نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    بس یار کیا کریں ، یاد تو سب ہوتے ہیں، مگر مصروفیات ہی ایسی ہوتی ہیں کہ نہ چھوٹے بھائی بڑے بھائی...

    بس یار کیا کریں ، یاد تو سب ہوتے ہیں، مگر مصروفیات ہی ایسی ہوتی ہیں کہ نہ چھوٹے بھائی بڑے بھائی سے بات کرپاتے ہیں نہ بڑے بھائی چھوٹے بھائی کو۔
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    مبارکباد عبدالرحمٰن بھائی کے ایک ہزار پیغامات

    مبارک ہو۔ :) آج سے آپ کو "عبدالرحمٰن ہزاروی" کہا جائے گا۔ :) :)
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    السلام علیکم علم بھائی کیا حال ہے؟ کیسی طبیعت ہے؟ :)

    السلام علیکم علم بھائی کیا حال ہے؟ کیسی طبیعت ہے؟ :)
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    غزل ۔ الگ تھلگ رہے کبھی، کبھی سبھی کے ہو گئے ۔ محمد احمدؔ

    بہت ہی عمدہ کلام ہے۔ پُر لطف غزل پر ڈھیروں داد قبول فرمائیے۔
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    دھوپ چھاؤں کا کھیل

    عمر کیا ہے ، کوئی طویل سڑک زندگی کیا ہے ، دھوپ چھاؤں کا کھیل بہت عمدہ کلام ہے۔ بہت سی داد قبول فرمائیے۔
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    عشق تیرا مقام اونچا ہے

    اس غزل کا تغزل اعلیٰ ہے نظم کا انتظام اونچا ہے
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    اکڑشاہ کی اکڑبازیاں (مکمل)

    اکڑشاہ کاہلوں کا سردار کیا کام جو بھی تو کھائی شکست بالآخر ہوئی اس کی ہمت ہی پست اکڑشاہ بنتا گیا پوستی محلے کے سستوں سے کی دوستی سبھی سست مل جل کے رہنے لگے مشقت وہ آپس میں سہنے لگے انھی کاہلوں میں تھا اک مال دار جو سستی کا تھا نسبتاً کم شکار کہا اس نے سب کاہلوں سے ، سنو تم اپنے لیے ایک...
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    اکڑشاہ کی اکڑبازیاں (مکمل)

    اکڑشاہ نے انگریزی سیکھی اکڑشاہ کے دُور کے رشتے دار چچیرے کے ماموں کا بیٹا ’’نثار‘‘ دبئی سے وہ آیا تھا اس ملک میں اکڑشاہ کی دیکھنے حرکتیں اکڑشاہ سے اس نے اک دن کہا کہ آپ انگریزی بھی سیکھیں ذرا بڑی فائدے مند ہے یہ زباں مگر آپ میں اتنی ہمت کہاں اکڑشاہ بے حد اکڑنے لگا کہ مشکل کہاں انگریزی...
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    اکڑشاہ کی اکڑبازیاں (مکمل)

    اکڑشاہ نے کرکٹ کھیلا نہ تھا آج کل کام اکڑشاہ کو میسر تھا آرام اکڑشاہ کو کبھی اِس گلی اور کبھی اُس گلی وہ پھرتا تھا ، پَر کوئی منزل نہ تھی یوں پھرتے ہوئے ایک دن ، اک جگہ نظر آئے بچے تو وہ رک گیا چمن کے یہ کھلتے ہوئے پھول تھے سبھی بچے کرکٹ میں مشغول تھے اکڑشاہ نے ان سے جاکر کہا کرو کھیل میں...
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    میری کتاب "اعترافِ جرم " پر میرا ایک مضمون اور انتساب

    ماشاءاللہ خوب لکھا ہے۔ آپ نے ہمیں اپنے دوستوں میں شامل کیا ، اس کے لیے سراپا متشکر ہوں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    بوجھو تو جانیں

    اچھا سلسلہ شروع کیا ہے۔ :)
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    کچھ الفاظ کے بارے میں خوبصورت نکات

    استاد محترم جناب محمد یعقوب آسی صاحب! اس لفظ کے بابت تین باتیں دریافت طلب ہیں: لفظ ”دیوانہ“ اور ”دیوانہ وار“ کیا یہ دونوں ”دیو“ سے مشتق ہیں یا صرف دوسرا؟ ان میں سے کوئی ایک یا دونوں کے مشتق ہونے کی صورت میں ”ی“ معروف ہوگی یا مجہول ، اردو لغات میں ”دیوانہ“ کی ”ی“ معروف لکھی ہے ، جبکہ ”دیو“ کی...
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    فورم کے اعداد و شمار

    پچھلے مہینے سے اچھا ریکارڈ ہے۔
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    مبارکباد استاذی اعجاز عبید

    در حقیقت یہ استاد محترم کے ہم سب پر پچیس ہزار احسانات ہیں۔ جزاکم اللہ خیرا۔
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    برائے تنقید و تبصرہ....

    بہت عمدہ کلام ہے ماشاءاللہ۔
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    رات ہی تو ہے آخر ،رات کٹ ہی جائے گی(برائے اصلاح)

    درج ذیل مصرع وزن سے خارج ہیں: بے پناہ تاریکی میں تم سدا پچھتاو گے کرن کوئی پھوٹے گی رات کی پیشانی پر
Top