دلاور خان
لائبریرین
وعلیکم السلامالسلام علیکم
ابھی کمپیوٹر کھولا تو بیٹری فشوں ہو رہی ہے اور بجلی بھی نہیں
بجلی کا ہی تو رونا ہے یہاں
وعلیکم السلامالسلام علیکم
ابھی کمپیوٹر کھولا تو بیٹری فشوں ہو رہی ہے اور بجلی بھی نہیں
واقعی اتنی اچھی ہیں نو سال پرانی نائٹ میئرز یاد کرا دیںذرا میری تعریف کر کے دیکھیں بھیا۔۔۔ ۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ویسے آج اتنے اچھے طریقے سے گڈ مارننگ کہا ہے۔۔۔ تعریف تو بنتی ہے ناں
سو رہا ہے میری گودی میں اور میں نے تمہارے کہنے سے پہلے تمہاری طرف سے کس بھی کر لیامیں ٹھیک ہوں
طلحہ کیا کر رہا ہے ؟
دونوں بالکل ٹھیک بھیاالحمد للہ
تم کیسی ہے اور طلحہٰ میاں کیسے ہیں؟
ایک میری طرف سے بھی پیشانی پرسو رہا ہے میری گودی میں اور میں نے تمہارے کہنے سے پہلے تمہاری طرف سے کس بھی کر لیا
دیکھا۔۔ پرانی یادیں۔۔۔۔ سو نائس آف می۔ ہے ناںواقعی اتنی اچھی ہیں نو سال پرانی نائٹ میئرز یاد کرا دیں
کر دیا بھائیایک میری طرف سے بھی پیشانی پر
کوشش کرتا ہوں مگر یہ چیز ہی ایسی ہے نہ چھوڑی جائےخود آپ اس پر عمل نہیں کرتے لیکن
کر دیا بھائی
بحث چیز ہی ایسی ہے نہ چھوڑی جائےکوشش کرتا ہوں مگر یہ چیز ہی ایسی ہے نہ چھوڑی جائے
یہی تو باتیں ہیں آپ کی جو گرویدہ بنا دیتی ہیںفکر نہ کریں آپ خطرے میں نہیں ہیں
کوئی جواب دے نہ دے، آئی ڈونٹ کیئر اباؤٹ اٹ
یہاں محفل میں باقاعدہ تو کسی سیکشن میں جانا نہیں ہوتا لے دے کر یہی ایک سیکشن سامنے نظر آجاتا ہے تو یہیں لوگوں سے سلام دعا ہوجاتی ہے۔ ایسے سیکشن جہاں مذہبی یا سیاسی نوعیت کی بحث ہو وہاں سے میں دور رہتا ہوں
یہ بہت اچھا کرتے ہیں دلاور بھائی کہ دور رہتے ہیں ویسے اگر کبھی کسی دن بی پی لو ہو تو وہاں جانا مفید رہے گا
السلام علیکم
ابھی کمپیوٹر کھولا تو بیٹری فشوں ہو رہی ہے اور بجلی بھی نہیں
فکر نہ کریں آپ خطرے میں نہیں ہیں
ان کے فرشتوں کو بھی نہیں معلوم پڑے گا اپیاشمشاد بھائی کو معلوم نہ ہونے پائے : )