نہیں بھئی۔۔میں تو ایسے کاموں سے باز آئی۔۔جہاں پر آپ کا مذاق اڑایا جائے۔ کم از کم پاکستان میں تو ایسا کام بالکل نہیں کروں گی۔
ویسے ان لڑکیوں کے ساتھ ہوں میں۔۔ماشاءاللہ بہادر بچیاں ہیں۔ یہ جس طرح ہمارے بھائی کہہ رہے ہیں نا کہ لاہور کب جانا ہے۔۔یا چلان خوشی سے لوگ کٹوائیں گے۔۔ایسی باتیں میں سنوں...