لگتا ہے آج آپی ہم سے بات کر کہ خوش نہیں ہیں
ورنہ روز کا ایک مسیج تو ضرور ہوتا ہے میرے لیئے وہ یہ کہ
کیسے ہو چھوٹے بھائی اور امی کیسی ہیں ؟
آج میں خود ہی جواب لکھ دیتا ہوں کہ
میں بھی ٹھیک ہوں اور امی بھی
:cry:
شمشاد بھائی میں نسخے تحریر کیئے ہیں اگر مجھے بُلانا ہو تو ان پر عمل کریں میں آجاؤں گا میں نے عبید بھائی کو بھی بتائیں ہیں
عبید بھائی میں یہی ہوں
اور ہاں اگر کبھی میری یاد آئے تو اپن دل سے پوچھ لیں اوور اگر پھر بھی فاقہ نہ ہو تو اپنی آنکھوں کو بند کر کہ ایک گہری سانس لیں اور پھر بھی...
لو بھئی شمشاد بھائی کہنے پر یہاں تبدیلی کی گئی ہے
اب یہاں صرف اپنی اپنی اپنی میٹھی میٹھی اور پیاری پیاری خواہشات لکھیں
سب سے پہلے میں بتاتا ہوں
رزلٹ آنے والا ہوں اور خواہش پاس ہو جاؤں اور ایک امی ٹھیک ہو جائیں
فلحال یہی