نتائج تلاش

  1. nazar haffi

    روشنی

    نذر حافی روشنی انسان کی تمنّا بھی ہے ،محبت بھی اور ضرورت بھی ۔انسان ساری زندگی روشنی سے محبت کرتا ہے اور روشنی کی تلاش میں رہتاہے۔ ہر شب ,ہر انسان کےدل ودماغ میں فرشتوں کے قدموں کی چاپ ایسے ہی سنائی دیتی ہے جیسےرات کے سینے میں کوئی جگنو رینگ رہاہو،روشنی جو چاروں طرف پھیلی ہوئی ہے، اس کی ہزار...
  2. nazar haffi

    شیعہ ووٹ نتائج پر اثرانداز ہو سکتا ہے؟ (بی بی سی اردو)

    نہایت افسوس کے ساتھ عرض ہے کہ کسی کے بقول:۔ کسی نے چھین لی بیوہ کے سر سے چھاؤں مگر فقیہ شہر عمامے کے پیچ و خم میں رہا
  3. nazar haffi

    شیعہ ووٹ نتائج پر اثرانداز ہو سکتا ہے؟ (بی بی سی اردو)

    دو باتیں توجہ طلب ہیں:۔پہلی یہ کہ بی بی سی نے ہمیں کیسے مصروف کردیاہے؟ دوسری بات یہ کہ کون کس کو کافر کہتاہے۔اس کے لئے کئی سو سال پرانی کتابیں اٹھاکر پرانے فتنے دوبارہ زندہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔سب فرقوں کی سائٹس موجود ہیں وہاں جا کر سرچ کر لیں آپ کو سب پتہ چل جائے گا کہ کون کس کو کافر،مشرک اور...
  4. nazar haffi

    اسرائیل - ابو شامل

    :redheart:
  5. nazar haffi

    عمر مختار - ابو شامل

    جی کبھی فرصت ملی تو ضرور وہ کہتے ہیں ناں کہ سست آدمی کبھی فارغ نہیں ہوتا::shameonyou:
  6. nazar haffi

    عمر مختار - ابو شامل

    البتہ میرا خیال ہے وہ زخمی نہیں ہوئے تھے انہوں نے گرفتاری دی تھی۔محاصرے میں آگئے تھے۔ٹھیک طرھ سے اب یاد نہیں۔۔۔
  7. nazar haffi

    شیعہ ووٹ نتائج پر اثرانداز ہو سکتا ہے؟ (بی بی سی اردو)

    اس میں کیا مضائقہ ہے کہ گفتگو مذہبی بھی ہو اور سیاسی بھی لیکن ادب و احترام کے ساتھ۔آخر ہمارے رہبر و مولا کا لقب تو'انک لعلی خلق عظیم ہی تو ہے
  8. nazar haffi

    وجودِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم

    ماشااللہ ۔۔۔۔۔۔۔خدا ہم سب کو عشق رسول “ص” کی دولت عطا فرمائے
  9. nazar haffi

    شیعہ ووٹ نتائج پر اثرانداز ہو سکتا ہے؟ (بی بی سی اردو)

    بہت اچھے انداز میں یہاں گفتگو ہورہی تھی اگر اسی طرح ہونے دی جاتی توہمارے معاشرے کے لءے بہت مفید تھی۔
  10. nazar haffi

    غداروں سے نفرت کیجئے

    غداری اور وفاداری کا معیار ؟؟؟؟
  11. nazar haffi

    شیعہ ووٹ نتائج پر اثرانداز ہو سکتا ہے؟ (بی بی سی اردو)

    یہ بھی قابل توجہ نکتہ ہے۔مجھے بہت خوشی ہوئی ان موضوعات پر اتنی توجہ سے بحث کی جاتی ہے۔سیداسدمحمود نے اہم بات کی ہے:۔ میرے خیال میں یہاں بات ووٹ ڈالنے کی یا اقلیتی نفسیات کی نہیں ہو رہی بلکہ کسی برادری، فرقہ، گروہ یا لسانی گروہ کا بڑی سیاسی جماعتوں پر اثر انداز ہونے کی ہو رہی ہے۔۔۔ ۔ میرا ایک...
  12. nazar haffi

    فقیر بمقابلہ اسیر

    جی بہت شکریہ شہزاد ناصر صاحب
  13. nazar haffi

    ’پاکستان کی سیاست سے نسوار فروشی بہتر ہے‘ - نواب محمد اسلم خان رئیسانی

    بہرحال یہ ملک و قوم کی توہین ہے۔پاکستانی قوم اتنی بھی پست نہیں جتنی ان لوگوں نے مشہور کی ہے
  14. nazar haffi

    شیعہ ووٹ نتائج پر اثرانداز ہو سکتا ہے؟ (بی بی سی اردو)

    قابل توجہ نکتہ ہے کہ اگر۔۔۔۔۔:۔ اب لگنے لگا ہے کہ پاکستان بھی اس الیکشن کے بعد اس لعنت کا شکار ہو جائے گا اور فرقوں کے نام پہ سیاست اور حکومت کی جائے گی۔ ہم اب اس طرف بڑھنے لگے ہیں جہاں ایک عام آدمی ریاست میں مذہب کے مقام کے بارے میں اپنی رائے پر نظر ثانی کرنے لگے گا۔ اور یہ مذہب کا قصور نہیں...
  15. nazar haffi

    دشمن کون؟

    بہت خوبصورت اور جاندار اینڈہے۔۔۔سمجھنے کی ضرورت ہے اور تھوڑے بہت زوق کی بھی۔:اس سے پہلے کہ دشمن اپنی صفائی میں کچھ بولتا میں نے آئنہ توڑ دیا۔۔۔
  16. nazar haffi

    ذاتی کتب خانہ امام احمد رضا اور مدینہ منورہ، از : مفتی محمد توفیق احسن برکاتی مصباحی

    ڈاکٹر مشاہد رضوی صاحب یقین جانیں میں کسی کی تعریف کرنے میں بہت کنجوس ہوں۔فورم پرآپ کی سرگرمیاں دیکھیں بہت دل خوش ہوا۔خدا وند عالم اپنے حبیب ”ص“ کے صدقے میں آپ کی توفیقات میں اضافہ فرمائے اور ہم سب کو بھی ایسے ہی مثبت سوچنے اور خدا و رسول سے عشق عطا فرمائے۔اپنی دعاوں میں ضرور یاد رکھیئے گا۔والسلام
  17. nazar haffi

    جون ایلیا کوئی گماں بھی نہیں، درمیاں گماں ہے یہی

    واہ ماشااللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی گماں بھی نہیں، درمیاں گماں ہے یہی اسی گماں کو بچا لوں، کہ درمیاں ہے یہی
  18. nazar haffi

    فقیر بمقابلہ اسیر

    درست فرمایا ہے آپ نے:ہمارے ہاں اس کم علمی کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ پڑھا لکھا طبقہ پنجابی بولنا اپنی ہتک سمجھتا ہے، اب تو خیر اردو کے ساتھ بھی سرکاری سطح پہ بھی ایسا ہی سلوک کیا جاتا ہے تو پنجابی بیچاری کس شمار میں ہے۔
  19. nazar haffi

    مبارکباد منے کی پہلی سینچری

    میں اس شعر کا مطلب نہیں سمجھ سکا کہ اس کا مخآطب کون ہے۔۔۔ حسینیت کے لبادے میں ایک کاذب کا یزیدِ وقت کی بیعت نے راز فاش کیا معاف کیجئے گا سیکھنے کے لئے پوچھ رہاہوں۔میں نہیں سمجھا
Top