نتائج تلاش

  1. سید محمد نقوی

    آغازِ فارسی کلاس

    سلام علیکم ایک مناسب کورس ڈیزائن کیا جا رہا ہے، ان شاء اللہ چند دنوں میں فائنل ہوجائے گا، تو مطلع کروں گا۔ تاخیر کے لیے معذرت شکریہ
  2. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    صحت آپ كي نصيب دشمنان، خراب هوگئي؟ الله آب كو شفا دى
  3. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    ويسى بغير اجازت جانا پرى گا معاف كيجيى گا موبايل مين اردو نهين إس ليى ايسى لكه رها هون
  4. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    مجھے اجازت دیں ورنہ داخل ہونے بھی نہیں دیا جائے گا۔ پھر ملیں گے ان شاء اللہ اللہ حافظ
  5. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    لو جی، ہاسٹل میں اتنی دیر انٹرنیٹ استعمال کرنے کون دے گا۔ معلوم ہو گیا تو میری چھٹی:(
  6. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    کوچہ یار جانا ہے۔ مطلب ہوسٹل :) یار دوست والے معنا میں کوئی دوسرا مت سمجھ لیجیے گا۔
  7. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    فی الحال خدا حافظ، ان شاء اللہ بعد میں بات ہوگی مزید
  8. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    غیر ملک کی شہریت کا کرنا کیا ہے۔ اپنا ملک اپنی جنت۔ آپ شہریت لے بھی لیں، تب بھی آپ کی نسلوں تک کو غیر کی نظر سے دیکھا جائے گا۔ کیا فائدہ؟
  9. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    طاقت پوری لگا لیں آپ، ان کو نہ دینی ہو تو نہیں دیں گے، ان کا ملک ہے، ان کی مرضی۔ کہتے ہیں شیر کی مرضی، انڈے دے یا بچے۔ اپنے ملک میں تو ہرکوئی شیر ہوتا ہے، خاص طور پہ سیاستدان چلیں اب میرے جانے کا وقت آرا ہے۔ اجازت دیں۔
  10. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    صاحب تبھی تو مل گئی ورنہ، ناممکن کے قریب ہے۔ جی شمشاد بھائی سے پوچھ رہا تھا، ویسے شمشاد بھائی تو خود مشرق وسطی میں ہیں، ان کو تو معلوم ہونا چاہیے۔
  11. سید محمد نقوی

    ونڈو 7

    میں نے جو ونڈوز7 انسٹال کی اس میں تو اردو تھی، کی بورڈ الگ سے انسٹال کرنا پڑا۔
  12. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    سوال یہ ہے آپ کس ملک کی شہریت لینا چاہتے ہیں؟
  13. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    زچ کردیتے ہیں بعض ملک شہریت دےنے کے لیے۔ ہمارے کچھ جاننے والے دبئی میں گذشتہ بیس پچیس سال سے ہیں، لیکن ابھی تک شہریت نہیں ملی۔
  14. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اتنی آسانی سے بحی نہیں ملتی شہریت، خاص طور پہ مشرق وسطی کے ممالک میں۔
  15. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    دو شہریت رکھنا تو بہت اچھا ہے، لیکن بحرین کی شھریت تو بہت مشکل سے ملتی ہے۔ ویسے یہ صاحب تو انٹرنیشنل ہیں۔:)
  16. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    حضور کیوں ممکن نہیں؟
  17. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    جناب تشریف لائیے۔ ساتھ سیر کریں گے۔
  18. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    تہران کے نزدیک، قم میں، شاید واقف ہوں آپ ایران سے۔
  19. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    بارش یہاں تھوڑی تیز ہوئی، اب لگ رہا ہے ختم ہونے والی ہے
  20. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 39ویں قسط

    ابن سعید بھائی شاید چلے گئے۔
Top