وعلیکم اسلام!!!
جی کرلیا قبول اپکا حقیرانہ سلام۔
اور کوئی بات نہیں اپ نے پہلے نہیں کیا میں نے اپکو کچھہ کہا اپ تو ایسے کہرہے ہیں جیسے اپ سے بہت شکایتیں کی ہے میں نے:grin:
خیر میں دعاگو ہوں کہ اپکے امتحانات کا نتیجہ اچھا ائے:)
ہمارے حق میں بھی دعا کیجئے گا:)
شکریہ