نتائج تلاش

  1. طالوت

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    نتیجہ نہیں آنے والا ؟:frustrated:
  2. طالوت

    ان بھکاریوں کو تو دیکھو !

    میں تو کسی سے امداد لینے کے حق میں نہیں ۔ جن قوموں کو آگے بڑھنا ہو وہ امدادوں کے سہارے نہیں جیتیں ۔ اگر ہم ایک دوسرے کی شکلیں دیکھنے کی بجائے بذات خود اپنی اپنی حیثیت کے مطابق کریں تو سب کچھ ہو سکتا ہے ۔ یہ امداد آدھی تو ان پیٹوں میں جائے گی جو حرام مال کے سوا بھرتے ہی نہیں۔ باقی آدھی میں سے...
  3. طالوت

    سیالکوٹ: دو معصوموں کا قتل اور نعشوں کی بے حرمتی ۔۔۔ کمزور دل مت دیکھیں

    سیالکوٹ کے شہری ہی کیوں شرم کریں باقی شہروں میں بلکہ دیگر حصوں میں کونسی شہد کی نہریں بہہ رہی ہیں کونسی فاختائیں امن کے گیت گا رہی ہیں ۔ بلال کی بات بالکل درست ہے ۔ اگر پچھلے تیس چالیس سالہ اعداد و شمار اکھٹے کئے جائیں تو شاید ہی کوئی شہر قصبہ اس قسم کی درندگی کی تاریخ نہ رکھتا ہو ۔
  4. طالوت

    سیالکوٹ: دو معصوموں کا قتل اور نعشوں کی بے حرمتی ۔۔۔ کمزور دل مت دیکھیں

    دعاؤں بد دعاؤں سے کچھ نہیں ہونے والا ۔ ہر فرد کو ذاتی حیثیت میں عملا اقدامات اٹھانا ہونگے ۔ ورنہ یہ تو طے ہے کہ کل میرا تیرا وقت ہے۔ اور سچ تو یہ ہے کہ صحیح اندازہ بھی اسی وقت ہوگا جب یہ وقت ہم پر آئے گا اور آنا بھی چاہیے آخر کو یہ معاشرہ ہم ہی سے ہے۔
  5. طالوت

    سیالکوٹ: دو معصوموں کا قتل اور نعشوں کی بے حرمتی ۔۔۔ کمزور دل مت دیکھیں

    جس ملک میں ثابت شدہ لیڈران کی کرپشن ، بھتہ خوری ، لسانی بنیادوں پر قتل و فساد وغیرہ کو عوامی حلقے “جسٹی فائے“ کرتے ہوں وہاں لولا لنگڑا انصاف بھی غنیمت ہے ۔
  6. طالوت

    آپ اس وقت کیا سن رہے ہیں ؟

    بھیک ملنے کی “خوشخبریاں“ سن رہا ہوں۔
  7. طالوت

    ان بھکاریوں کو تو دیکھو !

    اشارہ نہیں جناب صاف صاف اظہار ہے ۔
  8. طالوت

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    معلوم ہوتا ہے کہ اپنے پڑھے گئے علم نفسیات کو کچھ زیادہ ہی کام میں لا رہی ہیں ۔ بی بی ایسا تو کچھ نہیں چل رہا اور آسانی سے ہم چلنے بھی نہیں دیتے :nailbiting: اگر خبر درست ہے تو مانو مٹھائی تیار رکھی جائے اور آپ بھی جناب ۔ نوٹ : تصویری مٹھائی سے کام نہیں چلے گا ،۔ تجویز: مٹھائی میری آمد...
  9. طالوت

    ان بھکاریوں کو تو دیکھو !

    جنگ گروپ پاکستان نے سیلاب متاثرین کے لئے بھارتی امدا قبول کر لی۔ واشنگٹن۔فارن ڈیسک۔ پاکستان نے سیلاب متاثرین کے لئے بھارتی امداد کو قبول کر لیا۔ بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق پاکستان نے آخرکار بھارت کی طرف 50 لاکھ ڈالر کی امداد کو قبول کر لیا ہے۔ سیلاب کے متاثرین کے لئے امداد قبول...
  10. طالوت

    ایجنسیاں، ایم کیو ایم اور کراچی

    فی الحال تو ناجی اپنے بچھڑوں کو بلا رہا ہے اور نئے والوں کو پھنسا رہا ہے ۔ آدھا کالم تو اپنی باریک بینی اور عقل مندی کے اظہار میں لکھ مارا ہے اور ٹون بھی ذرا بدلی ہے ۔ رہی کراچی اور امریکہ کی بات تواپنی مرغی اچھی ہو تو دوسرے کے گھر جا کر انڈے نہیں دیتی ۔ اپنے یہاں غدار وں کی کیا کمی ہے کہ...
  11. طالوت

    سیالکوٹ: دو معصوموں کا قتل اور نعشوں کی بے حرمتی ۔۔۔ کمزور دل مت دیکھیں

    خبر ہے کہ اس پر سوموٹو ایکشن لیا گیا ہے ، مگر ان درندوں کو اس سڑک پر اسی طرح الٹا نہ لٹکایا جائے تو کوئی انصاف نہیں ، آنکھ کے بدلے آنکھ کان کے بدلے کان ۔۔۔۔
  12. طالوت

    سیالکوٹ: دو معصوموں کا قتل اور نعشوں کی بے حرمتی ۔۔۔ کمزور دل مت دیکھیں

    ڈیش ڈیش کیا عثمان ، پاکستان کا منہ کالا کیا ہے اورکرنے کا کوئی موقع ہم ہاتھ سے کہاں جانے دیتے ہیں ۔ تماش بین قوم کو تماشے کس قدر پسند ہیں کہ رمضان کو جو ہم رمضانی کسی قدر احترام کرتے تھے وہ بھی نہ رہا ۔ سیالکوٹ میں ان دو لڑکوں پر “عدل“ ہو یا گذشتہ تین روز میں ہلاک ہونے والے کراچی کے چھ...
  13. طالوت

    آج کی تصویر

    نہ کرو بھئی قوم کو بزدل و بھکاری بنانے والے نے ایک لاکھ ڈالر سیلاب زدگان کو دینے کا اعلان کیا ہے (ون نیوز کے رانا صاحب کے مطابق) ۔
  14. طالوت

    آج کی تصویر

  15. طالوت

    کیا کبھی کسی نے ایسی میلز کی رپلائی کر کے چیک کیا؟

    ایک ہی بارصرف پڑھنے کی تکلیف کی تھی اس کے بعد تو دیکھتے ہی کچرے کے ڈبے میں ۔ البتہ کچھ روز پہلے ذرا مختلف طریقہ واردات استعمال کیا گیا کہ پہلے ایک ویب کے توسط سے پیغام بھیجا گیا جو عرصہ سے میرے استعمال میں نہیں کہ موصوفہ کو میری شخصیت میں اپنا آئیڈیل نظر آیا ہے اور ہزاروں لاکھوں میں انھوں نے...
  16. طالوت

    پاکستان کا عوامی انسائیکلو پیڈیا

    لیں ہمارے ایک چیتے بھائی تو تیار بیٹھیں ہیں ۔ابن حسن میرے خیال میں کچھ رقم محقق اور بہت ساری رقم پبلشر کی جیب میں جا لے پھر یہ کام کیجئے گا تب تک شاید وقت بھی میسر ہو :)۔ اور پھر پبلشر و محقق کی بددعاؤں کا اندیشہ بھی تو کم ہو گا ۔ کتاب کے عمدہ تعارف کا لنک دینے کے لئے شکریہ ۔ وسلام
  17. طالوت

    پانچویں سالگرہ نتیجہ رائے شماری محفل ایوارڈ 2010

    میری رائے میں بھی یہ کسی قسم کا مقابلہ ہرگز نہیں مگر زیادہ اور بہتر کام کرنے والوں کی حوصلہ افزائی مقصود ہے۔ حالانکہ اکثر زیادہ کام کرنے والے اس بار اس حوصلہ افزائی میں شامل ہی نہیں۔
  18. طالوت

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    شہزاد آپ کی بتائی ان فری شئیر ہوسٹنگ سائٹس پر مواد سرچ کیسے کیا جا سکتا ہے ؟ یعنی کوئیک اپلوڈ ڈاٹ نیٹ کا صفحہ میرے سامنے ہے مگر کوئی فہرست نہیں نہ کوئی سرچ بٹن کہ میں سرچ کر سکوں کہ میری مطلوبہ فائل سائٹ پر موجود ہے یا نہیں۔
  19. طالوت

    پاکستان کا عوامی انسائیکلو پیڈیا

    آپ سمجھتے ہیں کہ جو لوگ بسنت جیسے بےکار کاموں میں اپنی قیمتی رقم اڑاتے ہیں وہ اس طرف نظر بھی کریں گے ؟ بسنت تو بس عیاشی رہ گئی ہے کلچر تو رہا نہیں ویسے بھی اس کی تاریخ کے بارے میں خاصی متضاد باتیں ہیں ، بہرحال چھوڑیں یہاں بسنت پر بحث نہ شروع ہو جائے :nailbiting:۔ ویسے بڑے بڑے چیتے موجود...
  20. طالوت

    پاکستان کا عوامی انسائیکلو پیڈیا

    بھئی ڈالر پاؤنڈوں پہ تقسیم کر کے یہ رائے آسان ہے ۔ پاکستان میں سب کے حالات ایسے نہیں ۔ اور ظاہر ہے جو مطالعہ کا شوق رکھتے ہیں ان کے لئے اس کے علاوہ بھی اور بہت سی کتب اہم ہونگی ۔ میرے تو خیال میں جو لائبریری تک رسائی رکھتے ہیں انھیں شاکر کی پیروی کرنا چاہیے اور جو خود لائبریری رکھتے ہیں وہ اب...
Top