نتائج تلاش

  1. طالوت

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    اب تک کی خبروں میں سب اچھے ہیں ۔ میری بس ذرا “شوگر لو“ ہے :) وسلام
  2. طالوت

    اسلحہ پر پابندیاں

    قطع نظر اس کے کہ عام آدمی کی اسلحہ تک رسائی موجودہ دور میں خصوصا پاکستانی معاشرہ جو لسانی ، مسلکی و فکری لحاظ سے شدید انتشار کا شدید شکار ہے کس قدر فائدہ مند یا نقصان دہ ہے یہ بات درست ہے کہ جرم کی بنیاد مجرم کی مضبوطی اور مظلوم کی کمزوری ہی ہے ۔ پاکستان کے قبائلی علاقوں میں جب پاکستانی...
  3. طالوت

    تاسف دوست کے لئے دعائے مغفرت کی درخواست

    اللہ مرحومین کے معاملات آسان فرمائے اور زخمی افراد کو صحت عطا فرمائے ۔ وسلام
  4. طالوت

    مبارکباد میرا ایک لاکھواں پیغام

    مجھے ایک بار یہ خیال آیا تھا کہ آیا یہ ریکارڈ گینس بک آف ورلڈ ریکارڈ میں جگہ بنا سکتا ہے کہ نہیں اور اسی سلسلے میں گینس بک آف ورلڈ ریکارڈ کی ویب سائٹ پر بھی گیا تھا مگر وہاں اپنا ریکارڈ درج کروانے کی سہولت تو ہے مگر کسی اور کے ریکارڈ کے سلسلے میں کیا طریقہ ہے نہیں ملا ۔ آپ میں سے کوئی صاحب اس...
  5. طالوت

    مبارکباد میرا ایک لاکھواں پیغام

    میں نےپرسوں گوگل پہ سر کھپایا ہے ، کوئی سراغ نہیں ملا کہ اب تک کسی نے کسی فورم پر ایک لکھ پیغام لکھے ہوں ۔
  6. طالوت

    کس نے کہا تھا کہ پیپسی پر 5 روپے کم دو

    تو کس نے کہا کہ پیسوں کے ساتھ ساتھ صحت بھی خراب کی جائے :rolleyes:
  7. طالوت

    27ویں شب میں عمرہ

    الحمدللہ ۔ مبارک ہو جی ۔ امید ہے ہمارے پہنچنے تک ازدحام کم ہو چکا ہو گا۔ وسلام
  8. طالوت

    جنگل حویلی اور نواب چھتاری

    اعجاز عبید صاحب کی بات میری لئے بالکل نئی ہے اور راج کے سوالات میرے بھی ذہن میں پیدا ہوئے تھے۔ بہرحال موجود دور اور چھ آٹھ دہایوں قبل تک واقعی معاملات میں بڑا واضح فرق آ چکا ہے ۔ اور میرے خیال میں احباب ان دو باتوں کو یکجا نہ کریں ۔ اندرون سندھ سے تعلق رکھنے والے عزیز اللہ بوہیو جو کئی...
  9. طالوت

    جنگل حویلی اور نواب چھتاری

    پھر واضح کر دوں کہ میری توجہ اس طرف اسلئے بھی ہوئی کہ اس بارے میں بات کرنے والے عموما وہ حضرات ہیں جو بے جا سازشی تھیوریوں پر ایمان نہیں رکھتے بلکہ حقیقی معنوں میں مسلمانوں کو درپیش مسائل کا ادراک رکھتے ہیں ۔ وسلام
  10. طالوت

    جنگل حویلی اور نواب چھتاری

    عثمان یہ جس زمانہ کی بات ہے اس زمانہ میں مسلمان اگرچہ یورپ کی طرح سائینس ٹیکنالوجی علم صنعت و حرفت میں مقابلہ نہیں کر پا رہے تھے مگر ترکی کا مرد بیمار پھر بھی کسی حد تک مسلمانوں کی اجتماعی نمائندگی بحیثیت ایک بڑی طاقت کے کر رہا تھا۔ سیاسی سطح پر لارنس آف عربیہ کا ان جاہلوں کو اپنے شکنجے...
  11. طالوت

    جنگل حویلی اور نواب چھتاری

    کافی عرصہ ہوا ایک نجی محفل میں چند سنجیدہ افراد کےساتھ مسلمانوں کی حالت زار خصوصا تفرقہ بازی پر گفتگو چل رہی تھی ۔ ایک صاحب جو غالبا اتر پردیش (انڈیا) سے تعلق رکھتے ہیں اور قران کے اچھے جاننے والے ہیں نے نواب چھتاری راحت سعید خان جو تقسیم سے قبل انگریزوں کے خاص آدمی تھے کا ذکر کیا اور ان کے...
  12. طالوت

    عید الفطر۔

    میری عید تو کراچی میں جب بھی گزری پرسکون گزری کہ سوائے عید کہ کراچی میں سکون نہیں ہوتا ۔ وسلام
  13. طالوت

    مبارکباد میرا ایک لاکھواں پیغام

    مبارکاں جی مبارکاں ۔ یہ سلسلہ قائم و دائم رہے ۔ وسلام
  14. طالوت

    مبارکباد اردو محفل کی شان محترم جناب شمشاد ایک لاکھ پیغامات کے ہدف کے قریب

    بلے بلے ایک لاکھ ایک پیغامات ۔ بہت بہت ودہاہیاں جی بہت بہت ۔
  15. طالوت

    عید الفطر۔

    یعنی قریبا 400 سگریٹ :eek: صرف عید کے موقع پر ؟ آپ الف نظامی کی شجرکاری کی مہم ناکام کرنا چاہتے ہیں:atwitsend:
  16. طالوت

    چھٹیاں 2010

    آپ شمشاد کی بجائے شماد لکھ گئے ۔
  17. طالوت

    مبارکباد اردو محفل کی شان محترم جناب شمشاد ایک لاکھ پیغامات کے ہدف کے قریب

    میرے خیال میں تو وہ اب زبردست تیاریوں میں مصروف ہوں گے ۔ ویسے آج میرا بھی ریاض ائیرپورٹ جانے کا ارادہ ہے اور اتفاق سے پرواز بھی پی آئی اے اسلام آباد ہے ۔ وسلام
  18. طالوت

    عید الفطر۔

    نہ کوئی افطار پارٹی نہ کپڑے شپڑے ۔ اپنی ساری عید تو مصیبت زدوں کے نام ۔ ۔
  19. طالوت

    پھرعزاداروں کے خون کی ہولی

    یہ پکڑ تو پہلے مراسلے پر ہی ہو جانی تھی پر شاید دیر ہو گئی۔ وسلام
  20. طالوت

    پھرعزاداروں کے خون کی ہولی

    جی جی بالکل ۔ فیصل آباد اور قادیانیوں والے واقعے پر کسی نے ڈھول نہیں پیٹے سب نے افسوس کا اظہار کیا ۔ بلکہ قادیانیوں والے واقع کو تو فرقہ ورانہ رنگ دینے کی کوشش کی گئی جس کا سختی سے انکار کیا گیا۔ بات سادہ سی ہے غیر شیعہ دیگر مسلمان ایک عرصے سے نشانہ بن رہے ہیں مگر کبھی کسی نے اسے اہل حدیث...
Top