نتائج تلاش

  1. طالوت

    قابل اعتبار افراد کے توسط سےسیلاب زدگان کی مدد کریں۔

    ہمارے لوگ ہمارے منتظر ہیں ۔ سندھ، بلوچستان میں سیلاب کی تباہی جاری پاکستان کے صوبہ سندھ اور بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ اقوامِ متحدہ کے امدادی اداروں کا کہنا ہے کہ اب بھی ساٹھ لاکھ متاثرین تک امداد نہیں پہنچ پائی ہے۔فلڈ کمیشن پاکستان کے مطابق دریائے سندھ میں...
  2. طالوت

    آپ اس وقت کیا سن رہے ہیں ؟

    موبائل کمپنیوں کے منحوس اشتہارات دیکھ اور سن رہا ہوں۔ کبھی ابا کی دوائیں نہیں پہنچتیں تو کبھی ڈگری کی لائیور کوریج موبائل پر تو کبھی چھوٹی شہزادی کی ناراضگی ۔ :mad: پاگل پن کا باعث بن رہی ہیں۔
  3. طالوت

    پاکستان کا عوامی انسائیکلو پیڈیا

    ایک اچھی خبر تھی اسی لئے پیش کی ورنہ ان دنوں سیلاب زدگان سے بڑھ کر میرے لئے کچھ بھی اہم نہیں۔ چلیں خرید چکیں اور پڑھ لیں تو اپنی رائے دیجیئے گا پھر کوشش کرتے ہیں ۔ چالیس فیصد رعایت ہو تو سیدھی سیدھی ایک ہزار روپے کی بچت ہے جو بہت اچھی ہے۔ وسلام
  4. طالوت

    پاکستان کا عوامی انسائیکلو پیڈیا

    مہنگا ہے بلاشبہ ۔ محقق کے منہ میں تو شاید زیرہ ہی جائے گا ۔ کسی کتب میلے سے شاید سستا مل جائے ورنہ کتب فروش بیس فیصد سے زائد رعایت نہیں دیتے ۔ وسلام
  5. طالوت

    پاکستان کا عوامی انسائیکلو پیڈیا

    اگرچہ قیمتا یہ کتاب کافی مہنگی معلوم ہوتی ہے مگر بیان کردہ معلومات درست حوالوں اور حقائق پر مبنی مواد پر مشتمل ہیں تو یقینا ایک قابل قدر کتاب ہے ۔ میرے خیال میں میں نے درست زمرے کا انتخاب کیا ہے کہ خبر کے ساتھ ساتھ کچھ تاریخی مواد بھی ہے وگرنہ ناظمین با اختیار ہیں۔ وسلام
  6. طالوت

    پاکستان کا عوامی انسائیکلو پیڈیا

    پاکستان میں صحافیوں اور ادیبوں کی ایک عام شکایت یہ رہی ہے کہ ہمارے یہاں معیاری قسم کے حوالہ جاتی مواد کی بہت کمی ہے۔ ایک اچھی لغت سے لیکر تاریخ اور سیاست کے بارے میں کسی ریڈی ریفرنس تک ہر طرح کا مواد یہاں ناپید نہیں تو کم یاب ضرور ہے۔ عقیل عباس جعفری کا جِناتی کام جو بڑے سائز کے پورے ایک...
  7. طالوت

    قابل اعتبار افراد کے توسط سےسیلاب زدگان کی مدد کریں۔

    پہچان بن گئی ہے سو اب تک یہی چل رہا ہے ۔
  8. طالوت

    پانچویں سالگرہ نتیجہ رائے شماری محفل ایوارڈ 2010

    ایسی باتوں پر بندہ ملنگ آپو آپ ہو ہی جاتا ہے :)
  9. طالوت

    قابل اعتبار افراد کے توسط سےسیلاب زدگان کی مدد کریں۔

    زونی آئیں ہیں ۔ خوش آمدید ۔ وسلام
  10. طالوت

    ۱۰ اگست ۲۰۱۰ : قومی شجر کاری مہم !!

    دنیا بھر میں 98 فیصد آکسیجن فوٹو سین تھیسز کے عمل کے ذریعے پیدا ہوتی ہے ۔ اور ایک اندازے کے مطابق اس عمل سے 50 فیصد سے زائد آکسیجن سمندری پودوں سے حاصل ہوتی ہے تاہم یہ ابھی تک طے نہیں کیا جا سکا مگر اکثریتی رائے میں سمندری پودے ہی سب سے زیادہ ہمارے لئے آکسیجن پیدا کرتے ہیں۔ ایک اور رائے کے...
  11. طالوت

    مبارکباد یوم آزادی مبارک۔۔میرا پاکستان میرے کیمرے کی آنکھ سے۔

    بہت خوبصورت تصاویر ہیں ۔آپ تو منجھے ہوئے فوٹو گرافر لگ رہے ہیں۔ وسلام
  12. طالوت

    مبارکباد ‏زھرا علوی آپی کو سالگرہ مبارک ہو

    جویریہ اور خرم بھی سالگرہ کی مبارکباد قبول کریں۔ وسلام
  13. طالوت

    حشرات الارض برقی خوردبین میں

    فوٹو سین تھیسز ، مطلب لاٹری لگی پھر تو ۔ وسلام
  14. طالوت

    قابل اعتبار افراد کے توسط سےسیلاب زدگان کی مدد کریں۔

    جیسا کہ ہم سب کے علم میں ہے پاکستان میں حالیہ تاریخی بد ترین سیلابوں نے پاکستان کے طول و عرض میں ناقابل برداشت تباہی مچائی ہے اور سچ تو یہ ہے کہ پاکستانیت کے حامل پاکستانیوں کی حیثیت سے بڑھ کر اس تباہی میں ہر کوئی سکتے کی کیفیت میں ہے ۔ ایسے میں اگرچہ بہت سے ادارے تنظیمیں اور شخصیات اپنی اپنی...
  15. طالوت

    حشرات الارض برقی خوردبین میں

    گویا آپ پر تحفظ حقوق جانوراں کی جانب سے قتل عمد کا مقدمہ درج کروایا جا سکتا ہے:) ۔ یاد آیا میٹرک میں جب بیالوجی یا بائیولوجی کی استانی صاحبہ نے جانوروں کا مطالبہ کیا تھا تو میں کراچی کے ساحل پر گیا تھا کہ کوئی سیپی یا گھونگا زندہ پکڑ لاؤں ۔ اس چکر میں وہاں ایک سانپ دکھائی دیا مگر میرے دوست...
  16. طالوت

    حشرات الارض برقی خوردبین میں

    ایسا بالکل نہیں عثمان جیسا آپ سمجھ رہے ہیں۔ وسلام
  17. طالوت

    آج کی تصویر

  18. طالوت

    لیاقت علی عاصم ارضِ پاک کے لیے ایک دعائیہ - از : لیاقت علی عاصم

    جنگ ہو ،امن ہو ، یا کوئی دَور ہو، سرحدوں کا تری رنگ ہی اور ہو طبل کی دھن پہ بھی فاختہ کی نوا، رقص کرتی رہے پھول کھلتے رہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت عمدہ ۔ شکریہ ۔ وسلام
  19. طالوت

    سال کی کوکھ میں پلتے ہوئے دن - ( سال 2010 کی پہلی نظم)

    معاف کیجئے آ پکا مراسلہ نمبر 44 اب پڑھا ۔ اس نے تو کچھ کہنے جوگا چھوڑا ہی نہیں۔ وسلام
Top