نتائج تلاش

  1. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    علم کے طالب تو ہم بھی ہیں، سب ساتھ مل کر کچھ مزید حاصل کرنے کی کوشش کریں گے۔
  2. سید محمد نقوی

    خوبصورت پاکستان

    بہت مشکور ہوں جناب۔
  3. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    ضبط سے کام لیجیے حضرات، بدھ کے دن ان شاء اللہ، پہلی پوسٹ بھیجوں گا، گلستان کی
  4. سید محمد نقوی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 23: میکرو

    یہ تصویریں میں نے کچھ دن پہلے ہی کھینچی ہیں:
  5. سید محمد نقوی

    زينبيہ - روضۂ اقدس حضرت زينب سلام اللہ عليہا

    جزاک اللہ کاشفی صاحب
  6. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    ٹھیک فرمایا آپ نے۔ کوشش کروں گا کہ اب ایسا مشورہ نہ دوں۔ لگ رہا ہے اب جانا ہی پڑے گا، ورنہ کھانا نہیں ملنے والا۔ خدا حافظ
  7. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    پہاڑ سے کہاں پہنچ گئے۔ جادو اسی لیے تو کہتے ہیں کہ معلوم نہیں ہوتا کیسے، جب پتہ چل گیا تو جادو نہیں رہتا۔ ویسے میں جادو وادو کو مانتا نہیں۔:)
  8. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    امریکا میں ہے نا، ڈیوڈ کاپرفیلڈ، سٹیچو آف لبرٹی غائب کر دیا تھا۔ اس میں اچھائی یہ ہے کہ واپس لے آیا تھا،:)
  9. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    ہاں بھی۔ ڈرنے کی بات نہیں۔ مزاح ہو رہا ہے۔ ویسے اچھے جادوگر بھی ہوتے ہیں۔
  10. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    میٹا فیزیکس اسی لیے تو ہے۔ کسی جادوگر سے رابطہ کریں:)
  11. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    گذشتہ لوگوں نے یہ کہانیاں بنائی ہیں، ان سے پوچھیں۔
  12. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    کل ملیں گے اب، یا شاید رات کو آوں دوبارہ۔ خدا حافظ
  13. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    قاف پہاڑ ہو تو شاید کوئی پری مل جائے;)
  14. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    غیر ممکن تو نہیں:) پہلی بار تھوڑی ہوگا۔
  15. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    ظلم یہ ہے کہ اس کے علاوہ کوئے کلمہ ظ سے یاد نہیں آرہا. کوئی خاص طلب نہیں، آپ نے کہا تو سوچا چڑھ جائیں۔
  16. سید محمد نقوی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 17

    اللہم صلی علی محمد و آل محمد وعجل فرجہم
  17. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    ضروری ہے صبر کرنا، یہاں کے پہاڑ تو چڑھنے کے لائق نہیں۔
  18. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    شوق سے جناب، اسپین آیا تو ضرور
  19. سید محمد نقوی

    بیت بازی کا کھیل!

    چلیں اب بیت بازی کی طرف لوٹیں۔ ناصر کاظمی کا ایک شعر سماعت فرمائیں: یہ حقیقت ہے کہ احباب کو ہم یاد ہی کب تھے جو اب یاد نہیں
  20. سید محمد نقوی

    الف بے پے کا کھیل 38ویں قسط

    زبردست، گوگل کا یہ آپشن تو آج ہی دیکھا میں نے۔ ویسے اتنی ہری بھری جگہ میں تو سیڑھیاں چڑھتے پتہ ہی نہیں چلتا ہوگا۔
Top