نتائج تلاش

  1. سید محمد نقوی

    فارسی کلاس

    سلام علیکم آج ہی محترمہ شگفتہ صاحبہ نے مجھے اس دھاگے کی طرف متوجہ کیا. مجھے تھوڑی بہت فارسی آتی ہے. خدمت میں حاضر ہوں.
  2. سید محمد نقوی

    فارسی بات چیت

    خواہر گرامی علیکم السلام بندہ در خدمتگذاری حاضرم. ہر آنچہ در توان دارم، تقدیم محفل می کنم. کلاس نیاز بہ استاد دارد، و بندہ لیاقت استادی ندارم. ولی باز ہر خدمتی در توان داشتہ باشم می کنم. با تشکر
  3. سید محمد نقوی

    مبارکباد جہانزیب بھائی کو سالگرہ مبارک

    جہانزیب صاحب، میری طرف سے بھی مبارک باد قبول ہو، اللہ آپ کو عمر نوح عطا کرے.
  4. سید محمد نقوی

    میرا جی غزل- دل محوِ جمال ہو گیا ہے- میرا جی

    اب اپنا یہ حال ہو گیا ہے جینا بھی محال ہو گیا ہے وہ درد جو لمحہ بھر رکا تھا مُژدہ کہ بحال ہو گیا ہے پہلے بھی مصیبتیں کچھ آئیں پر اب کے کمال ہو گیا ہے بہت خوب، وارث صاحب اور ماظق صاحب، شکریہ
  5. سید محمد نقوی

    فارسی بات چیت

    سلام علیکم با اجازہ عزیزان موضوع خیلی خوبی است. من ہم ہستم. (:
  6. سید محمد نقوی

    مبارکباد ہیپی برتھڈے ،

    سیدہ شگفتہ صاحبہ، سالگرہ مبارک ہو، بقول حضرت غالب: تم سلامت رہو ہزار برس ہر برس کے ہو دن پچاس ہزار
  7. سید محمد نقوی

    نیازمند اصلاح

    بہت مشکور ہوں، میں نے بھی اس سے ملتا جلتا مصرع لکھا تھا، لیکن سوچا شاید مقبول نہ ہو، اس لیے مٹا دیا. اب وارث صاحب کی اجازت سے، یہی مصرع لکھ دیتا ہوں. سنو اے مدعی عشق و جنوں کے رہ حق میں اگر کیا اور مگر کیا شکریہ
  8. سید محمد نقوی

    'آخری عثمانی' انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ ان کی مغفرت فرمائے
  9. سید محمد نقوی

    19.2 Pound بچے کی پیدائش

    ماشاءاللہ، اللہ ہمیشہ اسی طرح صحتمند رکھے، آمین
  10. سید محمد نقوی

    نیازمند اصلاح

    حضور بہت شکریہ آپ کا. مجھے بھی یہ اصطلاح اردو میں نئی لگی، لیکن کیونکہ فی الحال اس سے بہتر ترکیب نہیں ملی ہے، سوچا اساتید کی رای معلوم کروں.
  11. سید محمد نقوی

    دھوکے نمودِ صبح کے رہ رہ کے کھائیں ہیں ۔ ۔ سید نواب افسر لکھنوی

    بڑھنے نہیں دیئے کبھی دُنیا کے حوصلے جب کوئی چوٹ کھائی ہے ہم مسکرائے ہیں کیا پوچھتے ہو لذتِ پیکارِ زندگی خود ہم نے چھیڑ چھیڑ کے فتنے جگائے ہیں بے اختیار رونے پہ طعنہ نہ دیجئے جب تک بھی مسکرا سکے ہم مُسکرائے ہیں واہ شاہ صاحب واہ، اتنی اچھی غزل چھپا رکھی تھی آپ نے. بہت عمدہ غزل ہے،...
  12. سید محمد نقوی

    نیازمند اصلاح

    شکریہ فاتح صاحب مقطع کے مصرع اولی میں تبدیلی کردی ہے. جو کلمات آپ نے فرمائے ان کو کم کرنے کی کوشش کی ہے. اب آپ کی را کا انتظار ہے. اعجاز صاحب، شکریہ دینار و زر والا مصرع بدل دیا ہے، سیم و زر استعمال کیا ہے، اگر اب بھی غلط ہے تو فرمائیے، پھر کوشش کروں گا. اگر والے مصرع میں بھی اما و اگر...
  13. سید محمد نقوی

    نیازمند اصلاح

    تاخیر کے لیے معذرت، ابھی بھی مردد تھا کہ بھیجوں یا نہیں آخر بھیج دی. حضرات کی ہدایات کے مطابق اس غزل کو بہتر کرنے کی کوشش تو کی ہے، بہتر ہوئی یا نہیں آپ ہی بتائیں. مرے دل کی تجھے کوئی خبر کیا؟ میں خود بتلاؤں تو اس کا اثر کیا؟ نہیں جب فکر اپنی جاں کی مجھ کو بھلا پھر ہو نیازِ سیم و زر...
  14. سید محمد نقوی

    مبارکباد بوچھی جی کو پھوپھی بننے پر مبارکباد

    لگتا ہے یہاں دو مبارکبادیں دینی ہیں. محترمہ بوجھی صاحبہ اور فخر صاحب بہت بہت مبارک ہو. اللہ اس نومولود کو آپ کے خاندان کے لیے با برکت قرار دے. آمین شاہ صاحب، شکریہ :)
  15. سید محمد نقوی

    بیت بازی کا کھیل!

    یہ جینا کیا ہے رسم جاں کنی ہے مری ہر سانس نیزے کی انی ہے محسن نقوی
  16. سید محمد نقوی

    شکر باری-علامہ فاضل لکھنوی

    شکریہ وارث صاحب
  17. سید محمد نقوی

    محسن نقوی غزل-آہٹ سی ہوئی تھی نہ کوئی برگ ہلا تھا -محسن نقوی

    دیکھا نہ کسی نے بھی مری سمت پلٹ کر محسن میں بکھرتے ہوئے شیشوں کی صدا تھا واہ کیا بے مثال تشبیہ ہے، مزہ آگیا، بہت خوب بہت عمدہ غزل ہے، شکریہ
Top