زیک

مسافر
بریانی واحد ڈش ہے کہ اگر اچھی نہ بنی ہو تو میں منہ پر کہہ دیا کرتا ہوں، چاہے جس نے بھی بنائی ہو۔ ورنہ جو بھی کھانا ہو اور جیسا بھی بنا ہو، میں چپ کر کے کھا لیتا ہوں
اس کا مطلب ہے آپ اگر ادھر آئیں تو میں بریانی نہ بناؤں۔
 
فہیم

لائبریرین
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں، اپنی سنائیں۔ :) :) :)
یہاں بتیاں بجھ گئی تھیں اور ہم نے ایک طویل ملاقات مس لوڈشیڈنگ سے کی جو مس بجلی کی غیر موجودگی میں ڈیرہ ڈالے رہتی ہیں۔
اور پھر بجلی صاحبہ کی واپسی اور لوڈ شیڈنگ صاحبہ کی روانگی۔ اتنا کافی یا اور بھی کچھ سنائیں:)
 
اور پھر بجلی صاحب کی واپسی اور لوڈ شیڈنگ صاحبہ کی روانگی۔ اتنا کافی یا اور بھی کچھ سنائیں:)
گئی مس بجلی تھیں اور واپس مسٹر بجلی آئے؟
 
یہاں بتیاں بجھ گئی تھیں اور ہم نے ایک طویل ملاقات مس لوڈشیڈنگ سے کی جو مس بجلی کی غیر موجودگی میں ڈیرہ ڈالے رہتی ہیں۔
اور پھر بجلی صاحبہ کی واپسی اور لوڈ شیڈنگ صاحبہ کی روانگی۔ اتنا کافی یا اور بھی کچھ سنائیں:)
کچھ صنائع بدائع کا بیان ہو جائے اب۔ :) :) :)
 
Top