خون کے نہ صرف آنسو رونے والی بلکہ اس بھارتی لڑکی “ٹونکل“ کے تو جسم کے مختلف حصوں سے خون جاری ہو جاتا ہے۔
تفصیل دیکھئے نیشنل جیو گرافک پر۔
××××××××××××××××××××××××× ××××
اب “گارڈین“ کا یہ آرٹیکل بھی ملاحظہ ہوِ ۔
:)
وسلام
خوش آمدید محسن ۔ کہا تو درست آپ نے مگر بڑی دیر کر دی مہرباں آتے آتے ۔ ہمارے سایستدانوں کے ریکارڈ کے مطابق تو مجھے یہ عمران فاروق کے قتل پر اٹھنے والے سوالوں کو ڈاکٹر عافیہ کیس کی گرد میں چھپانے کی کوشش معلوم ہوتی ہے وگرنہ یہ تو بہت پہلے ہو جانا چاہیے تھا۔
وسلام
سلام محلفین ۔
کیسے مزاج ہیں سبھوں کے۔
لالہ جی واپسی ہو گئی یا اب تک راجہ بازار کے چکر لگ رہے ہیں ۔
زین برادر کہاں غائب ہیں ۔
بوچھی و فہیم کی کوئی خبر ؟
غائب پوئے ممبران میں سے کسی کی کوئی خبر ہوا کرے تو یہاں ضرور بتایا کریں۔
اس سارے معاملے میں متحدہ کے عملی و اخلاقی حمایتیوں کی مکمل خاموشی بڑی عجیب سی بات ہے۔
بہرحال سارا ملک ہی “اپنی اپنی نبیڑو“ پر عمل پیرا ہے تو جٹ صاحب آپ اپنا دماغ کیوں کھپا رہے ہیں ؟ کسی دن بھائی لوگوں کا میٹر گھوم گیا تو ۔۔۔ ۔ ۔۔۔ ۔۔:nailbiting:
اب سلطان راہی والی بھڑکیں نہ چلیں گی ;)
وسلام
فی الحال تو سارے اندازے ہیں تاہم معاملات اسی طرف اشارہ کرتے ہیں کہ ایم کیو ایم 3 بننے جا رہی تھی۔
بہر حال بی بی سی کی خبر۔
برطانوی اخبار گارڈین میں چھپنے والے ایک مضمون میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ لندن میں سکاٹ لینڈ یارڈ کی تحقیقات کے دوران پولیس کو بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کا...
مجھے سرگزشت میں ان کی داستان پڑھنے کا اتفاق ہوا تھا ۔ کس طرح جوتیوں کی مرمت کرنے والے باپ کے بیٹوں نے اتنی بڑی کمپنی بنا لی اور پھر دو حصوں میں تقسیم ہو گئے بڑی دلچسپ داستان ہے ۔ ڈائجسٹ کے مطابق یہ تقسیم اتنی شدید تھی کہ لوگ دریا کے اس پار اس پار آنا جانا بھی ختم کر بیٹھے تھے ۔ بہر حال چھ سات...
راشد احمد ، شاید آپ کراچی کے حالات سے بے خبر ہیں ۔ کراچی میں امن و سکون آگ اور خون کے بازاروں کی گرمی میں کبھی کبھار ہی نصیب ہوتا ہے ۔ اسلئے کراچی اب ان آگ و خون کے ڈراووں سے نہیں ڈرتا کہ یہ روز کا معمول ہے اور یوں بھی الطاف حسین قیامت تک واپس نہیں آئے گا۔ آنجہانی مشرف واحد حکمران تھا جس کے دور...
اظہر بھرا پڑھ کے مزا آیا ۔ تکنیکی طور تے ایدے چے کوئی خامی ہووے تے میں دسن جوگا نئیں ۔ پرا ک گل پوچھنی اے کی پنجابی شاعری وچ اصلاحی یا انقلابی شاعری کیوں نظر نئیں آوندی؟
وسلام
تیسری تصویر جو ای میلز کے ذریعے موصول ہوتی ہے کو مسجد اقصی ( مسجد عمر بھی کہتے ہیں) کی تصویر کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ حقیقتا یہ مسجد اقصٰی ہرگز نہیں بلکہ اسے قبۃ الصخرۃ یا Dome of Rock کہا جاتا ہے۔ یہ مسجد اقصی سے ملحقہ ایک عمارت ہے۔ جسے خلیفہ عبدالملک بن مروان نے تعمیر کرایا۔ دیکھئے اردو...
سبکدوشی پر افسوس یا مبارکباد کچھ عجیب سی بات لگتی ہے ، آپ اپنے معاملات بہتر سمجتے ہیں ۔ البتہ ملازمت سے فراغت کے باعث علم و ادب پر کام کرنے کے لئے زیادہ وقت دستیاب ہو گا جو یقینا آپ کے لئے سکون کا باعث ہے۔
وسلام
الحمد للہ ۔ خوشی کی خبر ہے۔
ویسے سفر نامہ ورژن 2 نہ سہی مگر “اللہ میاں کے مہمان رویژن 1“ تو ضرور ہی ہونا چاہیے ۔ آپ کا سفر نامہ خاصا دلچسپ تھا اور بہت سی نئی باتیں پتہ چلیں ، کہیں کہیں محدود وقت اور حج کی مصروفیت کے باعث کچھ باتیں ادھوری رہ گئیں یا یکطرفہ رپورٹنگ ہو گئی ۔ سفر نامے میں بھارت...
بی بی قتل تو ہوا ہے ایک انسان کا ہی ، مگر اس کی پچھلی زندگی ایسی تھی کہ کچھ لوگ خوشی منانے میں حق بجانب ہیں اور کچھ مذاق اڑانے میں ۔ اور وہ دونوں کام ہی ہو رہے ہیں چھپ چھپا کے اور کھلم کھلا۔
نہیں خواتین بھی لکھیں بلکہ ضرور لکھیں ، اور جو شاباشیاں ان کو ملا کرتی ہیں وہ بےچارے مردوں کے حصے میں کہاں ۔
ویسے آپ نے یہ جہادی کہاں دیکھ لئے وہ بھی ہر ہرنکڑ پر کھڑے ، دس ماہ پہلے تک تو ایسی حالت نہیں تھی ،نبیل شاید کچھ بتا پائیں :rolleyes:
وسلام
دوسرا جھوٹ ، یہ تصاویر جو پانچ چھ سال پہلے منظر عام پر آئی اور آجکل پھر بڑی پھرتی سے یہاں وہاں کے چکر کاٹ رہی ہے سے متعلق یہ دعوی ہے کہ سعودی عرب کے ایک علاقے میں دیو نما انسانوں کے ڈھانچے دریافت ہوئے ہیں۔ ای میل کے مطابق سعودی علماء نے ا نھیں قوم عاد قرار دیا ہے (سعودی علماء نے ایسا کچھ...