نتائج تلاش

  1. فرخ

    امریکہ کی پراسرار سفارتی سرگرمیاں۔ از نوائے وقت

    میں کسی حد تک فواد سے متفق ہوں۔ میری ذاتی اطلاعات کے مطابق،امریکی میریز کی تعداد واقعی اتنی زیادہ نہیں‌جتنی ہمارا میڈیا نمک مرچ لگا کر عوام کو بتا رہا ہے۔مگر سفارت خانے کا اسقدر پھیلاؤ، حتٰی کہ چین کا بھی اس بات پر تشویش کا اظہار کرنا بہرحال ایک سنجیدہ معاملہ ہے کہ آخر امریکہ اتنے بڑے سفارت خانے...
  2. فرخ

    ایم کیو ایم پنجاب میں

    آپکے خیال میں کیا ایم کیو ایم کراچی میں‌نواز لیگ کو برداشت کرتی ہے کہ ان کی حکومت بن جائے؟ بلکہ نواز لیگ کے علاوہ یہ اور کس کو برداشت کرتی ہے؟ جن کی سرشت میں ہی بدمعاشی اور غنڈہ گردی کا کلچر عام ہو وہ مزید بیماریاں‌پیدا کرے گی، دوا نہیں‌کرسکتی۔ کراچی کے موجودہ حالات اور وہ بھی متحدہ کی...
  3. فرخ

    توہین رسالت قانون ختم ہونا چاہئے۔ گورنر پنجاب/عاصمہ جہانگیر

    ان دونوں فتنوں کی باتوں سے اب یوں‌محسوس ہو رہاہے کہ گوجرہ کا واقعہ کروایا ہی شائید اسی مقصد کے لئے گیا تھا۔ الطاف غدار کے قادیانیوں کے حق میں بیان اور پھر ان دونوں‌ فتنوں کا یہ قانون ختم کرنے کا مطلب صاف واضح ہے کہ یہ دراصل اگلے الیکشن میں ملک میں قادیانیوں اور اسی طرح کی دیگر فتنہ جماعتوں...
  4. فرخ

    امریکہ کی پاکستان دشمنی بقول بھارت

    یہ ملک جب بنا تھا تو اس وقت بھی ایسی بہت سی باتیں کی جاتی رہیں کہ یہ زیادہ سے زیادہ 5 سال چلے گا، وغیرہ وغیرہ اور اسکے بعد پھر واپس بھارت میں ضم ہو جائے گا۔ مگر اللہ کے حُکم سے یہ آج بھی دنیا کے نقشے پر موجود ہے۔ اور لوگ مانیں یا نہ مانیں، یہ بہرحال دنیا میں ایک اسلامک پاور کے نام سے جانا جاتا...
  5. فرخ

    ایم کیو ایم پنجاب میں

    پنجاب میں ایم کیوایم چل نہیں سکتی اور اسکی وجہ ہمت علی بھائی نے خود ہی بتا دی کہ اس جماعت کی بنیاد خود لسان پرستی اور نسل پرستی پر مبنی ہے۔ دوسری بات یہ بھی ذھن میں‌رکھنی ضروری ہے کہ یہ نسل پرستی وغیرہ کا مسئلہ تو پوری دنیا میں پھیلا ہوا ہے۔ خود سندھ میں جئے سندھ اور دیگر چھوٹی چھوٹی تحاریک...
  6. فرخ

    کارگل جنگ، قادیانیوں کی بھارتی فوج کو کروڑوں کی امداد۔۔۔۔۔۔

    السلام و علیکم ایک دوست کی وساطت سے یہ کالم پڑھنے کو ملا۔ آپ بھی ملاحظہ کیجئے: اسکا لنک یہ ہے: http://express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1100712309&Issue=NP_LHE&Date=20090910 ماشاءاللہ، ہمیں "غداروں" کی کمی نہیں۔۔ :mad: ایک شعر ذھن میں بنا۔ (اصل شاعر سے معذرت کے ساتھ)...
  7. فرخ

    تیری الفت اگر نہیں ہوگی

    محمود بھائی بہت خوب۔ شاعری کی اونچ نیچ اپنی جگہ (اور اعجاز بھائی ہیں‌نا تصحیح کے لئے ؛) )مگر خیالات اور غزل کا انداز بہت خوب ہے۔ ماشاءاللہ
  8. فرخ

    شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

    مغل بھائی بہت خوب، آپ کی اس سائیڈ کا مشاہدہ بہت دیر میں ہوا۔ :)
  9. فرخ

    حافظ محمد سعید، آئی ایس آئی کی پیداوار

    طالبان کی مصیبت کو گھر میں لانے والی آئی ایس آئی نہیں بلکہ تمہارا چہیتا ملک امریکہ ہے جو جس دن سےہماری سرحدوں تک آیا ہے، ہمارے مقامی طالبان کے روپ میں‌ایسے ہی فتنے جنم لے رہے ہیں۔ ہر کام میں‌آئی ایس آئی کا حوا کھڑا کرنا ہمارے ملک دشمنوں‌کا کام ہے۔حالانکہ اس میں سب سے بڑا کردار غدار مشرف اور اس...
  10. فرخ

    مشرف کے خلاف کاروئی ہونی چاہے یا نہیں؟

    ذرا ہم بھی تو دیکھیں کہ آرٹیکل 6 کے تحت اگر 12 مئی کے واقعات پر جس میں‌متحدہ کے غنڈوں کے تماشے سب نے اس دن دیکھے، متحدہ اپنے لیڈروں (جو پاکستان کے چیف جسٹس تک کو گالیاں نکالتے رہے) کے خلاف کونسے مقدمے چلاتی ہے۔ دوسروں‌کی بات آپ بعد میں کیجئے گا بی بی، پہلے اپنی متحدہ کے سیاہ گریبان میں ضرور...
  11. فرخ

    مشرف کے خلاف کاروئی ہونی چاہے یا نہیں؟

    اپنے مطلب کے آرٹیکل کی بات تو آپ بعد میں کیجئے گا، پہلے ان آرٹیکلز کی بات کیوں نہیں‌کرتیں جن کی بنیا د پر اس ڈکٹیٹر مشرف نے ایک جمہوری طور پر قائم حکومت کا تختہ اُلٹا اور پھر اپنے مطلب کے الکشن کروا کر خود حکومت پر براجمان رہا۔ جہاں‌تک میں‌جانتا ہوں، ایک منتخب حکومت کا تختہ الٹنے کی سزا، موت...
  12. فرخ

    اردو لائبریری سعودیہ میں بلاک

    جب روزہ لگ رہا ہو تو آدھا بھرا ہوابھی اچھا لگتا ہے
  13. فرخ

    مشرف کے خلاف کاروئی ہونی چاہے یا نہیں؟

    متحدہ کے چیلیینج کا چانٹا الٹا اسکے اپنے منہ پر اس وقت پڑتا ہے جب لعنتی الطاف حسین کے تقسیم ہند اور قیام پاکستان کے خلاف غدارانہ بیان کیا بات کی جاتی ہے کہ قانون میں‌غداروں کی کیا سزا ہے۔ اور جب 12 مئی کی تحقیقات کی بات کی جاتی ہے، تو متحدہ کی بولتی بند ہوجاتی ہے اور لگے ہوتے ہیں‌ادھر اُدھر کی...
  14. فرخ

    مشرف کے خلاف کاروئی ہونی چاہے یا نہیں؟

    ضروری نہیں نفلوں‌کا ثواب ملے۔ اور بھی ثواب کی اقسام ہیں، جن میں‌موذی دشمن کو مارنا بھی ہے
  15. فرخ

    حافظ محمد سعید، آئی ایس آئی کی پیداوار

    اب بہانے سے اپنی جماعت کا نام مت لے لینا۔۔۔۔:grin:
  16. فرخ

    اسلام آباد کی پہاڑیوں میں کراچی کے لوگوں کی لاشیں دفن ہیں

    یہ جوؤں نے دل پر کب سے رینگنا شروع کردیا عارف۔۔ میں‌نے تو سنا تھا یہ کان پر رینگا کرتی تھیں۔۔۔:rollingonthefloor:
  17. فرخ

    جماعت اسلامی کے منور حسن صاحب بیت اللہ محسود کو شہید کہہ رہے ہیں

    کیوں جناب، یہ ڈیوٹی کہیں آپ نے تو نہیں سنبھالی ہوئی :confused:
  18. فرخ

    اسلام آباد کی پہاڑیوں میں کراچی کے لوگوں کی لاشیں دفن ہیں

    بھائی لوگ کسی نے ان قبروں کی نشاندہی بھی کی؟ کوئی ڈھانچہ ہی دریافت کر لیتے۔۔ ورنہ تو چوہدریوں کی نجلی جیلوں اور عقوبت خانوں کی کہانیاں‌تو اس سے پہلے کی بلکہ ان کے اپنے دورِ حکومت کے زمانے سے مشہور ہیں۔۔۔
  19. فرخ

    حافظ محمد سعید، آئی ایس آئی کی پیداوار

    حافظ سعید پر ہمارے دشمن شور مچا رہے ہیں اور ہمارے کچھ لوگ بھی انکی ہاں میں ہاں ملاتے نظر آتے ہیں بلکہ کسی حد تک وہی گنگنا رہے ہیں جو ہمارے دشمن گاتے ہیں۔ کسی نے کبھی ہندوستانی دھشت گردوں ، نریندر مودی، بال ٹھاکرے وغیرہ اور خاص طور پر پاکستان کو مطلوب لوگوں کی بات کی؟ ذرا ہندوستانی فلمیں...
  20. فرخ

    جماعت اسلامی کے منور حسن صاحب بیت اللہ محسود کو شہید کہہ رہے ہیں

    یہاں‌تو بے نظیر تک کو شہید کہا جاتا ہے۔ حیران کیوں ہوتے ہو لوگو۔۔
Top