نتائج تلاش

  1. nazar haffi

    سانحہ مسلم مسجد کی خونچکاں داستان۔۔از۔۔ قاضی مظفر اقبال رضوی

    پاکستان اس لحاظ سے ایک بد قسمت ملک ہے کہ اسے بد کے بعد بدتر حکمران نصیب ہوئے۔البتہ اچھی مفید اور معلوماتی شیرنگ ہے۔ہمیں اس سے عبرت حاصل کرنے اور بہترین کے لئے سوچنے کا کام لینا چاہیے۔۔۔خوش رہیں۔۔۔۔سلامت رہیں ایک خوشحال پاکستان کی آرزو کے ساتھ خدا حافظ
  2. nazar haffi

    غداروں سے نفرت کیجئے

    جب انسان کسی حقیقت کو نظر انداز کرنا چاہتاہو یا پھر کسی موضوع کو دبانا چاہتاہو تو اس کاآسان طریقہ یہ ہے کہ یہ کہہ دیا جائے کہ مصنف متضاد باتیں کرتاہے،بے ربط باتیں کرتاہے،پٹڑی سے اترجاتاہے۔مناظرے کے یہ پرانے اور ازمائے ہوئے طریقے ہیں۔بندہ حقیر نہ ہی تو مناظر ہے اور نہ ہی کسی کے پیش کردہ نظریات...
  3. nazar haffi

    اسلامی تنظیموں کی موت اور دیمک

    طالبان کے نظریات کیا تھے ؟یہ سب کو معلوم ہے۔طالبان کے نظریات یہ تھے کہ مارو دباو ،کچلو اور حکومت کرو بالکل صیہونیوں کی مانند۔اور یہ خالصتا غیر اسلامی نظریہ ہے۔اسلام کی کوئی بھی فقہ اس کی اجازت نہیں دیتی۔طالبان کی کوئی فقہی یا دینی بنیاد ہی نہیں تھی۔غیروں کے نظریات پر چلنے والے لوگ تھے۔ انہوں نے...
  4. nazar haffi

    اسلامی تنظیموں کی موت اور دیمک

    طالبان کے موت سے مراد ان کی نظریاتی موت ہے۔طالبان اس وقت ایک مردار کی حیثیت رکھتے ہیں،ایک ایسے مردار کی جس سے سب نفرت کرتے ہیں۔ابھی کل آپ نے میڈیا میں یہ بیان بھی پڑھا ہوگا کہ مرکزی جمعیت اہلحدیث کے سربراہ پروفیسر ساجد میر نے کہا کہ جنرل (ر) پرویز مشرف چلا ہوا کارتوس ہے، جس کی موجودہ سیاست میں...
  5. nazar haffi

    مصطفیٰ زیدی بُجھ گئی شمعِ حَرم ، باب ِ کلیسا نہ کُھلا

    یہ تتلی فاحشہ ہے، پھول کے بستر پہ سوتی ہے یہ جگنو شب کے پردے میں نہیں رہتا، یہ کافر ہے
  6. nazar haffi

    تعارف عباس حسینی کا تعارف

    http://quranic.orq.ir قرآن فہمی کے لئے آپ کی خدمات درکار ہیں
  7. nazar haffi

    غداروں سے نفرت کیجئے

    تحریر: نذر حافی تاریخ وفاداروں اور غداروں کی داستانوں سے بھری پڑی ہے۔ غداری کی ہزار شکلیں ہیں، صرف بےگناہ انسانوں کو قتل کرنا ہی ملک و ملت کے ساتھ غداری نہیں ہے، بلکہ قاتلوں کو شاباش دینا، ان کی حوصلہ افزائی کرنا، ان کے جرائم پر پردہ ڈالنا، انہیں اقتدار اور سیاست میں شامل کرنے کی منصوبہ بندی...
  8. nazar haffi

    گلاس الٹا ہے

    تحریر: نذر حافی کسی بھی قوم کے سیاسی نظام میں انتخابات کو کلیدی اہمیت حاصل ہوتی ہے۔ عام طور پر انتخابات کی تبدیلی کو کسی حد تک نظام کی تبدیلی بھی تصور کیا جاتا ہے اور جہاں پر نظام میں تبدیلی رونما ہو جائے وہاں عوام کے حالات میں بھی ایک حد تک تغیر و تبدل دیکھنے کو ملتا ہے۔ اسی امید پر ہمارے ہاں...
  9. nazar haffi

    اسلامی تنظیموں کی موت اور دیمک

    تحریر: نذر حافی حاسد کیا کرتا ہے؟ وہ پہلے مرحلے میں مدّمقابل جیسا بننے کی کوشش کرتا ہے، جب نہیں بن پاتا تو پھر مدّمقابل کو گرانے کی سعی کرتا ہے، جب اس میں بھی ناکام ہو جاتا ہے تو پھر مدّمقابل کو مختلف حیلوں اور مفید مشوروں کے ساتھ میدان سے ہٹانے کی جدوجہد کرتا ہے، جب اس تگ و دو میں بھی ناکام...
  10. nazar haffi

    مجلس وحدت المسلمین کے جلسے کے دوران صحافیوں پرتشدد

    پسِ پشت تھا جو غبار سا ، مری رہگزر پہ ٹھہر گیا
  11. nazar haffi

    پاکستان کے اندر اسرائیل کی تشکیل

    تحریر: نذر حافی اس مرتبہ کے انتخابات ہماری قوم کی طرح طالبان کے لئے بھی نہایت اہمیت کے حامل ہیں۔ اسلام کے ٹھیکیداروں نے اب تک ملتِ پاکستان کا جتنا بھی قتلِ عام کیا ہے اب وہ چاہتے ہیں کہ اس قتلِ عام کے صلے کے طور پرانہیں ایک سیاسی طاقت تسلیم کیا جائے اور اس طرح وہ ایک نام نہاد سیاسی عمل سے...
  12. nazar haffi

    مصطفیٰ زیدی بُجھ گئی شمعِ حَرم ، باب ِ کلیسا نہ کُھلا

    ریت پر پھینک گئی عقل کی گُستاخ لبی پھر کبھی کشف و کرامات کا دریا نہ کُھلا
  13. nazar haffi

    چوکا کا آدم خور شیر۔کرنل جم کاربٹ

    مرےحرف حرف کی داستاں، کبھی تیز روکبھی سست رو
  14. nazar haffi

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    یہ تتلی فاحشہ ہے، پھول کے بستر پہ سوتی ہے یہ جگنو شب کے پردے میں نہیں رہتا، یہ کافر ہے
  15. nazar haffi

    دین کے ساتھ غداری

    اور بات پہنچی تیری جوانی تک
  16. nazar haffi

    دین کے ساتھ غداری

    تحریر: نذر حافی آج ایک مرتبہ پھر پشاور کے مصروف ترین علاقہ مینا بازار میں واقع مسجد چشتیہ کے اندر بم دھماکے کے باعث 7 افراد جاں بحق جبکہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ یہ دین سے غداری کی انتہاہے،تاریخ وفاداروں اور غداروں کی داستانوں سے بھری پڑی ہے۔ غداری کی ہزار شکلیں ہیں، صرف بےگناہ انسانوں کو قتل...
Top