نتائج تلاش

  1. خرم

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    کل کا بہت غصہ ہے۔ پہلے ارادہ تھا کہ سو پچاس گولیاں چلا کر بھڑاس نکال لیں گے لیکن بارش کی وجہ سے وہ پروگرام بھی منسوخ ہوگیا سو ابھی تک غصہ میں ہی بھرے بیٹھے ہیں۔ دیکھئے کتنی دیر لگتی ہے خون کو ٹھنڈا ہونے میں۔
  2. خرم

    ایک اور کامیابی۔۔۔ میریاٹ اسلام آباد تباہ

    محسن بھائی معذرت کے ساتھ اگر امریکہ فوج نکالتا ہے افغانستان سے اور آپ کی فوج شکست مان کر ان ظالمان کو ان کے حال پر چھوڑ دیتی ہے تو کیا گارنٹی ہے آپ کے پاس یا کسی اور کے پاس کہ ظالمان پاکستان میں اپنی "شریعت" نافذ کرنے کے لئے جنگ مسلط نہیں کردیں‌گے؟ فوج جب ایک جنگ شروع کرتی ہے تو اس کا نتیجہ یا...
  3. خرم

    ارادہ تو تھا کہ کوئی ساٹھ ستر گولیاں چلا کر دل کی بھڑاس نکال لوں گا لیکن بارش کی وجہ سے یہ...

    ارادہ تو تھا کہ کوئی ساٹھ ستر گولیاں چلا کر دل کی بھڑاس نکال لوں گا لیکن بارش کی وجہ سے یہ پروگرام بھی منسوخ ہوگیا اور ابھی تک بھرے بیٹھے ہیں۔
  4. خرم

    ایک اور کامیابی۔۔۔ میریاٹ اسلام آباد تباہ

    ظہور بھائی خالی دعاؤں کا وقت نہیں ہے۔ سانپ کا سر کُچلا جاتا ہے دعائیں‌نہیں مانگی جاتیں۔ خدارا اس قوم کو جگائیے۔ ان ظالمان کو ختم کئے بغیر اس قوم کا کوئی مستقبل نہیں۔ بتائیے انہیں‌کہ اپنے گناہوں کا کفارہ ظالمان کی خارج الاسلام کاروائیوں کی حمایت کرکے ادا نہ کریں وگرنہ دوہرا عذاب ہوگا۔ جو ہم سے...
  5. خرم

    امریکہ ، طالبان یا کوئی تیسرا راستہ

    دماغ کو ہی تو افیون دی جاتی ہے۔ اس قوم کے اوپر چند ہزار لوگ مسلط ہونا چاہتے ہیں دہشت گردی و قتل و غارت کے ذریعے اور اس قوم کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں۔ اب تو سوچ آتی ہے کہ خون کی گرمی کا حل اسی میں ڈھونڈا جائے کہ قبائلی عصبیت کے نام پر ہم بھی ایک تنظیم بنالیں اور پھر جو پاکستان پر قبضہ کرلے۔ ویسے بھی...
  6. خرم

    ہے تو سہی لیکن پاکستان میں‌ہونے والی کاروائی نے سارا مزا کرکرا کردیا ہے۔ اب ذرا شوٹنگ رینج پر...

    ہے تو سہی لیکن پاکستان میں‌ہونے والی کاروائی نے سارا مزا کرکرا کردیا ہے۔ اب ذرا شوٹنگ رینج پر جاکر دل کی بھڑاس نکالوں‌گا۔
  7. خرم

    ایک اور کامیابی۔۔۔ میریاٹ اسلام آباد تباہ

    ظالمان کے حواریون کو مبارک کہ ان کے ممدوحوں نے افطار کے وقت اسلام آباد میریاٹ پر حملہ کرکے ایک بار پھر فتح کا جھنڈہ گاڑ دیا۔ دھماکہ افطار کے وقت ہوا اور مارنے والا جہنم رسید ہوا الحمد للہ۔ حامد میر جیسے منافق پھر کامیاب ہوئے جو ان ظالمان کی وکالت کرکے قوم کو دوعملی کا شکار کرتے ہیں‌اور اس وقت کو...
  8. خرم

    انسان اور جانور میں کیا فرق ہے

    صرف ایک تصحیح کہ حیوان اپنے خالق و رب کو پہچانتا ہے اور صرف اس کی حمد و ثنا کرتا ہے "یسبح للہ مافی السموات و ما فی الارض" جبکہ انسان ہی وہ ناشکر ہے کہ مالک کی سب سے زیادہ عنایات بھی اسی پر ہیں‌اور وہی اس سے دور بھی ہوتا ہے۔
  9. خرم

    آٹے کی جنگ

    محسن میاں کی یہ خبر سچی ہے تو یقیناً شہباز شریف کا بہت اچھا اقدام ہے اور اس کی بھرپور حمایت کی جانی چاہئے کسی بھی تعصب کے بغیر۔ لیکن یہ ضرور ہو کہ اس واہ واہ میں کسی کا نقصان نہ ہورہا ہو۔ گندم کی خرید کردہ قیمت امسال منڈی میں‌کیا تھی اس کا علم ہے کسی کو اور مل مالکان کا خرید سے لیکر بازار سپلائی...
  10. خرم

    ہم کہاں کھڑے ہیں...............؟

    اللہ تعالٰی ہم سب پر رحم فرمائے۔ فساد زدہ جگہ چھوڑ جانے کے بارے میں شرع کا کیا حکم ہے کوئی صاحب علم واضح فرمائیں گے؟ اور حامد صاحب کی تو مشہوری ہی ان کے ممدوح اسامہ کے سبب ہے کہ سی این این تک کو اپنی عظیم الشان انگریزی میں القاعدہ کے منصوبوں سے فیضیاب فرماتے ہیں اور پاکستان میں انہی کے ہمدرد بنے...
  11. خرم

    انسان اور جانور میں کیا فرق ہے

    بات تو فاروقی بھائی نے واضح کردی تھی۔ اللہ تعالٰی جب قرآن میں انسان کی فضیلت کا بیان فرماتے ہیں تو اس کی دلیل میں فرماتے ہیں کہ "علم آدم الاسماء" کہ "ہم نے آدم کو علوم عطا کئے" اور پھر ان علوم کی بنا پر ہی آدم علیہ السلام کی فرشتوں کی فضیلت کا اظہار فرمایا گیا۔ نبی کریم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی...
  12. خرم

    امریکہ، زرداری، طالبان اور فوج

    بھیا سنکیانگ پاکستان سے کتنا دور ہے بھلا؟
  13. خرم

    بروز ہفتہ تو نہیں ہوتی۔ جو کام ہفتہ کے دوران رہ جائے وہ البتہ نبٹایا جاتا ہے۔

    بروز ہفتہ تو نہیں ہوتی۔ جو کام ہفتہ کے دوران رہ جائے وہ البتہ نبٹایا جاتا ہے۔
  14. خرم

    دیکھی تو تھیں یہ یاد نہیں کہ کل دیکھی تھیں یا پرسوں۔

    دیکھی تو تھیں یہ یاد نہیں کہ کل دیکھی تھیں یا پرسوں۔
  15. خرم

    امریکہ، زرداری، طالبان اور فوج

    دیکھئے چین میں جو انتہا پسندی کی لہر آئی اس کا الزام بھی ظالمان پر لگایا گیا تھا۔ شرفو نے ایک دفعہ چین جاکر وہاں کے مسلمانوں سے کہا بھی تھا کہ وہ اپنی حکومت اور ملک کے وفادار رہیں لیکن جب ظالمان پاکستان میں رہتے پاکستان کی بات نہیں مانتے تو چین میں ہماری بات کیوں مانیں گے۔ سو نتیجہ وہی جو ہوا...
  16. خرم

    ہم کہاں کھڑے ہیں...............؟

    فاروقی بھائی میں نے امریکیوں کو شیر نہیں کہا تھا پاکستانیوں سے عرض کی تھی کہ ایک بے ہنگم ریوڑ بننے کی بجائے ایک منظم قوم بنیں تاکہ اس دُنیا میں شیروں کی طرح زندگی گزار سکیں۔
  17. خرم

    کونسی تصویریں بھیا؟

    کونسی تصویریں بھیا؟
  18. خرم

    امریکہ، زرداری، طالبان اور فوج

    یہ باتیں تو پہلے سے کی جارہی ہیں بھیا۔ شرفو کا جانا، زرداری کا آنا سب ایک حکمت عملی کا حصہ ہے۔
  19. خرم

    گپ شپ کارنر

    بھیا ہم سے دوستی کرو گے تو پھر یہ تو ہوگا۔ ہمارے وار سب دوستوں کے ہی لئے ہیں۔ جن کے ہم دوست نہیں ان سے پوچھئے کبھی کسی کی چٹکی بھی لی ہو۔
  20. خرم

    اردو محفل کی فضا

    اوہو۔ پیارے بھیا برنال لگائیے نا۔ مذاق نہیں سمجھتے شائد آپ۔ دل پر نہیں لیتے دل لگی کو:cool:
Top