کرہ ارض پر گرم و سخت ترین آب و ہوا رکھنے والے صحراؤں میں سے ایتھوپیا کا دانکل صدیوں سے نمک کے تاجروں کی توجہ کا مرکز رہا ہے۔ یہاں سے نمک اور دیگر معدنیات کو تختوں میں ڈھال کر مویشیوں کے ذریعے صحرا سے شہر کی طرف فروخت کے لیے لے جایا جاتا ہے۔
بہ شکریہ اردو وی او اے