یہ تو گذشتہ سال کا قصہ ہے ، اب مٹھائی اگلی شادی پر ہی کھائیے گا :)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چلیں آپ سے یوں حساب بے باک کرتے ہیں کہ آپ اپنے پیسوں کی مٹھائی میری شادی کی سمجھ کر کھا لیں اور میں اپنوں کی آپ کے پاس ہونے کی سمجھ کر :hatoff:
شکریہ فرحت کیانی ۔ اگر آپ اس دعا میں “ایسی“ کا اضافہ کر لیتیں تو اور بھی اچھی دعا ہوتی:noxxx:
شکریہ جناب ۔ زیادہ دیر نہیں بس دس مہینے کی تو بات ہے۔ اس بہانے فرحت بی بی کا بھی شکریہ ادا کر دیا ۔ ویسے آپ کا مشاہدہ اور قلم اچھا ہے ایک آدھ تحریر شادی شدہ حضرات پہ بھی لکھ ماریں۔
وسلام
ضروری ہے ، بنا جان پہچان والوں سے مٹھائی کھانے والے کئی افراد نقصان اٹھا چکے ہیں ، اگرچہ آپ سے یہ خطرہ نہیں ۔ تو مٹھائی کا تو آپ کو پتہ ہی ہو گا کہ تصویری مٹھائی نہیں چلے گی البتہ مٹھائی حلوائی کے پاس وقت مناسب تک محفوظ رکھی جا سکتی ہے۔
غریب :rolleyes: ۔ اب مٹھائی کے لئے اقوام متحدہ کے ڈالروں...
انگریزی زبان میں Hell جہنم کو کہا جاتا ہے ۔ جبکہ H E L L O لفظ جرمن Hallo ia Hollo سے انگریزی میں آیا ہے ۔ اس کا استعمال 1833 کے لگ بھگ شروع ہوا۔ مزید دیکھئے انگریزی وکی پیڈیا ۔
ایک تو ہم حرام سے کم پر تیار نہیں ہوتے ۔ بھئی نا پسندیدہ کہہ لیں ۔ یا کہہ لیں کہ اسلام سلام کرنے کا حکم دیتا ہے ،...
نیوز ون کے رانا صاحب کی سیالکوٹ واقعے کی ویڈیو پہلی بار نیوز ون سے براڈ کاسٹ ہونے کا 10 منٹ میں 20 بار تذکرہ سن رہا تھا۔ نفرت سی ہو گئی ہے بار بار ایسے جملے سن کر ۔ سب سے پہلے سب سے آگے وغیرہ وغیرہ ۔ بھئی تمھارا کام ہے پہلے کیا اور بعد کیا ؟
تنگ آ کر اب شو کمار بٹالوی کی “رُکھ “ سننے...
میں آپ کی بات سے متفق ہوں ۔ ایک مذاکرے میں اس سارے معاملے پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی تھی اور میری رائے بھی بدل گئی ۔ یاد نہ رہا کہ اس تبدیلی سے آگاہ کروں۔
وسلام
نہیں بھئی سکے سڑے تو بالکل نہیں ۔ فٹ فاٹ ہو ۔ اب اگر فٹ فاٹ سے فیٹ ہو گئے تو بھی مسئلہ ہے ۔ اوتار اور ان تصویروں میں البتہ فرق زیادہ ہے اور صحیح کہا انتھک محنت سے بندہ اتنا تو کملا ہی جاتا ہے ۔
وسلام