کی میرے قتل کہ بعد اُس نے جفاسے توبہ
ہائے اُس ذود پشیماں کا پشیماں ہونا
رشتوں کو قبول کرنا ہماری مجبوری ہوتی ہے ،،مگر جو رشتے ہم خود بناتے ہیں وہ ہماری اپنی پسند کہ ہوتے ہیں اور اگر اُن میں تھوڑا سا بھی خللل پڑ جائے تو بہت دُکھ ہوتا ہے
اور پہلی بار ایسا ہوا ،میں بتا نہیں...