نتائج تلاش

  1. مرک

    ذہین کون لڑکیاں یا لڑکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    حقوق کی بات نہیں کر رہے ہم ذہانت کی بات کر رہے ہیں:) اپ غصہ مت ہوہیئے اچھا چلیں ہورہے ہیں تو ہوہیئے:grin::grin::grin: مگر جو بات ہے وہ تو ہے:grin:
  2. مرک

    چانس ملا تو چوري چوري کر چھڈي

    بہت چنگا لگا مینو:) شکریہ۔
  3. مرک

    دوبئی کی ٹاپ ٹین اونچی عمارات

    میں نے یہ تقریباً سب دیکھی ہوئی ہیں اس سال بھی جانے کا ارادہ تھا مگر کوئی پروبلم ہورہی ہے دعا کریں چلی جاہو۔آمین:(
  4. مرک

    تعارف خوش آمدید مرک

    یہاں سے کھل نہیں رہا :confused:
  5. مرک

    تعارف خوش آمدید مرک

    آرہی ہوں:cool: اللہ خیر کرے۔
  6. مرک

    غزل - جلتے جلتے بجھ گئی اک موم بتی رات کو - سید سبطِ علی صبا

    صرف ایک ہی تھی دو تین ہونی چاہیئیں تھی ناں:grin::grin::grin: مذاق کر رہی ہوں بہت اچھی لگی شکریہ:)
  7. مرک

    عجیب دھاگہ

    ارے یہاں دال ہی پوری کالی ہے:grin::grin::grin:
  8. مرک

    کیا آپ ٹین ایجز ہیں؟

    میں اپ سے بھی چھوٹی ٹین ایجر ہوں ایم این اے:grin::grin::grin:
  9. مرک

    آتش کوئی عشق میں مجُھ سے افزوں نہ نکلا - آتش

    واہ واہ واہ۔۔۔۔ کتنا خیال ہے اپ کو لوگوں کا بہت خوب:grin:
  10. مرک

    ذہین کون لڑکیاں یا لڑکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    :eek::eek::eek::eek::eek::eek: اتنی بڑی غلط فہمی۔
  11. مرک

    تعارف میں‌ہوں‌طاہر

    جناب جناب جناب!!! خوش آمدید:grin::grin::grin:
  12. مرک

    تعارف خوش آمدید مرک

    کیسے ذرا بتائیں تو جناب:cool:
  13. مرک

    تعارف خوش آمدید مرک

    کیا پتہ:grin:
  14. مرک

    تعارف خوش آمدید مرک

    میں نے سلام قبول کیا ہے:) کبھی کبھی جتنی محنت کرتے ہیں اتنا پھل نہیں ملتا خیر :):):) اور میں نے ابھی دسویں جماعت کے امتحانات دیئے ہیں:)
  15. مرک

    عجیب دھاگہ

    تو پھر بس;)
  16. مرک

    عجیب دھاگہ

    جی پکڑا کب ہے:grin:
  17. مرک

    عجیب دھاگہ

    اپ تو سب سمجھتی ہیں پھر بھی ایسا مشورہ:grin:
  18. مرک

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    وہ ختم قید کے میعاد بھی نہیں کرتا مگر میں ذحمت فریاد بھی نہیں کرتا کبھی کبھی وہ مجھے اتنا یاد اتا ہے فراز میں ضد میں اکر اسے یاد بھی نہیں کرتا۔
Top