نتائج تلاش

  1. خرم

    برہمن، حضرت عیسٰی کا گدھا اور مکہ

    اور مزے کی بات ہے کہ انہیں پابند شرع لکھا جاتا ہے۔ یہ اپنے آپ میں ایک لطیفہ ہے :)
  2. خرم

    یہ کیسے مسلمان ہیں؟

    یہی ہے ظالمانہ وحشیانہ رویہ / طرزِ عمل۔ اور ہم کب ایجنسی ایجنسی کی رٹ چھوڑ کر اپنی ذمہ داریوں پر توجہ دیں گے؟ اگر سب کچھ ایجنسیاں کروا رہی ہیں تو پھر ہم آپ کیا کر رہے ہیں؟ جب ہم ان "ظالمان" کی حمایت میں تحریر و تقریر کی توانائیاں صرف کرتے ہیں تو ہم ان کاروائیوں کو جلا بخش رہے ہوتے ہیں۔ یہ بات سب...
  3. خرم

    ڈاکٹر نسیم اشرف مستعفی

    یہ خبر ہے خوشی کی اگرچہ حالات کرکٹ کے بھی درست نہیں ہونے اس کے باوجود۔
  4. خرم

    صدر پرویز مشرف مستغفی

    خزانہ کے ذخائر تو سٹیٹ بینک جاری کرتا ہے اور شرفو کی یہ بات بالکل درست ہے کہ اس حکومت کے آنے کے بعد ان ذخائر میں تیزی سے کمی آئی ہے۔ ڈالر کی قدر بھی تیزی سے بڑھی ہے اور اب تو پاکستان کال کرنے کے لئے سروس ڈھونڈنا ہی مسئلہ ہے کہ "عوامی" حکومت نے حصہ پانی بڑھا دیا ہے اور مواصلاتی ترقی کے اس دور میں...
  5. خرم

    امریکہ یاترا

    اوہ تو پھر تو آپ مستقل قیام کے لئے آرہے ہیں۔ پھر تو زمان و مکان کی قید ہی نہیں۔
  6. خرم

    امریکہ یاترا

    اور کَے روز قیام ہے امریکہ میں؟
  7. خرم

    امریکہ یاترا

    نیویارک کے علاوہ بھی کہیں کا منشور ہے کیا؟
  8. خرم

    دنیا کے سرد ترین خطے

    بیافو گلیشیر اور اس کے ملحقہ علاقے جہاں سارا سال برف رہتی ہے۔
  9. خرم

    صدر پرویز مشرف مستغفی

    فاروق بھائی پہلا پتھر تو وہ پھینکے گا جس نے خود گناہ نہ کیا ہو۔ اگر یہ نام نہاد نمائندے عوام سے مخلص ہوتے یا ہوں تو کسی کو جرات ہی نہ ہو کچھ بھی غلط کرنے کی۔ اور جہاں‌تک بات ہے آئین کی تو میرے خیال میں تو پاکستان کو ایک نیا آئین چاہئے۔ موجودہ دستاویز عوام کی نہیں خواص کے مفادات کی محافظ‌ہے اور...
  10. خرم

    قومیت کی بنیاد ۔۔۔ 'وطن' نہیں بلکہ : "اسلام" !!

    باذوق بھیا آپ کی ذرہ نوازی کا بہت شکریہ۔ نام نہاد "طالبان" کو میں ہمیشہ "ظالمان" لکھتا اور سمجھتا ہوں۔ اگر آپ نہیں سمجھتے تو آپ ان کے لئے شیخ، علامہ، مولانا جو چاہے لقب اختیار کیجئے (اور کچھ احباب کرتے بھی ہیں) فدوی کو کوئی اعتراض نہیں۔ اور جو آپ نےفدوی پر بہتان دھرا کہ میں نے نعوذ باللہ اصحاب...
  11. خرم

    آصف زرداری نہ کھپے

    ہمت بھیا میں تو عرض کر چکا ہوں کہ ان سب مداریوں کو بہت قریب سے جانتا ہوں۔ آپ ایسے انٹرویوز نہیں، کسی واقف حال کی گواہی لائیے۔ وگرنہ بات وہی کہ جمہوریت جمہوریت کی رٹ لگانے والوں کی اپنی پارٹی میں جمہوریت کہاں؟ اور آمریت صرف وردی پہننے والے کی نہیں ہوتی، شلوار سوٹ پہنے مونچھوں کو تاؤ دیتے ہوئے بھی...
  12. خرم

    صدر پرویز مشرف مستغفی

    خوشی اگر صرف پرویز مشرف کے جانے کی ہے تو بہت سطحی ہے کہ صرف ایک شخص پر مرکوز ہے۔ اگر کوئی اور بات ہے تو خوش ہونا ابھی قبل از وقت ہے۔ عید قربان کے بعد دیکھیں گے کہ مداری کیا ڈگڈگی بجاتے ہیں۔ سب سے پہلے تو ججوں کا ہی مسئلہ ہے۔ بجلی اور معیشت کے متعلق جو باتیں شرفو نے کیں، ان کا جواب بھی کسی پر...
  13. خرم

    صدر مشرف کا چین و سکون بھرا رویہ

    ظہور بھیا ان کا نام "طافو" ہی بہتر ہے۔ اور قوم بے حس نہ ہو تو رنگیلے وزیراعظم، طافو بدمعاش اور مسٹر سینٹ پرسینٹ کے لئے اتنی بے قرار ہو؟
  14. خرم

    قومیت کی بنیاد ۔۔۔ 'وطن' نہیں بلکہ : "اسلام" !!

    ان سطور کے جواب میں لکھا گیا جو بھی لکھا گیا۔ خاور صاحب نے لکھا یہی میرا مؤقف ہے۔ جہاں تک اصحاب کے اختلافی/اجتہادی معاملات کو بیان کرنے کا تعلق ہے تو ایسا صرف یہ واضح کرنے کے لئے کیا جاتا ہے کہ لوگ اپنا شوق پادشاہی پورا کرنےکے لئے دین کے اندر نئے قوانین وضع کرتے ہیں جیسا کہ ظالمان اور ان...
  15. خرم

    صدر مشرف کا چین و سکون بھرا رویہ

    محفوظ راستہ تو سب ہی مانگتے ہیں۔ ہونا تو وہی ہے جو اللہ کو منظور لیکن ضامنین کا کردار ہمیشہ ہی اہم ہوتا ہے۔ اور قوم کو امریکہ مردہ باد کا نعرہ لگانے دیجئے، زرداریوں، شریفوں، شرفوؤں کا ضامن تو امریکہ ہی ہوا کرتا ہے اور ابھی بھی جو وہ کہیں گے وہی سب تسلیم کریں گے۔ میرے ذاتی خیال میں نوازشریف کو...
  16. خرم

    قومیت کی بنیاد ۔۔۔ 'وطن' نہیں بلکہ : "اسلام" !!

    وطن غیر اسلامی ہیں، کسی حدیث سے یا آیت قرآن سے ثابت ہو جائے تو بہت بہتر ہوگا۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اپنے دو بیٹوں کے درمیان علاقے تقسیم فرما دیئے تھے یہ عمل بھی غیر اسلامی کہیں گے کچھ لوگ۔ اسلام کہتا ہے کہ تمام مسلمانوں کا ایک ہی حاکم ہوگا یہ کس نےکب کہا یہ فرما دیجئے ؟ کبھی یہ بھی بتا...
  17. خرم

    امریکہ یاترا

    محب امریکہ کب اور کہاں آ رہے ہیں؟
  18. خرم

    آصف زرداری نہ کھپے

    بالکل اگر آپ ان صاحب کی اور ان تمام لوگوں کی باتوں کا جو بی بی اور بابو کے قریب رہے ہیں ان تمام کی باتوں کا اتنے ہی واضح حوالوں سے رد کر دیجئے تو میں جو جماعت بہتر ہوگی اس میں شامل ہو جاؤں گا۔ آپ صرف گواہیاں لائیے لیکن ان لوگوں کی جو واقفان حال ہوں، عشاق کی نہیں کہ عشاق کو تو محبوب کے سوا کچھ...
  19. خرم

    آصف زرداری نہ کھپے

    نواز شریف نے پیشکش کی تھی کہ اس کے ساتھ شامل ہوجائیں۔ جن صاحب کی بات کر رہا ہوں وہ آزاد حیثیت میں الیکشن میں کامیاب ہوئے تھے۔ آخر کار سیٹوں کی بولی کے طریقہ کار سے دلبرداشتہ ہو کر کنارہ کش ہو گئے۔ اب یہ ایسے بندے کی بات کر رہا ہوں جو بی بی، ناہید خان، زرداری کے ساتھ روز مرہ کی بنیاد پر تعلقات...
  20. خرم

    امریکہ اور پاکستان

    معذرت احباب سے کہ مصروفیات کی بنا ابھی تک اس موضوع پر کچھ نہیں لکھ سکا اور مصروفیات کا سلسلہ ابھی انشاء اللہ چلے گا۔ انشاء اللہ اللہ نے توفیق دی تو فرصت مہیا ہوتے ہی اس موضوع پر لکھوں گا۔ ایک دفعہ پھر دیری کی معذرت۔
Top