نتائج تلاش

  1. سید محمد نقوی

    مناسبات کا کھیل

    سلام علیکم فاتح صاحب، آپ کا پیغام دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے مجھے اس قابل سمجھا۔ کام بہت اچھا ہے، میری معلومات جہاں تک میرا ساتھ دیں گی، شرکت کروں گا۔ ان شاء اللہ عشق: حرارت، آزادگی، وفا، خلوص، خون دل، ثبوت قدم، رنجش، انتظار، ارمان، ستمگر، ظالم، لہو، آگ، حسد، بربادی، اسرار، اصرار اگر ان...
  2. سید محمد نقوی

    شوق کو عازم سفر رکھیے-نکہت افتخار

    شکریہ پسند کرنے کا! خاص طور سے فاتح صاحب کا شکریہ!
  3. سید محمد نقوی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    منت کش تاثیر وفائیم کہ آخر این شیوہ عیان ساخت عیار دگران را غالب ہماری وفا کی یہ تاثیر دیکھ خلوصِ رقیباں دکھاتا ہے یہ
  4. سید محمد نقوی

    دن کا آغاز کیسے/کس چیز سے کرتے ہیں؟

    فرنچ کافی :coffee:، اگر نہ ہو سکے تو چای سے کام چل جاتا ہے، لیکن ان میں سے کوئی ایک ضروری ہے۔ اور چھٹی کے دن، انٹرنٹ سے:)
  5. سید محمد نقوی

    شوق کو عازم سفر رکھیے-نکہت افتخار

    ویڈیو اپ لوڈ ہو گئی، اس میں دونوں غرلیں ہیں:
  6. سید محمد نقوی

    میری چاہت کی بہت لمبی سزا دو مجھ کو-نکہت افتخار

    ویڈیو اپ لوڈ ہو گئی، اس میں دونوں غرلیں ہیں:
  7. سید محمد نقوی

    میری چاہت کی بہت لمبی سزا دو مجھ کو-نکہت افتخار

    بسم اللہ الرحمن الرحیم میری چاہت کی بہت لمبی سزا دو مجھ کو کرب تنہائی میں جینے کی دعا دو مجھ کو فن تمہارا تو کسی اور سے منسوب ہوا کوئی میری ہی غزل آکے سنا دو مجھ کو حال بے حال ہے تاریک ہے مستقبل بھی بن پڑے تم سے تو ماضی مرا لادو مجھ کو آخری شمع ہوں میں بزم وفا کی لوگوں چاہے...
  8. سید محمد نقوی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم حضور آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے۔ لیکن قرآن کہاں اور فارسی کہاں۔ فارسی میری بھی مادری زبان نہیں، لیکن آتی ہے۔ میں نے تو اس لیے کہا تھا کہ شاید کوئی ہو جو مجھ سے بہتر ترجمہ کر سکے۔ آپ حکم کریں تو میں کر دیتا ہوں، کوئی خامی ہو تو معاف کرکے اصلاح فرمادیجیے گا۔ فی الحال اس شعر کا...
  9. سید محمد نقوی

    سوات میں شریعت مبارک

    سلام علیکم دوستوں نے صحیح فرمایا۔ فواد صاحب! ذرا حالات حاضرہ کا غور سے مطالعہ فرمائیے۔ امریکا کی تو اپنی حالت خراب ہے وہ کیا دوسروں کی حالت سنوارے گا۔ امریکا کو مانناہی پڑے گا، کہ اب اس کے دنیا پہ راج کرنے کا زمانہ ختم ہوچکا ہے۔ دنیا بھر کی عوام، خاص طور پہ مسلمان امریکا کے خلاف ہیں۔ اگر چند...
  10. سید محمد نقوی

    شکریہ ہاتھ تھامنے کا۔ ہم ٹھیک کون ہوتے ہیں تھیک کرنے والے، بس تبدیل کردیا۔ غلطی تو ہر کسی سے...

    شکریہ ہاتھ تھامنے کا۔ ہم ٹھیک کون ہوتے ہیں تھیک کرنے والے، بس تبدیل کردیا۔ غلطی تو ہر کسی سے ہوتی ہے۔ ہمیں ان کے تکرار سے بچنا چاہیے۔ میں نے تو اس پر غور کیا ہی نہیں تھا۔ آپ نے مجھے متوجہ کیا۔ آپ کا شکریہ۔
  11. سید محمد نقوی

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    شکریہ اور معذرت۔ آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے۔ آپ کو معلوم ہے کہ اشعار کا ترجمہ کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ کوشش کروں گا اگر کر سکا تو ترجمہ کردوں گا۔ اگر نہ کرسکوں تو آپ یہ زحمت کر دیجیئے گا۔ ویسے آخری شعر جو میں نے بھیجا ہے، اس میں اگر غور کریں تو وہ قابل ترجمہ نہیں، بلکہ اس کا مزہ اسی شکل...
  12. سید محمد نقوی

    شوق کو عازم سفر رکھیے-نکہت افتخار

    شکریہ حضرات یہاں ویڈیو شیئر کیسے کرسکتا ہوں، اگر معلوم ہو جائے تو ضرور بھیج دوں گا۔ شکریہ
  13. سید محمد نقوی

    جوش ملیح آبادی کا مرثیہٴ حسین اور انقلاب

    شکریہ جناب کام میرا ہے تغیر نام ہے میرا شباب میرا نعرہ انقلاب و انقلاب و انقلاب جوش
  14. سید محمد نقوی

    تاسف اب انہیں ڈھونڈ چراغِ رخِ زیبا لیکر! --- انتقالِ سید نصیر الدین نصیر

    بَشِّرِ الصَّابرِينَ۔ الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُم مُّصِيبَةٌ قَالُواْ إِنَّا لِلَّهِ وَ إِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون‏ اللہ ان پر اپنی رحمتیں نازل کرے
  15. سید محمد نقوی

    آپ کی بات ٹھیک ہے۔ لیکن کیا کریں وہ کہ گئیں، شاید وزن صحیح کرنے کے لیے ایسے کھا ہو۔ لیکن معنی تو...

    آپ کی بات ٹھیک ہے۔ لیکن کیا کریں وہ کہ گئیں، شاید وزن صحیح کرنے کے لیے ایسے کھا ہو۔ لیکن معنی تو زیادہ غلط نہیں۔ ہم تو اب یہ ہی کر سکتے ہیں کہ اگر خود کبھی شعر کہا تو غلط استعمال نہ کریں۔ با وجود اس کے کہ شاعر کے شعر کو تبدیل کرنا مناسب نہیں، ہم اس کو تھوڑا سا بدل بھی سکتے ہیں...
  16. سید محمد نقوی

    علیکم السلام یہ شعر مرحومہ پروین شاکر کا ہے۔ کیا کوئی خاص بات ہے اس شعر میں؟

    علیکم السلام یہ شعر مرحومہ پروین شاکر کا ہے۔ کیا کوئی خاص بات ہے اس شعر میں؟
  17. سید محمد نقوی

    شوق کو عازم سفر رکھیے-نکہت افتخار

    بسم اللہ الرحمن الرحیم شوق کو عازم سفر رکھیے بے خبر بن کے سب خبر رکھیے چاہے نظریں ہوں آسمانہوں پر پاوں لیکن زمین پر رکھیے مجھ کو دل میں اگر بسانا ہے ایک صحرا کو اپنے گھر رکھیے کوئی نشہ ہو ٹوٹ جاتا ہے کب تلک خود کو بے خبر رکھیے جانے کس وقت کوچ کرنا ہو اپنا سامان مختصر رکھیے...
  18. سید محمد نقوی

    خمار بارہ بنکوی کی دسویں برسی ۔۔۔۔۔ رضوان احمد

    ہم توبہ کر کے مر گئے قبل اجل خمار توہین مے کشی کا مزہ ہم سے پوچھیے
  19. سید محمد نقوی

    لائبریری والوں سے درخواست۔۔۔۔۔

    شکریہ۔ اگر خطی ہے تو اس کی تصویریں بھیج دیں۔
Top