ویسے انسان کو اپنے پر کبھی غرور نہیں کرنا چاہیے۔۔۔
خودی سے دور رہ بندے خودی خالق کو زیبا ہے۔۔۔۔
لیکن آپ عرب اسرائیل جنگ کی تاریخ کی بات ٹال گئے۔۔۔۔ اگر تاریخ بتا دیتے تو۔۔۔ لیکن شاید آپ سمجھ گئے ہوں گے۔
اور جہاں تک حوالوں کا تعلق ہے۔۔۔ وہ تو آپ ہوا میں تلوار چلاتے رہے۔۔۔اور اس کا کوئی جواب نہیں۔۔۔
چلیں پھر آپ میرے علم میں اضافہ کریں اور اس جنگ کی تاریخ بھی ذرا بتا دیں تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو۔۔۔
اور یقینا میرا علم محدود ہے۔۔۔ لا محدود علم تو فقط ذات خداوندی سے مختص ہے۔۔۔
اور جہاں تک تعلق ہے تیسری نظر کا۔۔۔ ٌ ٌتو الحمد للہ عربی، فارسی، اور ایک حد تک انگلش بھی جانتا ہوں۔۔۔ اور...
سعودیہ کو بھی "مجسم ً سنیت" نہیں سمجھتا۔۔۔ جو بھی مخالف ہے وہاں کے نظام اور پالیسیوں کے۔۔۔
اور جو حاکم وہاں ہیں ان کا دین سے کوئی تعلق نہیں۔۔۔ مفت ٰ میں "خادم الحرمین" بنے ہوئے ہیں۔۔۔۔ اور ہم پاکستانیوں نے تقدس کی چادر ان پر ڈال دی ہے۔۔۔
ُ چلیے ہر کسی کی مرضی ہے۔۔۔ جو نظریہ لے لیں۔۔۔
ابھی کل ُ ہی آپ اقرار کر چکے ہیں کہ آذربائجان میں ڈکٹیٹر شپ ہے۔۔۔ اگر آپ کو ڈکٹیٹر پسند ہیں۔۔۔ تو ٹھیک۔۔۔
اور مذہبی آزادی یہ تو شاید آپ کی نظرمیں غیر ضروری اور فضول سی چیز ہے۔۔۔
ماشاء اللہ خوب تقریر کر ڈالی ُ ُ آپ نے ۔۔۔ جذبات سے کچھ نہیں ہوتا۔۔۔ بات منطق اور دلیل کی ہوتی ہے۔۔۔
ہم سب سے پہلے پاکستانی ہیں۔۔۔ اور رہیں گے۔۔۔ اور پاکستان کے قیام سے لے کر اب تک ہماری قربانیاں ہیں۔۔۔ یہ آپ کے آبا واجداد تھے جو پاکستان کے قیام کی مخالفت کرتے تھے۔ اور قائد اعظم کو کافر اعظم...
فارسی کے شوقین خواتین و حضرات کے لیے۔۔۔
بہترین اسباق۔۔۔ نہایت دلچسپ اور آسان انداز میں۔۔۔۔
اس لنک پر:
http://hussainiamission.com/urdu/parks/125-farsi.html?start=10
ضرور دیکھیے گا۔۔۔
حتما شما لطف ببرید۔۔۔ و خیلی استفادہ کنید۔۔
ایران میں اسلامی انقلاب ہے۔۔۔ اور اسلامی قوانین ہیں۔۔۔ اور عالم اسلام کے رول ماڈل ہے۔۔۔
ایران میں مذہبی جنون نام کی کوئی چیز نہیں۔۔۔ دلیل منطق اور عصری تقاضوں کے مطابق کام کرتا ہے۔۔
ملائیت دو طرح کے ہو سکتے ہیں۔۔۔ ایک یہی منفی معنی میں۔۔۔ جو اپنے علاوہ کسی کو قبول نہیں کرتا۔۔۔ کفر کے فتوے لگاتا...
لگتا ہے موصوف کسی خیالی دنیا میں رہتے ہیں۔۔۔۔ ایران کے اندر جا کر کبھی ملاحظہ کریں۔۔۔۔ ان پابندیوں سے وہاں کی حکومت اور عوام کتنی مشکلات میں ہیں۔۔۔
کتنے ایسے آئٹمز ہیں جو ایران دنیا کے ممالک سے نہیں خرید سکتا۔۔۔ اور تیل بھی بلیک کے علاوہ نہیں بک رہا۔۔۔ وہ بھی چند ممالک کو۔۔
البتہ ان پابندیوں کا...
قاہرہ: اخوان المسلمون کیخلاف کریک ڈاؤن، 24 گھنٹے میں 173 ہلاک
مصر میں معزول صدرمرسی کے حامیوں اور سیکیورٹی فورسز میں جھڑپیں جاری ہیں، جمعہ سے جاری کشیدگی میں ہلاکتوں کی تعداد ایک سوتہترہو گئی ہے۔ حکومت نے اخوان المسلمون کے خلاف پابندی پر غور شروع کر دیا ہے۔ فوج نے القاعدہ رہنما ایمن الظواہری کے...
یقینا جنگ میں تباہی ہوتی ہے۔۔۔ کھیل تو ہے نہیں۔۔۔
اسرائیل کو جو تباہ کیا تھا وہ بھی تو یاد کرو نا۔۔۔۔ اب بھی اسرائیلیوں کی نیندیں حزب اللہ کی وجہ سے حرام ہیں۔۔۔
حزب اللہ نے اس جنگ میں اپنے تمام مقاصد حاصل کرلیے تھے۔۔۔ جبکہ اسرائیل اپنے ان دو قیدیوں کو کسی قیمت پر نہ چھڑا سکے۔۔۔
اور تمام عرب دنیا...
اب خیالی باتیں ہی کرتے رہیں۔۔۔
کسی صلاح الدین کی ضرورت نہیں۔۔۔ خود مرد بنیں۔۔۔
جس طرح حزب اللہ کے الہی جوانوں نے 33 روزہ جنگ میں اسرائیل کی ناک زمین پر رگڑا دی تھی۔ ۔۔ اسی طرح اگر 22 روزہ جنگ میں سارے اسلامی ممالک حماس کا ساتھ دیتے تو شاید آج اسرائیل کا نقشہ ہی کچھ اور ہوتا۔۔۔
لہذا احساس کمتری...
ایران چونکہ امریکی مفادات کی مدد کرتا ہے۔۔۔ اس لیے امریکہ ایران پر ہر قسم کی اقتصادی پابندیاں لگاتا ہے۔۔۔
تاکہ ایران ہر حوالے سے مشکل میں پھنسے۔۔۔۔
واہ جی واہ۔۔۔۔۔۔۔ کیا منطق ہے آپ کی۔۔۔ کیا کہنے آپ کے۔۔۔
ایران اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی بات کرتا ہے۔
اپنے شاہ عبد اللہ سے بھی کہیں کہ کبھی...
آخر کار بلی تھیلی سے باہر آہی گئی۔۔۔
اب اگر آپ بادشاہت کی مدح میں قصیدے پڑھیں تو ۔۔۔۔۔۔ آگے کچھ نہیں بچتا۔
لگتا ہے موصوف کو معلوم نہیں۔۔۔۔ سعودی عرب تیل سے مالا مال ہونے کے باوجود وہاں کتنا فقر ہے۔۔ کتنے لوگ بے گھر ہیں۔۔
تیل کی دولت تو صرف چند امرا کے گرد ہی گھومتا ہے۔۔۔ عام عوام کا تو اس میں...
کیوں نہیں۔۔۔ شاید آپ محسوس نہ کرتے ہوں۔۔۔ لیکن ہر غیرت مند پاکستانی کا یہ موقف ہے کہ امریکہ کو راہداری دے کر پاکستان نے اچھا کام نہیں کیا تھا۔۔
ہر عرب جنگ میں آج تک سعودیہ کا منفی کردار رہا ہے۔۔۔۔ اور مسلم کشی کے لیے ہمیشہ امریکی جہاز سعودیہ سے یعنی مسلمانوں کے مرکز سے ہی اڑتے رہے ہیں۔
اور جو شاہ عبد اللہ نے اخوان المسلمین کو دہشت گرد کہا ہے اس حوالے سے آپ کی کیا رائے ہے؟؟
ویسے اس شرابی شاہ عبد اللہ کی حمایت کر کے ُ آپ کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟؟
اب ُ ُ آپ سعودی عرب کے اتنے بڑے حامی ہو کر جمہوریت کا لفظ آپ کے منہ سے بالکل بھی اچھا نہیں لگتا۔۔۔
پہلے اپنے سعودیہ میں جمہوریت قائم...
آپ نے ان باتوں کے لیے سعودیہ سے کتنے ریال لیے ہوئے ہیں۔۔۔
بات نمک حلالی کی نہیں۔۔۔ نظریے کی ہوتی ہے۔۔۔ حق اور باطل کی ہوتی ہے۔
آج بھی حماس اور جہاد اسلامی ایران اور حزب اللہ کے ممنون ہیں۔۔۔ حماس کے طرف سے جو میزائل اسرائیل پر داغے جاتے تھے وہ میڈ ان ایران ہیں۔۔۔ ذرا تحقیق کیجیے گا۔
آپ کے سعودیہ...
بھائی جی۔۔۔ اس خان صاحب کے پوسٹز پر بھی ایک نظر کریں۔۔ جن میں منافق، شیطان اور ٹٹو۔۔۔ اور کس طرح کے نازیبا الفاظ استعمال ہوئے ہیں۔۔۔
میں تو دلائل اور اخلاق کے دائرے میں رہ کر بات کر رہا ہوں۔۔