آپ نے اگر دانستہ ادارت کی بجائے ارادت لکھا تو پھر بھی خوب لکھا ہے۔ :)
یوں تاثر ملتا ہے گویا گدی نشینی کا اعلان ہو رہا ہو۔ :)
یوسفی صاحب نے آب گم میں خان صاحب کا ایک خط نقل کیا تھا جس میں خان صاحب نے کچھ پرانا حساب بے باک کرنے کے لیے کہا تھا۔ فٹ نوٹ میں وضاحت تھی کہ لکھنے والے نے ایسا ہی لکھا تھا...