نتائج تلاش

  1. مرک

    تعارف خوش آمدید مرک

    پھر چلتے ہیں حوالات میں;) باقی میں تو کہتی رہوگی:grin:
  2. مرک

    تھانہ اردو محفل

    آب شروع کر بھی دیں کیس اتنی کام چوری;)
  3. مرک

    فراق دیارِ غیر میں سوزِ وطن کی آنچ نہ پوچھ - فراق

    ایڈریس تو بتائیے کسی کا۔اچھا چلیں اپ ہی سمجھادیں آپ بھی تو شاعر ہی ہیں;)
  4. مرک

    تھانہ اردو محفل

    میں اکیلی ہی کافی ہوں سب کے لیئے:) کھانا اتنا لمبا کیا پہلی دفع کھارہے ہیں:grin:
  5. مرک

    تعارف خوش آمدید مرک

    مطلب آپ بھی:eek: پھر تو کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے:grin:
  6. مرک

    ذہین کون لڑکیاں یا لڑکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جی وہ تو پتہ نہیں کتنی اونچی ہے بس اتنا پتہ ہے اگر کوئی وہاں سے گریگا تو بچ جائے گا:grin: اور انشا اللہ ابو کو بولتی ہوں شکریہ مشورہ دینے کا:)
  7. مرک

    کیا آپ ٹین ایجز ہیں؟

    سب کا پتہ نہیں باقی میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ہے اور کچھ خاص نہیں گھر پر ہی ہوں اج کل آپ کیسی ہیں:)
  8. مرک

    کیا آپ ٹین ایجز ہیں؟

    کون ہے وہ خاتون:)
  9. مرک

    کیا آپ ٹین ایجز ہیں؟

    کیا بات کی ہے اپنے واہ:) بہت خوب اچھا مشورہ ہے بہت:grin::grin::grin:
  10. مرک

    تھانہ اردو محفل

    اگئی ہوں اب کیا کروں:rolleyes:
  11. مرک

    فراق دیارِ غیر میں سوزِ وطن کی آنچ نہ پوچھ - فراق

    اپکی پوسٹ کی ہوئی شاعری سمجھنے کے لیئے مجھے کسی بڑے شاعر کی طرف رجوع کرنا چاہیئے:(
  12. مرک

    ذہین کون لڑکیاں یا لڑکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جی میں گھر میں سب سے بڑی ہوں اسلیئے سب بہن بھائی میری بات مانتے ہیں اور مجھے گھر میں ایک بہت بڑا عہدہ حاصل ہے:grin:
  13. مرک

    ذہین کون لڑکیاں یا لڑکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہمالیہ کے علاوہ بھی ہیں دراصل میں اپنے گھر کی چھت کے بارے میں کہرہی تھی وہ بھی بہت اونچی ہے تو میں وہاں تھی اور رہی ہمالیہ کی بات میں کبھی وہاں نہیں گئی:)
  14. مرک

    تعارف خوش آمدید مرک

    ویسے آپ لیتے ہیں خرچہ پانی:cool:
  15. مرک

    تعارف خوش آمدید مرک

    تم تو ساتھ ہی ہو جب تم ساتھ ہو تو چلو چلیں جلدی جلدی:)
  16. مرک

    کہیں دیپ جلے کہیں دل۔۔۔

    مجھے لگا شاید اپ کوئی کہانی بتارہیں ہیں:grin: اور دو دو مرتبہ واہ کیا بات ہے۔
  17. مرک

    تعارف خوش آمدید مرک

    اپ ایک کام کریں میرے ساتھ چلیں میں ابھی نئی ہوں نا پتا نہیں ہوتا کیا ہے وہاں:(
  18. مرک

    ذہین کون لڑکیاں یا لڑکے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ذہین مرد نہیں ہوتے ذہانت بہت دور ہوتی ہے مردوں سے:rolleyes: میں ہوں ہائیہسٹ پوزیشن پر:grin::grin::grin: اور بھی بتاؤں کیا;)
  19. مرک

    تعارف خوش آمدید مرک

    شروع میں ہی غلطی خیر کل تک اجاؤگی انشا اللہ۔:)
Top