نتائج تلاش

  1. سید محمد نقوی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    وہ وقت آگیا ہے کہ ساحل کو چھوڑ کر گھرے سمندروں میں اتر جانا چاہیے فراز کتاب
  2. سید محمد نقوی

    بیت بازی کا کھیل!

    حسن والوں سے اللہ بچائے با جمالوں سے اللہ بچائے
  3. سید محمد نقوی

    تعارف میں نگینہ ہوں

    خوش آمدید ۔۔۔
  4. سید محمد نقوی

    پشاورمیں کاربم دھماکا:105افراد جاں بحق

    انا للہ و انا الیہ راجعون محسن نقوی کا ایک شعر یاد اگیا: قتل چھپتے تھے کبھی سنگ کی دیوار کے بیچ اب تو کھلنے لگے مقتل بھرے بازار کے بیچ خدا جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت کرے، ایسے مظالم کے بانیوں کو ان کی سزا دکھائے۔
  5. سید محمد نقوی

    روسی بچے کے جسم پر قرآنی آیات کا نشان!

    جس نے بھی یہ جملات لکھے ہیں، بہت بدخط ہے:) شاہ صاحب کی بات بھی درست ہے، یہاں بھی وہی معاملہ ہے، کمائی کا۔ اور کچھ لکھنا چاہتا تھا، لیکن رہنے دیں۔۔۔ :donttellanyone:
  6. سید محمد نقوی

    تاسف پاکستان کرکٹ کے عظیم کھلاڑی وسیم اکرم کی اہلیہ وفات پاگئیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ مرحومہ کو جنت نصیب کرے، اور لواحقین کو صبر جمیل عنایت فرمائے۔
  7. سید محمد نقوی

    پیاری پیاری قبریں ۔۔۔ عقل کے اندھے

    آخری دو تصویروں کے علاوہ باقی قبریں تو بہت اچھی ہیں، خاص طور پہ نیچے سے تیسری والی، اللہ ان کے مکینوں کو جنت نصیب کرے۔ آخری قبر میں وارثین نے ذاتی اشیاء وراثتی جھگڑے کی جگہ قبر میں ہی دفنادیا، کہ نہ رہے بانس نہ بجے بانسری۔:) اللہ ان کو بھی جنت نصیب کرے۔
  8. سید محمد نقوی

    مبارکباد میں پاس ہو گئی۔۔۔

    ہماری طرف سے بھی مبارکباد قبول کیجیے۔ اللہ سے دعا ہر مرحلے پر کامیابیاں آپ کے قدم چومیں۔ ان شاء اللہ
  9. سید محمد نقوی

    تاسف آئیں مل کرمیرےلئے دعا کریں

    پریشانیاں مومن کا امتحان ہوتی ہیں جوخدا لیتا ہے۔ اللہ آپ کو اس امتحان میں سربلند کرے۔ اور جلد امتحان ختم ہو۔ آمین صبر اور ایمان کا دامن کبھی نہ چھوڑیں، ان شاء اللہ سب ٹھیک ہوجائے گا۔
  10. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    ضرورت نہیں شرمندہ ہونے کی، شرمندہ ہوں آپ کے دشمن۔ ابھی تو میں جارہا ہوں، بعد میں مزید بات ہوگی اللہ حافظ
  11. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    شرمندہ ہوں، جناب ذال سے، اور حضرات سے، رات انٹرنیٹ ڈسکنکٹ ہو گیا، اور دوبارہ کنکٹ ہوا ہی نہیں۔ ابھی بس معذرت کرنے آیا ہوں،
  12. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    رشتہ داروں کے ساتھ اتنے حدثات ہوئے ہیں کہ اب امی نہیں مانتیں، دوسری بات یہ ہے کہ ہیاں لوگوں کی ڈرایونگ اتنی‌خراب ہے کہ جتنا بھی احتیاط کیا جائے، سامنے والا مار ہی دے گا۔
  13. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    دشمن ہے جان کی موٹر سائیکل، یہ کہہ کر امی نے سختی سے منع کردیا ہے۔
  14. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    حضور دو سال تک اسی پر جاتا تھا، لیکن اب چلانے میں مزہ نہیں آتا
  15. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    چل کر سونا ہوگا اب، ورنہ صبح کی کلاس نکل جائے گی
  16. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    جناب، ایک عدد سائکل تو ہے، لیکن اب چلانے میں سستی ہوتی ہے۔
  17. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    ٹیکسی والوں کی خوب کمائی کراتا ہوں۔
  18. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    پڑھنے کے لیے خود چلے جائیں بہت ہے، بستے کا کیا کرناہے۔ قلم جیب میں رکھا، کاغذ ساتھ والے سے لے لیا، نوٹ لکھ لیے۔:) ویسے کبھی کبھار کاپی لے جاتا ہوں۔:)
  19. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    آپ موجود ہیں، میں تو جانے والا تھا۔ میں یونیورسٹی گیا تھا
  20. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    ہم کل کے گئے واپس آگئے، کوئی ہے یہاں؟
Top