واقعہ کے بعد بہت سے لوگ شیعہ مذہب کی طرف متوجہ ہوئے ہیں۔۔۔ اور بک سیلرز کے مطابق شیعہ کتابوں کی سیل میں اس واقعہ کے بعد بہت اضافہ دیکھا گیا ہے۔۔ پاکستان میں یقینا اس وقت تمام محب وطن پارٹیز کے اتحاد...
  12. حسینی

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    الحفیظ والامان۔۔۔۔ یہ قطعا حقیقی اسلام نہیں۔۔۔ اسلام کے نام پر یہ لوگ دھبہ ہیں۔۔۔ بقول امام خمینی یہ امریکی اسلام ہے۔۔۔ جو کہ یقینا جعلی اسلام ہے اور اصل اسلام کو بدنام کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔۔۔ ساتھ ساتھ یہ بھی اضافہ کر لیں۔۔۔ ان دہشت گردوں نے جیل میں موجود چند شیعہ قیدیوں کو مارنے کے بعد...
  13. حسینی

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    جی ہاں یقینا مذہبی شدت پسندی کسی طور قابل قبول نہیں۔۔۔ ہمیں ہر دوسرے مذہب اور اس کے مقدسات کا احترام کرنا ہوگا۔۔۔ چاہے وہ عیسائی یا یہودی ہی کیوں نہ ہو۔۔۔ جہاں تک تعلق ہے سلفی جماعتوں خاص کر حزب النور السلفی کا فوج کا ساتھ دینا۔۔۔ تو اس میں ان کے سیاسی مقاصد تھے۔۔۔۔ اس گروپ کو سعودی عرب کی حمایت...
  14. حسینی

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    روحانی بابا جی۔۔۔۔ ایسا کچھ نہیں تھا۔۔۔ یہ ویڈیو دیکھ لیں۔۔۔ http://www.aparat.com/v/YhEt8 فرض کرلیں ایسا کچھ ہورہا ہو تو۔۔۔۔ کیا اس طرح کا قتل، کیا اسلام اس کی اجازت دیتا ہے؟؟؟ پھر لاشوں کو رسی ڈال کے گلیوں میں گسیٹھنا۔۔۔۔۔ ویسے بھی شیعہ مذہب میں متعہ خاص شرایط کے ساتھ جائز ہے۔۔۔۔ پھر؟؟ شیخ...
  15. حسینی

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    نہیں حسان بھائی۔۔۔ ان میں بڑے اختلافات ہیں۔۔ ازہر والے نسبتا معتدل اور امن کی بھاشا پر یقین رکھتے ہیں اور صوفی ازم کی طرف مائل ہیں۔۔۔ ازہر شریف نے یہ فتوی بھی دیا ہوا ہے کہ مذہب جعفری کو بھی اگر کوئی شخص قبول کر کے عمل کرتا ہے تو کوئی مسئلہ نہیں۔۔ لیکن اخوانی نسبتا شدت پسند ہیں۔۔ مرسی نے اپنے...
  16. حسینی

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    بہرحال مصر کا مستقبل بہت حد تک خطرناک ہے۔۔ اخوان مرسی کی واپسی سے کم پر راضی نہیں ہے۔۔۔ مرسی نے بھی جیل سے بھوک ہڑتال کی دھمکی ہے۔۔ جبکہ فوج بھی اپنے موقف پر مصر ہے جس کو ازہر شریف اور کچھ سلفی پارٹیز کی پشت پناہی حاصل تھی۔۔۔ آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا؟؟؟
  17. حسینی

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    لیکن فوج نے مہلت بھی تو بہت زیادہ دی اور مختلف ذرائع سے مذاکرات بھی کرتے رہے لیکن کامیابی نہیں ملی۔ ابھی کچھ دیر پہلے مصر کے موجودہ وزیر داخلہ نے پریس کانفرس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس کے اب تک 49 اہل کار مارے گئے ہیں۔ ان کے مطابق وہ لوگ اس دھرنے کو آنسو گیس اور پانی کے پریشر وغیرہ کے ذریعے ختم...
  18. حسینی

    اذان دی تھی جماعت ہونا ابھی باقی ہے: طاہر القادری

    بہر حال ڈاکٹر صاحب کے تمام خدشات تو درست نکلے۔۔ وہ کہتے تھے دھاندلی ہوگی۔۔۔ اور ہوئی۔۔۔ وہ کہتے تھے الزامات لگیں گے۔۔۔ لگے۔۔ کرپٹ لوگ پھر سے آئیں گے۔۔۔ اور آئے۔۔ لیکن ڈاکٹر صاحب خود بھی عوامی طاقت ہونے کے باوجود اننگز صحیح نہیں کھیل سکے۔۔۔ اور مکار سیاست دانوں نے فورا ان کو شیشے میں اتار لیا۔۔۔
  19. حسینی

    ساتھیوں کو پھانسی دی تو پنجاب حکومت کیخلاف کارروائیوں کا آغاز کر دیں گے

    اللہ تعالی ان کو غارت کرے۔ کیا پاکستانی فوج اور حکومت اتنی ڈرپوک ہیں کہ ان بلیوں کی دھمکیوں سے ڈریں۔ مسئلہ یہی ہے کہ ان دہشت گردوں کو سزا نہیں ہوتی لہذا بغیر خوف کے یہ اپنی کاروائیاں انجام دیتے ہیں۔۔ پاک فوج کے سربراہ کو نیند کیسے آتی ہوگی جس کے آٹھ دس جوان روزانہ موت کی نیند سلائے جاتے ہیں۔۔ ان...
  20. حسینی

    ساحر اے شریف انسانو ۔ ساحر لدھیانوی

    لیکن اگر دنیا میں جنگیں ختم ہو جائیں تو اسلحہ مافیا کا اسلحہ کون خریدے گا۔۔۔ جن کا سالانہ اربوں ڈالر کے اسلحہ کا کاروبار ہیں۔ لیکن زیادہ تر ہم مسلمانوں کی بدبختی ہے کہ ہم ہی دوسروں کے آلہ کار بن کر لڑتے ہیں۔ یورپ اور امریکہ تو آرام سے امن میں رہ رہے ہیں اور ہمارا تماشا دیکھ رہے ہیں۔ بہرحال ساحر...
Top