نتائج تلاش

  1. nazar haffi

    لا الہ الا اللہ

    لا الہ الا اللہ تحریر: نذر حافی راستہ وہی اچھا ہوتا ہے جو منزل تک لے جائے۔ کوئی بھی راستہ اس لئے اچھا نہیں ہوتا کہ وہ وسیع، کشادہ اور دلکش ہے بلکہ اس لئے اچھا اور اہم ہوتا ہے کہ منزل تک لے جاتا ہے۔ اگر راستہ منزل تک نہ لے جائے تو چاہے کتنا ہی وسیع، کشادہ اور خوبصورت کیوں نہ ہو، اسے انتخاب...
  2. nazar haffi

    پاکستان سے نفرت۔۔۔پسِ پردہ حقیقت

    بسم اللہ الرحمن الرحیم پاکستان سے نفرت۔۔۔پسِ پردہ حقیقت نذر حافی سرکاری ادارے حکومتی اخلاق کے ترجمان ہوتے ہیں۔جہاں پر حکمران غیرت مند،جمہوری اور مہذب ہوتے ہیں وہاں کے حکومتی کارندے اپنے آپ کو عوام کا خادم تصور کرتے ہیں۔وہاں کے سرکاری عمائدین کو یہ یقین ہوتاہے کہ ملت کی خدمت میں ہی عظمت ہے لیکن...
  3. nazar haffi

    انیس مخمس در منقبت حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام - میر انیس

    ہادی علی ، رفیق علی ، رہ نما علی یاور علی ، محمد علی َ آشنا علی مرشد علی ، کفیل علی ، پیشوا علی مقصد علی ، مراد علی ، مدّعا علی جو کچھ کہو سو اپنے تو ہاں مرتضیٰ علی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نورِ یقیں علی سے ہمیں اقتباس ہے ایمان کی ، علی کی ولا پر اساس ہے یوم التناد میں بھی علی ہی کی آس ہے بے گاہ و گاہ نادِ علی...
  4. nazar haffi

    فارسی شاعری علی اے ہمائے رحمت تو چہ آیتی خدا را - محمد حسین شہریار

    انہی اشعار کے متعلق دلچسپ واقعہ مشہور ہے ۔ وہ کچھ اسطرح سے ہے کہ ایک دن لمبے قد والا ایک شخص حضرت آیت اللہ مرعشی نجفی رحمة اللہ علیہ کی خدمت میں حاضر ہوا ۔ اور بعد از سلام و دعا حضرت آیة اللہ مرعشی اپنے مطالعے میں مشغول ہوجاتے ہیں چند لمحات گزرجانے کے بعد اس شخص کی جانب نگاہ کرتے ہیں چند سکینڈ...
  5. nazar haffi

    اللہ ہو ۔۔۔۔۔ اللہ ہو

    اللہ ہو ۔۔۔ ۔۔ اللہ ہو
  6. nazar haffi

    واعظ اوررند کا سیاسی منشور

    بسم اللہ الرحمن الرحیم واعظ اوررند کا سیاسی منشور نذر حافی جہاں آوے کا آواہی بگڑا ہوا ہو،صرف امن و امان کی بات نہیں ،اقتصاد اور تعلیم کو لیجئے یاصحافت اور سیاست کو،پولیس اور تھانوں کو لیجئے یا فوج اور بیرکوں کو،لاری اڈوں کو لیجئے یا قومی اسمبلی کے ہالوں کو ،درآمدات کو لیجئے یا برآمدات کو،آپ کو...
  7. nazar haffi

    حضرت خُبَیب بن عدیؓ

    لکھنے والے اور شیر کرنے والے سب کے لیے دعاگو ہیں
  8. nazar haffi

    حضرت خُبَیب بن عدیؓ

    واہ بھئی واہ ،سبحان اللہ ،ایمان تازہ کردیا آپ نے،خدا کی ذات آپ کو سلامت رکھے اور مزید زورِقلم عطاکرے۔آمین
  9. nazar haffi

    تصورِ رِسَالَت: حضرت مولانا ارشد علی جیلانی صاحب

    ماشااللہ۔۔۔قابل توجہ حدیث ہے،ہم سب کے لئیے لمحہ فکریہ ہے۔حضرت ابوہريره فرماتے ہيں کہ رسول الله ﷺ نے فرمايا:"ميرى اُمت كا ہر شخص جنت ميں داخل ہوگا، سوائے اس كے جس نے انكار كيا۔" صحابہ نے عرض کیا : اے الله كے رسول! وه كون شخص ہے جس نے (جنت ميں جانے سے) انكار كيا؟ آپ نے فرمايا: "جس نے ميرى اطاعت...
  10. nazar haffi

    مکتوبِ مدنی از شاہ ولی اللہ محدّث دہلوی

    بہت ہی علمی گفتگو ہے۔میری معلومات میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔جزاک اللہ۔
  11. nazar haffi

    امریکہ سے نفرت کس کے لئے ؟

    کیا ہمارے اباو اجداد نے پاکستان اس لئے بنایاتھا کہ ہم امریکہ کے وقانین پر عمل کر کے خوشحال زندگی بسر کریں؟ کیا زندگی فقط کھناپینا اور عیش و عشرت ہی ہے؟
  12. nazar haffi

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    یہ تبصرہ ملا نصیر الدین پر ہے۔۔۔:brokenheart:
  13. nazar haffi

    اللہ ہو ۔۔۔۔۔ اللہ ہو

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اللہ ہو ۔۔۔ ۔۔ اللہ ہو نذر حافی الف۔ہیلو جی۔۔۔ ب۔ وعلیکم ہیلوجی۔۔۔ الف۔میرا مطلب ہے السلام علیکم ب۔جی میرا مطلب بھی وعلیکم السلام ہے اللہ ہو ۔۔۔ ۔۔ اللہ ہو الف۔اچھا آپ تو برامنا گئے؟ ب۔جی نہیں ہم تو عید منا رہے ہیں، اللہ ہو ۔۔۔ ۔۔ اللہ ہو الف۔اگر آپ نے برا نہیں منایا تو...
  14. nazar haffi

    اے ایران

    پاک سر زمین شاد باد کشور حسین شادباد
  15. nazar haffi

    کیا روشنی سے ڈرتے ہو؟ وجاہت مسعود

    کیا کوئی دوست یہ بتانا پسند فرمائیں گے کہ جماعتِ اسلامی کے قائدین نے پاکستان بننے پر کیا فرمایا تھا؟
  16. nazar haffi

    کیا روشنی سے ڈرتے ہو؟ وجاہت مسعود

    (وجاہت مسعود صاحب کی بی بی سی اردو نیوز پر آپ نے تحریر ملاحظہ فرمائی اور انہوں نے جو کچھ البدر کے بارے میں کہا وہ بھی پڑھا۔اب یہ بھی ملاحظہ فرمائین: ماخذ قلم کارواں ہے البدر بے شک شکست ایک بڑا تلخ تجربہ ہوتا ہے لیکن زندہ قوموں کی تاریخ میں بارہا ایسا ہوا کہ ایک شکست ان کے لیے بڑی فتح کا پیش...
  17. nazar haffi

    لاہور جو کبھی تکیوں کا شہر تھا - ذیشان ظفر

    زندگی ۔۔۔کہاں یہ پر آشوب دور اور کہاں وہ سکون بھرے لمحات۔انسان کہاں سے کہاں نکل گیا؟
  18. nazar haffi

    کیا روشنی سے ڈرتے ہو؟ وجاہت مسعود

    کیا کوئی صاحب البدر کے بننے اور اس کی سرگرمیوں کے بارے میں مفصل اور غیر جانبدار روشنی ڈالنا پسند کریں گے؟
  19. nazar haffi

    کیا روشنی سے ڈرتے ہو؟ وجاہت مسعود

    روشنی انسان کی تمنّا بھی ہے ،محبت بھی اور ضرورت بھی ۔انسان ساری زندگی روشنی سے محبت کرتا ہے اور روشنی کی تلاش میں رہتاہے۔ ہر شب ,ہر انسان کےدل ودماغ میں فرشتوں کے قدموں کی چاپ ایسے ہی سنائی دیتی ہے جیسےرات کے سینے میں کوئی جگنو رینگ رہاہو،روشنی جو چاروں طرف پھیلی ہوئی ہے، اس کی ہزار شکلیں ہیں...
Top