نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    خالہ جھٹ پٹ (مثنوی برائے اصلاح)

    خالہ جھٹ پٹ (پہلی قسط) بہتریں ، دل چسپ اور مرغوب ہے خالہ جھٹ پٹ کی کہانی خوب ہے جلد بازی میں بہت مشہور ہیں اور ذہانت سے یہ کوسوں دور ہیں گر ملی ہے تیز رفتاری انھیں بھولنے کی بھی ہے بیماری انھیں دیکھ کر ان کو ہنسی جائے نکل چائے پیتی ہیں تو منہ جاتا ہے جل بے دلی سے یہ پکائیں روٹیاں ساتھ دل کے...
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    ماشاءاللہ آج اردو محفل پر کافی رش نظر آرہا ہے۔

    ماشاءاللہ آج اردو محفل پر کافی رش نظر آرہا ہے۔
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    تعارف عروجِ آدمِ خاکی سے انجم سہمے جاتے ہیں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ خوش آمدید!
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    مصروفیات اور نیٹ کی عدم دستیابی۔
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    سب خیریت ہے۔ :)
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    سوانح عمری فردوسی صفحہ 25

    پہلی بات تو یہ ہے کہ میں عربی زبان کا عشر عشیر بھی نہیں جانتا۔ مگر آپ کے حکم سے سرتابی بھی ممکن نہیں۔ اس لیے اپنی ناقص سمجھ کے مطابق جو الفاظ غلط لگے ان کو اپنے تئیں ٹھیک کرکے سرخ کردیا ہے۔ :) و انا ابرء من عھدۃ ھذہ الحکایۃ و لو لا شھرتھا بکل مکان و فی زمان و علی کل لسان و جریھا یجری ما یستطاب...
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    اکڑشاہ کی اکڑبازیاں (مکمل)

    جزاکم اللہ خیرا۔ :)
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    برائے تنقید

    خوب صورت غزل ہے۔ بہت سی داد۔
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    بوجھو تو جانیں

    تصویر۔ :)
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    اللہ کریم آسانی اور عافیت والا معاملہ فرمائے ، خوب ترقیوں سے نوازے۔

    اللہ کریم آسانی اور عافیت والا معاملہ فرمائے ، خوب ترقیوں سے نوازے۔
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (انیسویں قسط) اصطلاحات

    استاد جی! یہ سلسلہ ماہنامہ ذوق و شوق میں شائع ہورہا تھا ، مدیر صاحب نے کہا تھا کہ مئی 2014 تک اس سلسلے کو چلانا ہے، اس لیے مئی میں یہ آخری قسط کے طور پر شائع ہوئی تھی، مگر میرا ارادہ اسے اپنے طور پر مزید آگے چلانے کا ہے۔
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (انیسویں قسط) اصطلاحات

    استاد محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب کی نظم ہے، اس میں ایک رکن ہے "مفاعیلن" شروع سے آخر تک اس رکن کی پابندی کی گئی ہے۔ البتہ اتنی گنجائش ہوتی ہے کہ ایک جملے کے آخر میں "مفا" اور "عیلن" دوسرے جملے کے شروع میں۔ یہ وقتِ صبحِ کاذب ہے یہ مشرق کی طرف جو چھا گئی ہے وہ ردائے نور جھوٹی ہے ابھی پھر تیرگی...
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (انیسویں قسط) اصطلاحات

    تلاش کرکے دکھاتا ہوں ، صبر۔
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (انیسویں قسط) اصطلاحات

    پسند فرمانے کا بہت شکریہ۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    شاعری سیکھیں (انیسویں قسط) اصطلاحات

    تمام قسطیں یہاں ملاحظہ فرمائیں۔ انیسویں قسط: محترم قارئین! ماشاء اللہ آپ نے شاعری سیکھنے کے لیے اب تک کئی سارے اسباق پڑھ لیے، ان کی مشقیں بھی کرلیں، قافیے کی بھی خوب مشق کی، وزن بھی درست کرتے رہے، کلام کو موزوں بھی کرتے رہے، بحریں بھی پڑھتے اور یاد کرتے رہے، بحروں کے مطابق کچھ نظمیں بھی لکھ...
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    اردو ، عربی ، فارسی ، انگریزی (مختصر لغت)

    (عربی) ابتدا اَلبِدْءُ ، اَلْبِدَایَةُ آغاز Beginning براہ کرم کسی بھی قسم کی غلطی نظر آنے پر اس دوسری لڑی میں ضرور مطلع فرمائیں۔
Top