نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    ایک قطعہ

    اللہ آسان کرے۔
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    یہ رات ختم ہو یا میری ذات ختم ہو (اصلاح درکار ہے)

    استاد جی کا نام اختر ہے یا اعجاز؟
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    شعر،قافیہ،عروض وغیرہ سے متعلق متفرق معلومات

    از افادات: محترم جناب شاکرالقادری
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    نہ تلملائے ہوئے ہیں نہ سٹپٹائے ہوئے

    استاد جی نے ”غلوط العوام“ کو واوین میں لکھا ہے جو غالبا ”آفتاب آمد دلیل آفتاب“ کی طرف اشارہ ہے۔
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    نہ تلملائے ہوئے ہیں نہ سٹپٹائے ہوئے

    متفق۔۔۔۔ مگر ”رب نواز“ اور ”حق نواز“ میں شاید فرق ہے کہ حق نواز سے مراد حق کو نوازنے والا یعنی حق کا خیال رکھنے والا ، صداقت شعار اور اس معنی کے لحاظ سے دیکھا جائے تو یہ بھی درست الفاظ کی فہرست میں آتا ہے۔
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    اکڑشاہ کی اکڑبازیاں (مکمل)

    اب ہم آپ کے زیر دست۔ :)
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    نہ تلملائے ہوئے ہیں نہ سٹپٹائے ہوئے

    اصل میں شاہد شہنواز بھائی جرم کے شاہد بھی خود ہی ہیں اور پھر شاہ کے نوازے ہوئے ہیں، اس لیے اعتراف جرم آسانی سے کرکے مزید داد ہی وصول کریں گے۔ :)
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    اکڑشاہ کی اکڑبازیاں (مکمل)

    اکڑشاہ اور روزنامہ اکڑ اکڑشاہ کا تھا ذہین اک مشیر وہ لگتا تھا چہرے سے بالکل فقیر اکڑشاہ نے اس سے پوچھا جناب! مری بات کا دو ذرا تم جواب کروں کیا کہ ہو جاؤں میں بھی امیر کریں میری عزت امیر و فقیر مشیر اس کا فوراً ہی گویا ہوا کہ دفتر اگر کھولو اخبار کا وہ بِک کر کرے گا تمھیں مال دار وہ پہنائے...
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    راضی بہ قضا ہوں ، مری قسمت ہے مقرر

    اتنی خوب صورت داد پر سراپا متشکر ہوں۔ جزاکم اللہ خیرا۔ (وزن کی درستی کے لیے میں نے آپ کے بنائے ہوئے شعر میں ایک واؤ کا اضافہ کردیا ہے۔ :) )
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    راضی بہ قضا ہوں ، مری قسمت ہے مقرر

    دونوں حصر مراد ہیں: 1۔ بدقسمت لوگ ہی تقدیر پر بھروسا کرتے ہیں۔ 2۔ بد قسمت لوگ تقدیر ہی پر بھروسا کرتے ہیں۔ پھر بھی تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہوں ، ورنہ پھر وہی پہلے والا کردوں گا: وہ لوگ لگاتے ہیں نصیبوں ہی پہ تکیہ ملتا ہے جنھیں طالعِ خوابیدہ سراسر
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    تعارف مختصر سی میری کہانی ہے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ محفل پر خوش آمدید۔
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    ہیں ایسے ایک جو اِک کا دھیان کرتے ہیں لفظ دھیان کے بارے میں استاد محترم محمد یعقوب آسی صاحب کا ارشاد ہے:
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    مطلع کے دوسرے مصرع میں دو حصر بار ہوگیا ہے ، ”اسی“ بھی ہے اور ”ہی“ بھی۔ پھر ”زیر زبان کرنے“ میں غور فرمالیجیے۔
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    راضی بہ قضا ہوں ، مری قسمت ہے مقرر

    راضی بہ قضا ہوں ، مری قسمت ہے مقرر یعنی مری تقدیر کا اچھا ہے مقدر ( جب میں اپنی تقدیر سے راضی ہوں تو گویا یہ میری تقدیر کا اچھا مقدر ہے جیسے اگر کوئی شخص اپنے دوست سے راضی ہو تو یہ اس دوست کا اچھا مقدر کہلائے گا، تقدیر کا بھی مقدر بیان کرنا شاعرانہ تعلی کی قبیل سے ہے۔) اچھا ہے کہ ہے موج میں...
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    راضی بہ قضا ہوں ، مری قسمت ہے مقرر

    کسی کو بتائیے گا نہیں۔ :)
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    راضی بہ قضا ہوں ، مری قسمت ہے مقرر

    رہنمائی کا بہت شکریہ استاد جی! جزاکم اللہ خیرا۔
Top