نتائج تلاش

  1. خرم

    گپ شپ کارنر

    باجو یہ کیا کِیا۔ اب سمجھ آئی عزیز کو میری طرف کس نے بھیجا اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہوگئی۔
  2. خرم

    اردو محفل کی فضا

    باجو دیر سے خبردار کیا آپ نے۔ اب تو یاہو پر قابو کر لیا ہے انہوں‌نے۔
  3. خرم

    پچاس دن!!!!!! جاوید چوہدری

    بی ٹی بھیا کیا کریں آدھا تیتر آدھا بٹیر ہوگئے اور مین آف ورڈز کا اردو مترادف اب سمجھ میں آیا "حرفوں کا بنا ہوا"۔ پچھلی بار کی معافی۔ جہاں تک معیشت کا تعلق ہے تو ری پبلکن اور ڈیموکریٹس کا طریقہ مختلف ہے اور اس میں ہماری ذاتی پسند اور ناپسند شامل ہو سکتی ہے۔ اور اسقاط حمل، ہم جنس پرستی، خاندان کی...
  4. خرم

    گپ شپ کارنر

    وہی جو آپ محفل کے دھاگوں کے ساتھ کرتے ہیں۔ کوئی یہاں گِرا کوئی وہاں گِرا۔ اصطلاحاً چاند ماری سے مراد نشانہ بازی کی مشق ہوتی ہے۔ عمومی طور پر یہ اس وقت استعمال کی جاتی ہے جب کسی کا نشانہ کچا ہو اور ڈزا ڈز ادھر اُدھر گولیاں چلاتا چلا جائے بلا نشانہ لئے۔
  5. خرم

    پچاس دن!!!!!! جاوید چوہدری

    یہ کچھ روابط ہیں ایک دو کچھ مزید لابیوں سے رقم نہ لینے کے بارے میں لابیسٹ وہ جو واشنگٹن میں لابی کریں وگرنہ جائز ہیں کچھ اور لابیسٹس کی تعریف جو اوبامہ کرتے ہیں مکین کے معاملہ میں تو میں نے کبھی کہا ہی نہیں کہ لابی والے اس کی کمپین میں نہیں‌ہیں۔
  6. خرم

    گپ شپ کارنر

    تجویز تو بہت اچھی ہے بہنا۔ عزیز میاں آرام سے چاند ماری کرتے رہیں بیٹھے۔:box:
  7. خرم

    آمنہ مغل کی تصاویر --------------- از: والدِ ماجد

    ماشاء اللہ چشم بددور۔ ویسے اگر ساتھ میں والد گرامی کی بھی تصویر ہوتی تو چشم بددور کہنے کی نوبت نہ آتی۔
  8. خرم

    گپ شپ کارنر

    کون نیو ہے؟ ویسے ایک فورم نہ بنا لیا جائے یاہو پر اردو محفل کے نام سے؟ اور وہیں گپ شپ ہوتی رہے؟
  9. خرم

    وہ کدھر ہے بھیا؟

    وہ کدھر ہے بھیا؟
  10. خرم

    ہم کہاں کھڑے ہیں...............؟

    میرے خیال میں ہم من حیث القوم ہی اپنی منزل کا ادراک نہیں کرپائے آج تک۔ امریکہ پر لعن طعن تو ہوتی ہے لیکن اگر امریکہ کی بجائے ہندوستان نے پاکستان پر حملہ کرکے ہمارے تین ہزار شہری ہلاک کردئے ہوتے تو ہمارا ردعمل کیا ہوتا؟ پھر امریکہ نے افغانستان سے جنگ کی، اگر کچھ لوگ پاکستان سے جاکر وہاں شرارت نہ...
  11. خرم

    پچاس دن!!!!!! جاوید چوہدری

    زیک بھائی اوبامہ نے فارن پالیسی کے متعلق جو دو قوانین پاس کروائے ہیں ان میں تو مجھے صاف لفظوں میں پاکستان کی شامت لکھا نظر آرہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ 2012 تک امریکی صدر یہ یقین دہانی کروا دے کہ دنیا میں کسی بھی جگہ پر کوئی ایسا ایٹمی ہتھیار موجود نہیں ہے جو دہشت گردوں کے ہاتھ لگ سکے ۔ دوسرے...
  12. خرم

    پچاس دن!!!!!! جاوید چوہدری

    زیک بھیا انشاء اللہ آپ کے لکنس پر بھی جاؤں گا۔ ویسے بھی میرے کولیگ اکثر ڈیموکریٹ ہی رہے ہیں لیکن میرا مزاج ری پبلکن کی اقدار کے زیادہ قریب ہے کہ ہم جنس پرستوں کی شادیاں، اسقاط حمل، خاندان و مذہب کی زندگی میں اہمیت اور اسلحہ کی اجازت جیسے نکات پر میرا اور ان کا نظریہ ایک سا ہے۔ سینیٹ میں اوبامہ...
  13. خرم

    کچھ میری فوٹوگرافی سے۔۔۔۔۔

    فرخ یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ آپ کو اللہ نے خوبصورت جمالیاتی ذوق سے نوازا ہے۔ انشاء اللہ یہی لطافت آپ کے نظریات میں بھی آجائے گی۔ آپ بس قلب و نظر کے دروازے وا رکھئے گا۔
  14. خرم

    فوج تن کر تیار ہے

    عمر ایٹم بم کا استعمال ممنوع نہیں ہے۔ آپ کو اپنے ڈیٹرنس رکھنے پڑتے ہیں وگرنہ آپ تر نوالہ بن جاؤگے۔ ایٹم بم دہشت پھیلانے والا ہتھیار ہے استعمال والا نہیں لیکن کسی کو یہ بھی یقین نہیں ہونا چاہئے کہ آپ وقت آنے پر اسے استعمال نہیں کریں گے۔ Collateral Damage تو ہوتا ہی ہے جنگوں میں۔ سو آپ کے دشمن کا...
  15. خرم

    کیا بسم اللہ کے لئے 786 استعمال کیا جا سکتا ہے؟

    اعداد کا الفاظ کے ساتھ خاص تعلق ہے اور یہ تعلق صحیح احادیث سے ثابت ہے۔ اسی تناظر میں بسم اللہ یا لفظ محمد کے اعداد لکھے جاتے ہیں۔ اگر ہمیں کسی علم سے ناواقفیت ہو تو وہ اس کے نہ ہونے کی یا ناجائز ہونے کی دلیل نہیں‌بن جاتا۔ اسی طرح قرآن کے اعداد کو جادو ٹونے سے منسلک کرنا بھی نامناسب ہے سورہ فاتحہ...
  16. خرم

    پچاس دن!!!!!! جاوید چوہدری

    اوبامہ کو ووٹ تو زیادہ ملیں گے۔ اور اوبامہ پہلا امیدوار ہے جو ریپبلکن یا ڈیموکریٹ میں سے کسی بھی پارٹی نے نامزد کیا ہے۔ آزاد امیدوار کو تو کبھی اکثریتی ووٹ شائد ملے ہی نہیں سو اس کا تو موازنہ ہی شائد نامناسب ہو۔ کمپین کے سٹاف کو مینیج کرنا ایک ملک کا انتظام چلانے کے متبادل کیسے ہوسکتا ہے؟ اور...
  17. خرم

    پچاس دن!!!!!! جاوید چوہدری

    بی ٹی بھیا لیکن اب تو اوبامہ بھی ڈرلنگ کا حامی ہے اپنی "مضبوط" طبیعیت کے پیش نظر۔ میرا استدلال صرف یہی ہے کہ مکین کی صورت میں آپ جانتے ہیں کہ آپ کا کس سے پالا پڑنے والا ہے، اوبامہ کے معاملہ میں ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔ اسے امیدوار صرف اس لئے بنایا گیا ہے کہ اسے کالوں‌کے صد فیصد ووٹ ملیں گے جو کہ...
  18. خرم

    وعلیکم السلام۔ اور معذرت کہ جواب دیتے دیتے آپ کا پُرانا پیغام کہیں کھسک گیا تھا۔ آپ سے ضرور بات...

    وعلیکم السلام۔ اور معذرت کہ جواب دیتے دیتے آپ کا پُرانا پیغام کہیں کھسک گیا تھا۔ آپ سے ضرور بات کریں گے۔ آپ بتائیے کہ کیسے کی جائے؟
  19. خرم

    پچاس دن!!!!!! جاوید چوہدری

    اب امریکی الیکشن میں‌یو ٹیوب کا جو بھی کردار ہے اس پر تو بحث نہیں کروں گا کہ جو بھی قابل اعتراض معاملات ہیں وہ پہلے ہی میڈیا میں اٹھائے جا رہے ہیں اور دونوں پارٹیاں اس معاملہ میں ایکدوسرے کو بھرپور جواب دے رہی ہیں۔ میری اپنی رائے یہی ہے کہ اوبامہ کا امریکہ کا صدر مقرر ہونا نا صرف امریکہ بلکہ...
  20. خرم

    تاسف دعا کی درخواست

    اللہ کریم اپنی رحمت فرمائے اور ان کا کینسر بھی نکل جائے اور ساؤنڈ باکس بھی سلامت رہے۔ آمین۔
Top