کون ہے جو محفل میں آیا 5

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اب جیہ

اور ہاں جیہ ذرا ضرب الامثال کی ستیاناس کا چکر لگانا، جہاں تمہارے طوطے اڑے ہیں۔
 

فرذوق احمد

محفلین
شمشاد بھائی میں نسخے تحریر کیئے ہیں اگر مجھے بُلانا ہو تو ان پر عمل کریں میں آجاؤں گا میں نے عبید بھائی کو بھی بتائیں ہیں

عبید بھائی میں یہی ہوں

اور ہاں اگر کبھی میری یاد آئے تو اپن دل سے پوچھ لیں اوور اگر پھر بھی فاقہ نہ ہو تو اپنی آنکھوں کو بند کر کہ ایک گہری سانس لیں اور پھر بھی فاقہ نہ ہو تو سو جائیں اور یہ سوچیں کہ آج میں خواب میں نے خواب میں فرذوق کو دیکھنا ہے
تو انشاءللہ میں حاضر ہو جاؤں گا اور آپ کو فاقہ بھی ہو گا

یہ نسخے میں نے آپ کو بتا دیئے ہیں ان پر عمل کریں اور مجھے
پائیں
_________________
 

شمشاد

لائبریرین
یار میں ان نسخوں پر عمل نہیں کر سکتا کہ مجھ فاقے نہیں کرنے۔

اعجاز بھائی نے بلایا تھا تمہیں، اب میں اعجاز بھائی کو بلا لیتا ہوں۔
 

فرذوق احمد

محفلین
چلیں ٹھیک ہے ۔۔۔آپ کو نہیں چاہئیے تو کوئی بات نہیں باقی یہ سبھی محفل کہ ارکان استعمال کر سکتے ہیں
یہ سبھی کہ لئے ہے
اور اب پیاری آپی
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن جو اڑ گئے وہ واپس تھوڑا ہی آئیں گے۔

اور کاکا وہ لفظ فاقہ نہیں افاقہ ہوتا ہے۔
 
میں نے ابھی کہاں جانا ہے۔۔۔۔؟ یہیں موجود ہوں۔ موڈ کچھ خاص نہیں ہے سو خود پر قابو پانے کی کوشش میں ہوں۔۔۔۔۔۔۔!
 

فرذوق احمد

محفلین
لگتا ہے آج آپی ہم سے بات کر کہ خوش نہیں ہیں

ورنہ روز کا ایک مسیج تو ضرور ہوتا ہے میرے لیئے وہ یہ کہ

کیسے ہو چھوٹے بھائی اور امی کیسی ہیں ؟

آج میں خود ہی جواب لکھ دیتا ہوں کہ
میں بھی ٹھیک ہوں اور امی بھی

:cry:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم فرذوق

کیسے ہیں چھوٹے بھائی ؟ امتحان کے نتیجہ میں کتنے دن رہ گئے؟ جلدی بتائیں میں مصلی بچھاؤں پھر آپ کے لئے:)
امی کیسی ہیں ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top