عائشہ عزیز
لائبریرین
جی بھیاوعلیکم السلام
بجلی کا ہی تو رونا ہے یہاں
جی بھیاوعلیکم السلام
بجلی کا ہی تو رونا ہے یہاں
علاج کیا کرنا ، کل دو انجکشن لگوائے ہیں اس سے زیادہ اب کیا کروں لیکن فی الحال طبیعت ٹھیک ہےاچھی بہنا، تو کوئی علاج وغیرہ بھی کر رہی ہیں یا محض مسکرانے سے کام چل رہا ہے؟
شاید موسم کی وجہ سے ہی ہے اپیا ۔ موسم ایک دم سے تبدیل ہو رہا ہے نا ۔ارے یہ کیسے، کیا موسم کی وجہ سے؟ اپنا خیال رکھیں بہت۔
دیٹس سو سوئیٹ آپیسو رہا ہے میری گودی میں اور میں نے تمہارے کہنے سے پہلے تمہاری طرف سے کس بھی کر لیا
ویسے تو ایک گھنٹہکتنی دیر بجلی روٹھی رہتی ہے عائشہ ؟
رانا ثناء اللہ کو اس میں ضرور شامل کرنا۔کرتے ہیں کوئی سازش ہی ہی ہی
کیا ضرورت پڑی ہے چاچو ، وہ بھی رشوت مانگے گارانا ثناء اللہ کو اس میں ضرور شامل کرنا۔
صرف سات میرے ان باکس میں 789 میلز ہیں جنہیں ڈیلیٹ کرنے سے پہلے پڑھنا ضروری ہے آپ کو فارورڈ کر دوںالسلام علیکم!
کل ہم نے اپنے ان باکس سے کوئی سات غیر خواندہ ای میلز کو نمٹایا۔
کم از کم یہ ثابت ہوگیا کہ یہ بُخار مستقل مزاج نہیں ہےاچھی بہنا، تو کوئی علاج وغیرہ بھی کر رہی ہیں یا محض مسکرانے سے کام چل رہا ہے؟
میرے والا علاج کر لو۔ نہ مرض رہے گا نہ مریض۔علاج کیا کرنا ، کل دو انجکشن لگوائے ہیں اس سے زیادہ اب کیا کروں لیکن فی الحال طبیعت ٹھیک ہے
جب فارورڈ کریں گی تو سارے ہی خواندہ گردانے جائیں گے۔صرف سات میرے ان باکس میں 789 میلز ہیں جنہیں ڈیلیٹ کرنے سے پہلے پڑھنا ضروری ہے آپ کو فارورڈ کر دوں
میں آج بہت عرصے بعد ان باکس سکس تک پہنچ گیا۔ اس سے آگے جانا کچھ مشکل ہی لگتا ہے۔صرف سات میرے ان باکس میں 789 میلز ہیں جنہیں ڈیلیٹ کرنے سے پہلے پڑھنا ضروری ہے آپ کو فارورڈ کر دوں